یہ چھڑپیں نہیں دہشت گردی ہے۔۔ سوشل میڈیا پر ڈان نیوز کی خبر پر رد عمل

PKFakeNews

Voter (50+ posts)

مقبوضہ بیت المقدس کی مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیوں اور دستی بموں کے استعمال کے نتیجے میں سینکڑوں افراد کے زخمی ہوئے۔
ڈان نیوز نے پرامن فلسطینیوں پر ظلم کو 'جھڑپوں' کا نام دیا گیا.
جس پر سوشل میڈیا نے ڈان نیوز کی رپورٹنگ پر تنقید کی۔


سوشل میڈٰیا پلیٹ فارم پر ڈان نیوز پر کیے جانے ٹویٹس
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی صاحب، آپ وہی ہیں نا جن کے ساتھ میرا ایک عدد جھگڑا ادھار میں بقایا ہے؟
یہاں اتنے جھگڑے ہیں کس کا ادھار اتارنا ہے کس سے واپس لینا ہے یاد نہیں رہتا۔

آپ کا کیا ادھار ہے!؛
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Maaray Daa Kam kee hona
Ya Nas Jana Ya Ro Paina
This means weak will either ran away or start crying. First make yourself strong