یہ صاحب انارکلی لاہور میں کھڑے تھے

Mr. A

MPA (400+ posts)
یہ صاحب انارکلی لاہور میں کھڑے تھے۔

میں نےچونکہ ایک عدد جیکٹ لینا تھی تو میں ان کی طرف گیا تو پوچھا کہ جیکٹ کتنے کی ہے
پوچھنے پر بے حد پڑھے انداز میں بتانے لگا کہ
اِٹس کوسٹ اِز فاٸیو تھاٶزنڈر بروو (بھاٸی یہ پانچ ہزار کی ایک ہے)
میں بڑا متاثر ہوا اور پوچھا کہ
آپ پڑھے لکھےلگتے ہو کوٸی جوب کیوں نہیں کرتے اور آپ اتنا وزن اٹھا کر سخت سردی میں یہ جیکٹس کیوں بیچ رہے ہیں ۔
تو اس نے بے حد تحکمانہ انداز میں میری طرف دیکھا اور فرمایا
اوو بھاٸی یہ سب میرے دوستوں نےاس سامنے والی دوکان سے خریدی ہیں جو مجھے دے کر پتہ نہیں کہاں دفعہ ہو گۓ
جاٶ تم بھی وہیں سے لے لو ہیں ۔
میں تو انجینٸرنگ کا سٹوڈنٹ ہوں

82343467_2542135582725324_5476829729061339136_n.jpg
 

Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
Sadqay jaoon es gulabi English kay.
" It's cost is 5000 bro " this is grammatically wrong English, bro.
" It costs 5000, bro " is correct.
We Pakistanis don't miss a chance to use incorrect English, may be this is our unique way of taking revenge from British colonial raj.