یہ سو سو روپے میں نوٹرائیز، اٹیسٹیشن کرکے ترقی کرنے والے اب کتنے پیسے لیکر ضمیر فروشی کر رہے ہیں۔

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
یہ صحیح ہے انسان کا ضمیر کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے اور اس ہی طرح کسی بھی شخص کا ضمیر کسی بھی وقت سو سکتا ہے ۔اگر پاکستانی عدلیہ کی تاریخ سے چند محئرالعقول مثالیں منتخب کیں جائیں تو پاکستانی عدلیہ میں منصب اعلی پر فائیز ہونے والے چند ججز میں سب سے نمایاں (ر) افتخار چودہری کا نام لیتے ہوئے ہر ذی شعور کا ضمیر ملامت کرتا ہے،

ایسا شخص جسکی ابتدا پنجاب ڈوومیسائل،پاس کلاس،دوسرے صوبے میں جاکر ڈوومیسائل کا غلط استمعال کرکے ملازمت حاصل کرنا،پھر تمام عرصہ ملازمت حلال اور حرام کی تمیز کئے بغیر طمعئہ زر اور اسکے حصول میں لیٹتے دکھنے والی شخصیت اور پی سی او کے تحت حلف اٹھا کر شخص واحد کو آئین اور قانون میں رد و بدل کرنے کی اجازت دینے والا اگر آج بھی غدار نہیں کہلا سکتا

، تو پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والا تو اس سے افضل کہا جاسکتا ہے۔
افسوس ایسا اصولی موقف اپنانے والا اگر اپنے دوران اقتدار "پرویز مشرف کو للکارنے " اور اسے پاکستان آکر دکھانے کا کہے تو کیا فرق ہوا ان آجکل کے "محمود اور ایاز" کو ایک ہی صف میں کھڑا دیکھ کر ایک ہی کھوٹے سکے کی دو نوں طرفین ہوئے۔

کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں رخصتی سے چند دن پہلے منہ دکھائی کتنی اور حق زوجیت کس کی ہے؟ کچھ تو احساس ہونا چاہئے بستر مرگ پر ملک اور مشرف کی سانسیں کیوں بند کرنے کی کوششوں کو روکنے کی بجائے ایسا کرنے سے اسکو تقویت مل رہی ہے،خدارا سوچئے کہیں مرحوم جسٹس نسیم حسن شاہ کی طرح آپکا نام بھی ان ہی سطروں میں نہ لکھا جائے۔
اے اللہ ہمارے عاقلوں کی ذہنی وسعتیں دراز فرما۔آمین
 
Last edited by a moderator:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Jurnailoon k groor unhein le dooba. Apney beger her kisi ko gatia samjtay hein balkeh insaan h nahein samajtay. Musharraf gunda gardi p utar aaya tha. Iftikhar Chaudhry os k gunda gardi k samnay dat gia, yeh ek tareexi karnama tha.

Retire ho k aur Presidency se nikal k b Musharraf k groor aasmaan p tha. Us ne idaltoon ko tasleem h nahein kia. Yeh makafaat-e-amal ha. Ab b Dubai mein betha rehey koi is k kuch nahein bigar sakta, lekin agar yeh dhabba apnay naam se mitana chahta ha tau isay Idalat k samnay surrender kerna paray g.