یہ حال ہے عقل کل صحافی کا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

یہ حال ہے ہمارے صحافیوں کا۔۔ رؤف کلاسرا کے مطابق پاکستان میں ہر چیز دو نمبر ہوتی ہے اسلئے امپورٹڈ چیزیں استعمال کرنا مجبوری ہے۔۔ جب صحافی ہی لوگوں کو یہ بتائیں گے کہ پاکستان میں سب برا ہے۔ ہر چیز دو نمبر ہے تو اسکا پاکستانی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ جو شخص ایمانداری سے اچھی چیزیں بنارہا ہے وہ بھی ایسے لوگوں کی وجہ سے حوصلہ ہار جائے گا۔ رؤف کلاسرا تو امپورٹڈ چیزیں افورڈ کرسکتا ہے کیونکہ اسکی تنخواہ 20 لاکھ سے اوپر ہوگی ۔ ٹی وی پر بیٹھ کر جو منہ میں آئے بول دینا آسان ہے لیکن پاکستانی پراڈکٹس کی آج بھی دنیا میں ڈیمانڈ ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری اعلیٰ معیار کی انڈسٹری ہے لیکن وہ اسلئے بیٹھ گئی کیونکہ پچھلے دس سالوں بجلی، گیس ، خام مال کی قیمتیں بڑھنے سے پروڈکشن کوسٹ بہت زیادہ ہوگئی تھی۔ دہشتگردی نے بھی برا اثرڈالے رکھا۔ سیالکوٹ کی جراحت اور سپورٹس انڈسٹری بہترین مال بناتی ہے۔

کیا پاکستانی جو پاکستان کے بنے لباس اور جوتے پہنتے ہیں وہ دو نمبر ہیں؟ جو سبزیاں پھل کھاتے ہیں وہ دو نمبر ہیں؟ کیا ہمارے گھروں میں جو پاکستانی اشیاء، کراری، کچن آئٹمز استعمال ہوتی ہیں وہ سب ہی غیر معیاری ہیں؟ جب تک ہم لوگ اپنے ہی ملک کے بارے میں ایسی باتیں کریں گے تو دنیا میں ہماری چیز کی کیا ساکھ رہ جائے گی؟

اگر یہ صحافی ہی پاکستان کو ڈی گریڈ کرکے دکھائیں گے۔ اپنے ہی ملک کا چہرہ مسخ کرکے پیش کریں گے جو ملک کی ترجمانی کون کرے گا؟ کیا رؤف کلاسرا جیسے صحافیوں کو لاکھوں روپے تنخواہ اسلئے ملتی ہے کہ یہ اپنے ہی ملک اور قوم کو لٹ ڈاؤن کریں اور اسے دو نمبر بناکر پیش کریں؟ ہمارے صحافیوں سے انڈیا کے صحافی اچھے ہیں دنیا جہان کی بکواس کرتے ہیں ، کم از کم اپنے ملک کا چہرہ مسخ نہیں کرتے۔ جب کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو اپنے ملک کیساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں ناں کہ پاکستانی صحافیوں کی طرح اپنے ہی ملک کی بینڈ بجاتے ہیں۔ رؤف کلاسرا یادرکھے! آج وہ جو کچھ بھی ہے پاکستان کی وجہ سے ہے۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو وہ کسی انگریز کے کتے نہلارہا ہوتا۔ جو عزت اسے پاکستان نے دی ہے اسکا پاس رکھے اور اسد عمر کے بغض میں آکر ایسی الٹی سیدھی باتیں کرنا بندکرے

اگر پاکستانی دو نمبر چیزیں بناتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ پاکستانی قوم ہی دو نمبر ہے۔ ان صحافیوں کی زبانیں روکنے والا کوئی نہیں ہے جو منہ میں آیا بول دیتے ہیں۔ اگر پاکستانی پراڈکٹس ہی دو نمبر ہیں تو رؤف کلاسرا کو چاہئے کہ جاکر کسی ایسے ملک میں بس جائے جہاں ایک نمبر چیزیں ملتی ہیں بس ہماری جان چھوڑدے۔۔ اسکا یہ احسان ہوگا پاکستان پر

Last edited:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
See this video and tell me if Rauf Klasra is right or wrong ?

People die in Pakistan due to this fake Brake and Engine Oil
see this video

Pakistan may be the only country whre fake drugs are sold which kill people.
See this Ajazeera video

Last edited by a moderator:

Junaid2814

MPA (400+ posts)

یہ حال ہے ہمارے صحافیوں کا۔۔ رؤف کلاسرا کے مطابق پاکستان میں ہر چیز دو نمبر ہوتی ہے اسلئے امپورٹڈ چیزیں استعمال کرنا مجبوری ہے۔۔ جب صحافی ہی لوگوں کو یہ بتائیں گے کہ پاکستان میں سب برا ہے۔ ہر چیز دو نمبر ہے تو اسکا پاکستانی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ جو شخص ایمانداری سے اچھی چیزیں بنارہا ہے وہ بھی ایسے لوگوں کی وجہ سے حوصلہ ہار جائے گا۔ رؤف کلاسرا تو امپورٹڈ چیزیں افورڈ کرسکتا ہے کیونکہ اسکی تنخواہ 20 لاکھ سے اوپر ہوگی ۔ ٹی وی پر بیٹھ کر جو منہ میں آئے بول دینا آسان ہے لیکن پاکستانی پراڈکٹس کی آج بھی دنیا میں ڈیمانڈ ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری اعلیٰ معیار کی انڈسٹری ہے لیکن وہ اسلئے بیٹھ گئی کیونکہ پچھلے دس سالوں بجلی، گیس ، خام مال کی قیمتیں بڑھنے سے پروڈکشن کوسٹ بہت زیادہ ہوگئی تھی۔ دہشتگردی نے بھی برا اثرڈالے رکھا۔ سیالکوٹ کی جراحت اور سپورٹس انڈسٹری بہترین مال بناتی ہے۔

کیا پاکستانی جو پاکستان کے بنے لباس اور جوتے پہنتے ہیں وہ دو نمبر ہیں؟ جو سبزیاں پھل کھاتے ہیں وہ دو نمبر ہیں؟ کیا ہمارے گھروں میں جو پاکستانی اشیاء، کراری، کچن آئٹمز استعمال ہوتی ہیں وہ سب ہی غیر معیاری ہیں؟ جب تک ہم لوگ اپنے ہی ملک کے بارے میں ایسی باتیں کریں گے تو دنیا میں ہماری چیز کی کیا ساکھ رہ جائے گی؟

اگر یہ صحافی ہی پاکستان کو ڈی گریڈ کرکے دکھائیں گے۔ اپنے ہی ملک کا چہرہ مسخ کرکے پیش کریں گے جو ملک کی ترجمانی کون کرے گا؟ کیا رؤف کلاسرا جیسے صحافیوں کو لاکھوں روپے تنخواہ اسلئے ملتی ہے کہ یہ اپنے ہی ملک اور قوم کو لٹ ڈاؤن کریں اور اسے دو نمبر بناکر پیش کریں؟ ہمارے صحافیوں سے انڈیا کے صحافی اچھے ہیں دنیا جہان کی بکواس کرتے ہیں ، کم از کم اپنے ملک کا چہرہ مسخ نہیں کرتے۔ جب کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو اپنے ملک کیساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں ناں کہ پاکستانی صحافیوں کی طرح اپنے ہی ملک کی بینڈ بجاتے ہیں۔ رؤف کلاسرا یادرکھے! آج وہ جو کچھ بھی ہے پاکستان کی وجہ سے ہے۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو وہ کسی انگریز کے کتے نہلارہا ہوتا۔ جو عزت اسے پاکستان نے دی ہے اسکا پاس رکھے اور اسد عمر کے بغض میں آکر ایسی الٹی سیدھی باتیں کرنا بندکرے

اگر پاکستانی دو نمبر چیزیں بناتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ پاکستانی قوم ہی دو نمبر ہے۔ ان صحافیوں کی زبانیں روکنے والا کوئی نہیں ہے جو منہ میں آیا بول دیتے ہیں۔ اگر پاکستانی پراڈکٹس ہی دو نمبر ہیں تو رؤف کلاسرا کو چاہئے کہ جاکر کسی ایسے ملک میں بس جائے جہاں ایک نمبر چیزیں ملتی ہیں بس ہماری جان چھوڑدے۔۔ اسکا یہ احسان ہوگا پاکستان پر

paani 2 Number
Doodh 2 Number
Dawaiyaan 2 Number
Ghanday paani sy ugaii sabziaan 2 Number
Honey 2 Number
Goushat main paani bhar k bechnay wale
Ghee 2 Number
Masalajaat 2 Number
Humari tu Humdardiaan or Ehsasat b 2 Number Hain !!!!!

D9
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
We need to correct our system and imported things are never a solution for this. First thing Government should do though leash the uncontrolled media and illiterate journalists
 
Fat Amigo

Senator (1k+ posts)
Pakistan:
95% population dnt have clean water
98% new born children cant have fresh, pure milk
90% population breathes toxic air
89% population abuses religion to win personal argument
Since 1947, 100% leaders are corrupt (personally or professionally) except Quaid and to some extent Z A Bhuttu

its a f++ked up country full of hypocrites that is now suffering from Azab-e-Illahi
 
Dr Adam

موٹے اچھا پھر ایمانداری سے یہ بتا کہ پچھلے ٣٥ سال سے مُلک پر کون قابض تھا ؟؟؟
اگر تو ایماندار ہے تو ان سب قباحتوں کا جواب بس اِسی میں پنہاں ہے . کسی راکٹ سائنس کی ضرورت ہی نہیں

لیکن ایماندار ہونے کے لئے اور یہ باتیں سمجھنے کے لئے بندے کا پٹواری نہ ہونا بہت ضروری ہے
;):p
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Rauf Klasra is enemy's 5th Gen warfare tool under false flag. Javed Choudhry and him are chip of the same block.
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
Pakistan:
95% population dnt have clean water
98% new born children cant have fresh, pure milk
90% population breathes toxic air
89% population abuses religion to win personal argument
Since 1947, 100% leaders are corrupt (personally or professionally) except Quaid and to some extent Z A Bhuttu

its a f++ked up country full of hypocrites that is now suffering from Azab-e-Illahi

پچھلے دس سال ن لیگ کی حکومت تھی، تین بار نوازشریف وزیراعظم بنا، دوبار نوازشریف وزیراعلیٰ بنا، ایک بار غلام حیدروائیں وزیراعلیٰ بنا تو صاف پانی دے دینا تھا۔ الٹا ن لیگ صاف پانی سکینڈل میں پھنس گئی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
صنعت کار قیمت کے مطابق چیزیں بناتا ہے
اگر عوام کی قوت خرید نہیں تو وہ چیزیں بھی ناپائیدار بنائے گا
.
کلاسرا کی بات ٹھیک ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
Chemist , aur doosray tamam shop keepers ko maloom hota hai keh woh kis rate aur kis saay yeh product khareed rahay hain aur yeh asli hain yaa naqli to phirr iska aik hi ilaaj reh jaata hai do teen hazar chemist , do teen hazar dookandaar 20 hazar naqli cheezain bnanay walon ko chowk mai khraa kjrr ke goli maar do , aur koi hram khor judge yaa ko hram khor mom batti mafi kuch bhonkay to unko baal bachon smait kahin bndd krr ke sirff naqli products khilao aur istmaal krao , aur china ki trah corruption aur milawatt ki saza mout muqararr kro ,
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
Pakistan men sab kuch number 1 banane ki salahiyet hai, mahireen moujood hain....lekin corruption aur badnazmi aur paise ki hawas ne mayar gira diya hai.....corruption ruk gai to sab kuch kuch theek ho jai ga......in sha Allah

***********************Dr Shahid masood ko reha karo**************************
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
رؤف کلاسرا سچ کہہ رہا ہے، پاکستان میں اشیائے خوردو نوش سے لے کر جوتا کپڑا، کراکری تک سب دو نمبر بنتا ہے۔۔ یہاں تو ادویات تک دو نمبر بنتی ہیں، باقی چیزیں تو پھر بعد کی بات ہیں، جعلی سٹنٹ والا کیس تو ابھی حال ہی میں گزرا ہے اور ابھی تک نہ جانے کتنے ہسپتالوں میں مریضوں کو جعلی سٹنٹس ڈالے جارہے ہیں۔۔ ایسے ملک کا کیا خاک مثبت امیج ہوگا، کوئی بہت بڑا جھوٹا اور پیدائشی دروغ گو ہی اس ملک کی پراڈکٹس کو ایک نمبر کہنے کی ہمت کرسکتا ہے۔۔۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Last almost 30 years shobaz was CM punjab. they did nothing for punjab . where is clean water? what they did for health and every where dirt at street . ask to them . why every thing 2 number
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

یہ حال ہے ہمارے صحافیوں کا۔۔ رؤف کلاسرا کے مطابق پاکستان میں ہر چیز دو نمبر ہوتی ہے اسلئے امپورٹڈ چیزیں استعمال کرنا مجبوری ہے۔۔ جب صحافی ہی لوگوں کو یہ بتائیں گے کہ پاکستان میں سب برا ہے۔ ہر چیز دو نمبر ہے تو اسکا پاکستانی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ جو شخص ایمانداری سے اچھی چیزیں بنارہا ہے وہ بھی ایسے لوگوں کی وجہ سے حوصلہ ہار جائے گا۔ رؤف کلاسرا تو امپورٹڈ چیزیں افورڈ کرسکتا ہے کیونکہ اسکی تنخواہ 20 لاکھ سے اوپر ہوگی ۔ ٹی وی پر بیٹھ کر جو منہ میں آئے بول دینا آسان ہے لیکن پاکستانی پراڈکٹس کی آج بھی دنیا میں ڈیمانڈ ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری اعلیٰ معیار کی انڈسٹری ہے لیکن وہ اسلئے بیٹھ گئی کیونکہ پچھلے دس سالوں بجلی، گیس ، خام مال کی قیمتیں بڑھنے سے پروڈکشن کوسٹ بہت زیادہ ہوگئی تھی۔ دہشتگردی نے بھی برا اثرڈالے رکھا۔ سیالکوٹ کی جراحت اور سپورٹس انڈسٹری بہترین مال بناتی ہے۔

کیا پاکستانی جو پاکستان کے بنے لباس اور جوتے پہنتے ہیں وہ دو نمبر ہیں؟ جو سبزیاں پھل کھاتے ہیں وہ دو نمبر ہیں؟ کیا ہمارے گھروں میں جو پاکستانی اشیاء، کراری، کچن آئٹمز استعمال ہوتی ہیں وہ سب ہی غیر معیاری ہیں؟ جب تک ہم لوگ اپنے ہی ملک کے بارے میں ایسی باتیں کریں گے تو دنیا میں ہماری چیز کی کیا ساکھ رہ جائے گی؟

اگر یہ صحافی ہی پاکستان کو ڈی گریڈ کرکے دکھائیں گے۔ اپنے ہی ملک کا چہرہ مسخ کرکے پیش کریں گے جو ملک کی ترجمانی کون کرے گا؟ کیا رؤف کلاسرا جیسے صحافیوں کو لاکھوں روپے تنخواہ اسلئے ملتی ہے کہ یہ اپنے ہی ملک اور قوم کو لٹ ڈاؤن کریں اور اسے دو نمبر بناکر پیش کریں؟ ہمارے صحافیوں سے انڈیا کے صحافی اچھے ہیں دنیا جہان کی بکواس کرتے ہیں ، کم از کم اپنے ملک کا چہرہ مسخ نہیں کرتے۔ جب کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو اپنے ملک کیساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں ناں کہ پاکستانی صحافیوں کی طرح اپنے ہی ملک کی بینڈ بجاتے ہیں۔ رؤف کلاسرا یادرکھے! آج وہ جو کچھ بھی ہے پاکستان کی وجہ سے ہے۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو وہ کسی انگریز کے کتے نہلارہا ہوتا۔ جو عزت اسے پاکستان نے دی ہے اسکا پاس رکھے اور اسد عمر کے بغض میں آکر ایسی الٹی سیدھی باتیں کرنا بندکرے

اگر پاکستانی دو نمبر چیزیں بناتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ پاکستانی قوم ہی دو نمبر ہے۔ ان صحافیوں کی زبانیں روکنے والا کوئی نہیں ہے جو منہ میں آیا بول دیتے ہیں۔ اگر پاکستانی پراڈکٹس ہی دو نمبر ہیں تو رؤف کلاسرا کو چاہئے کہ جاکر کسی ایسے ملک میں بس جائے جہاں ایک نمبر چیزیں ملتی ہیں بس ہماری جان چھوڑدے۔۔ اسکا یہ احسان ہوگا پاکستان پر

ویسی یہ بندہ دو چار سال پہلے امیر ہوا ہے اس بندے کا بچپن سے شوق تھا بلکہ یوں کہیں کہ لیہ کے زمانہ کا شوق تھا ٹائی باندھنا امپورٹڈ اور ویلایئتی چیزیں کھانا اور اب آپ لوگ اس بندے کا مذاق تو مہربانی فرما کر اڑائیں ۔۔
 
Competent

Minister (2k+ posts)
We should have imported media persons as Pakistani built media persons are fake according to rauf khalasra.