کچھ ہی ہفتے پہلے ہم نے یہ برساتی چھلو جو موسمیات میں تبدیلی کی وزیر لگی ہوئی ہے اس سے ہم نے ایسی چولی سنی تھی جس کی جدید انسانی تمدن میں دور دور کوئی مثال نہیں ملتی
چھلو نے کہا تھا کہ ملک میں ہونے والی بارشیں اور برف باری عمران خان کی وجہ سے رحمتیں ہیں
اس چھلو کو بلاؤ کوئی اور کہو کہ ہم مردود اتنی زیادہ رحمتوں کے لائق نہیں --- آ کے کوئی اور چولی ہی مار دے شاید یہ تباھی ہونی رک جاۓ
عمران خان کی مانو بلی (عرف عثمان بزدار ) تو عمران خان کی رحمتیں رکوانے کے لئے لوگوں سے نوافل پڑھنے کو کیہ رہی ہے
ادھر بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں چالیس کے قریب لوگ مر گئے ہیں --- شاید اس کی کسی نئی چولی کا ہی کوئی اثر ہو
جاے