یہ اقدامات تو عمران خان کی حکومت نے لینے تھے ،

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
یہ اقدامات تو عمران خان کی حکومت نے لینے تھے ، ہسپتال سے لے کر سکولز کی فیس تک کے معملات جو عوامی ہیں انکو کو تو عدالت
کروا رہی ہے یہ سالہ کیا کرنے آیا حکومت میں پھر ؟


577050_6208321_Khi-Circular-Railway_updates.jpg


کراچی میں ریلوے کی زمینوں پر قابض لوگوں کا نمبر بھی آگیا، سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔

جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کراچی رجسٹری میں ہونے والے اجلاس میں ڈی ایس ریلوے نے بتایا کہ بیشتر علاقوں میں ریلوے کی زمینوں پر قبضہ ہے۔

سپریم کورٹ نے ٹرام لائن کی بحالی کے لئے ریلوے اراضی سے قبضہ چھڑانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے تمام علاقوں سے ریلوے لائنز کو کلیئر کرایا جائے۔

عدالت عظمیٰ نے کے ایم سی اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے بوگیاں تیار کرنے اور تجاوزات کے خلاف آپریشن پورے شہر میں تیز کرنے کی ہدایات دیں۔

یہ حکم دیا گیا کہ سرکلر ریلوے اور ٹرام لائن کی بحالی کےلئے ایف ٹی سی پل کے نیچے تعمیر کی گئی دکانیں بھی گرادی جائیں۔


https://jang.com.pk/news/577050-karachi-operation-against-railway-land-occupier
 
Last edited by a moderator:

AWAITED

Senator (1k+ posts)
Though I am PTI supporter but you
are somewhat true. Court is in top gear and this CJ is working hard and doing exceptional job, but sametime he complains media that things done by him but credit given to government. It shows he is hungry for applause and want to be remembered as hero. Real heroes don't think about how they will be remembered, they just do the right thing in larger interests.
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اقدامات تو عمران خان کی حکومت نے لینے تھے ، ہسپتال سے لے کر سکولز کی فیس تک کے معملات جو عوامی ہیں انکو کو تو عدالت
کروا رہی ہے یہ سالہ کیا کرنے آیا حکومت میں پھر ؟


577050_6208321_Khi-Circular-Railway_updates.jpg


کراچی میں ریلوے کی زمینوں پر قابض لوگوں کا نمبر بھی آگیا، سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔

جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کراچی رجسٹری میں ہونے والے اجلاس میں ڈی ایس ریلوے نے بتایا کہ بیشتر علاقوں میں ریلوے کی زمینوں پر قبضہ ہے۔

سپریم کورٹ نے ٹرام لائن کی بحالی کے لئے ریلوے اراضی سے قبضہ چھڑانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے تمام علاقوں سے ریلوے لائنز کو کلیئر کرایا جائے۔

عدالت عظمیٰ نے کے ایم سی اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے بوگیاں تیار کرنے اور تجاوزات کے خلاف آپریشن پورے شہر میں تیز کرنے کی ہدایات دیں۔

یہ حکم دیا گیا کہ سرکلر ریلوے اور ٹرام لائن کی بحالی کےلئے ایف ٹی سی پل کے نیچے تعمیر کی گئی دکانیں بھی گرادی جائیں۔

https://jang.com.pk/news/577050-karachi-operation-against-railway-land-occupier
عمران خان نے یہ کام کرنے تھے، تجھے یہ یاد ہے مگر یہ یاد نہیں کہ نواز چور شریف پچھلے 40 سالوں سے عوام کو بیوقوف بناتا رہا اور

جھوٹے وعدے کرتا رہا، تجھے یہ کیوں نہ نظر آیا
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
اچھا کام ہورہا ہے، کوئی بھی کرے میرے خیال میں اگر حکومت کی بیک نہ ہو تو ایسے کام نہیں ہوسکتے۔نواز شریف حکومت کے دور میں فوج نے کراچی میں آپریشن کیا، نواز حکومت نے بڑھ کر کریڈٹ لے لیا۔ اب بھی کریڈٹ حکومت کو جائے گا
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
ابے سالے اب تجھے حکومت کی کارگردگی سو دن میں یاد آ گیی...یہ جذبہ اور درد اپنے سور الطاف کے دور میں بھی دکھاتا تو شائد حالات بہت بہتر ہوتے .اس وقت تو لکھنا تو دور ترے جیسے ڈربوں سے بھی با ھر نکلتے نہیں تھے.
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
یہ اقدامات تو عمران خان کی حکومت نے لینے تھے ، ہسپتال سے لے کر سکولز کی فیس تک کے معملات جو عوامی ہیں انکو کو تو عدالت
کروا رہی ہے یہ سالہ کیا کرنے آیا حکومت میں پھر ؟


577050_6208321_Khi-Circular-Railway_updates.jpg


کراچی میں ریلوے کی زمینوں پر قابض لوگوں کا نمبر بھی آگیا، سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔

جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کراچی رجسٹری میں ہونے والے اجلاس میں ڈی ایس ریلوے نے بتایا کہ بیشتر علاقوں میں ریلوے کی زمینوں پر قبضہ ہے۔

سپریم کورٹ نے ٹرام لائن کی بحالی کے لئے ریلوے اراضی سے قبضہ چھڑانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے تمام علاقوں سے ریلوے لائنز کو کلیئر کرایا جائے۔

عدالت عظمیٰ نے کے ایم سی اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے بوگیاں تیار کرنے اور تجاوزات کے خلاف آپریشن پورے شہر میں تیز کرنے کی ہدایات دیں۔

یہ حکم دیا گیا کہ سرکلر ریلوے اور ٹرام لائن کی بحالی کےلئے ایف ٹی سی پل کے نیچے تعمیر کی گئی دکانیں بھی گرادی جائیں۔


https://jang.com.pk/news/577050-karachi-operation-against-railway-land-occupier
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
اچھا کام ہورہا ہے، کوئی بھی کرے میرے خیال میں اگر حکومت کی بیک نہ ہو تو ایسے کام نہیں ہوسکتے۔نواز شریف حکومت کے دور میں فوج نے کراچی میں آپریشن کیا، نواز حکومت نے بڑھ کر کریڈٹ لے لیا۔ اب بھی کریڈٹ حکومت کو جائے گا
No Mr idiot. The credit is taken by sindh government.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جو عمران خان نہیں کر رہا اس کا رونا روتے ہیں اور جو چور چالیس سال کرتے رہے ہیں اس کا زکر نہیں کرتے۔


۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This bastard has come to satisfy his ego. He's an incompetent big mouth who's good at barking. His masters know he's a good cheat and beggar (fooled Pakistanis in the name of his mother and cancer hospital) that's why they are sending him to different countries to collect bheek and charity.
Shut the fcuk up asss hole MF
 

hamidk

Senator (1k+ posts)
there is nothing in ur national kitty, for now IK is worried about your financial survival, once that is sorted , these pitty issues will be dealth with