یہودی ایجنٹ کا ایک اور کارنامہ

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی میں کیا رکھا ہے اب، چلو خیبر پختونخواہ چلیں۔۔ جہاں کا یہودی ایجنٹ لوگوں کو مفت صحت انشورنس کارڈ دے رہا ہے۔۔جس کی حد دس لاکھ روپوں تک ہوگی۔۔۔ان تصاویر میں ایک نقشہ ہمیں بتاتا ہے کہ دنیا کے کن ممالک میں یہ سہولت دی جاتی ہے۔۔یہاں تیسری دنیا کا صرف ایک صوبہ اس میں دکھائی دیتا ہے۔۔ کہیں کسی اجرک کا نام و نشان نہیں۔۔۔امید کرتے ہیں کچھ تو
شرم کریں گے یہ اجرکی مسخرے۔۔بارہ سال سے مسلسل حکومت اور صوبے کی حالت ابتر۔ ۔

Ef23V4IXkAARLu_

117772285_740929390030239_6838918879963145202_n.jpg

118065881_740936123362899_7958139932905727724_n.jpg

117822941_740940366695808_5871203015341751248_o.jpg

117653084_740941386695706_3978459359690036841_n.jpg

Ef3SRECWsAEoFzW

Ef3L6llX0AAvkt9
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا...مجھے تو جانی بھی ایک یہودی ایجنٹ لگتا ہے؟ دیکھو تو یہ خبر
کتنی خوبصورتی سے گول کر گیا ہے کہ صحت انشورنس کارڈ کا سارا خرچہ
اسرائیل دے رہا ہے ..اندرستنڈنگ ہو چکی ہے کہ دو سال بعد یہ یہودی ایجنٹ
اسرائیل کو تسلیم کر لے گا...کم از کم کے پی کے لوگ تو مخالفت نہیں کریں گے.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Karachi people have nobody else to blame but those who they voted for in the last 40 years.They even fucked up the constitution(18th Amendment) for their own money laundering cartel. So that Zardari dhakoo keep on looting Sindh and Butt brothers can do their clean up job in Punjab.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Just like the Drug lords in the west they had divided their kind of zones. You don't touch my zone and I won't touch yours.Lets gang rape these 220 million Idiots.
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

صحت کارڈ سے اور عوام کو دوسری سہولیات دینے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ لیڈر تو وہ ہوتا ہے جو خوب لوٹ مار کرے اور بیرون ملک پراپرٹیز بنائے اور پھر غیرت کے اعلی درجے پر فائز ہو کر اپنی بیٹی کو قطری کے بیڈ روم کی زینت بنائے۔

رہی بات سندھ کی تو وہاں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہاں بھٹو زندہ ہے اور وہ سارا پیسہ ہڑپ کر جاتا ہے
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Iam not an army man but still thank your army(which has made many grave mistakes in the past but still to some extend sincere with the country), and is supporting the IK government. Soon we will be able to see the light on the end of the tunnel.
 
desan

President (40k+ posts)
Iam not an army man but still thank your army(which has made many grave mistakes in the past but still to some extend sincere with the country), and is supporting the IK government. Soon we will be able to see the light on the end of the tunnel.

They ensured that he will not get a Thumping Majority, else it will be impossible to control him in going after their Shenanigans!!!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Karachi people need to look their blood and sweat at the hands of murderer Altaf Bhai.
کراچی کی تباہی کے اصل ذمہ دار الطاف سے زیادہ زرداری اور سندھ کا شاہی ٹولہ ہے
قائم علی ، مراد علی ، خورشید شاہ،نفیسہ شاہ ، دولے شاہ کوڈے شاہ وغیرہم
ہاہاہا..شاہوں کے شاہی خرچ ...اب روتے کیوں ہو.
 
rahail

Senator (1k+ posts)
کراچی کی تباہی کے اصل ذمہ دار الطاف سے زیادہ زرداری اور سندھ کا شاہی ٹولہ ہے
قائم علی ، مراد علی ، خورشید شاہ،نفیسہ شاہ ، دولے شاہ کوڈے شاہ وغیرہم
ہاہاہا..شاہوں کے شاہی خرچ ...اب روتے کیوں ہو.

Exactly Sind is ruled by Shia influenced PPP.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
دو ٹکے کے انشورنس کارڈ پر دھمالیں جب کہ سندھ میں ہر مریض کا علاج مفت ہوتا ہے . سرکاری علاج مفت نہیں کرنا .... کارڈ کی ڈرامے بازیاں کرنی ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1296475390639312897
Ef4NxS2XsAEcIrL

علامہ جی۔۔ آپکی بات سن لی گئی۔۔ وفاقی حکومت اب یہ کام کرنے جارہی ہے۔۔ مطلب پورے ملک میں۔۔اس میں کراچی بھی آئے گا۔۔ تھر کو تو پہلے ہی دے چکے یہ کارڈ۔۔

شطرنجی جھوٹ بولنا بند کرو۔۔ سندھ کے ہسپتالوں میں گدھے بندھے ہوتے ہیں، اور ان کے خچر یہاں فورم پر بھڑکے مارتے ہیں۔۔

bhai ....karachi ko kpk smjh k he kam krle

دو ٹکے کے انشورنس کارڈ پر دھمالیں جب کہ سندھ میں ہر مریض کا علاج مفت ہوتا ہے . سرکاری علاج مفت نہیں کرنا .... کارڈ کی ڈرامے بازیاں کرنی ہیں
Exactly Sind is ruled by Shia influenced PPP.
کراچی کی تباہی کے اصل ذمہ دار الطاف سے زیادہ زرداری اور سندھ کا شاہی ٹولہ ہے
قائم علی ، مراد علی ، خورشید شاہ،نفیسہ شاہ ، دولے شاہ کوڈے شاہ وغیرہم
ہاہاہا..شاہوں کے شاہی خرچ ...اب روتے کیوں ہو.
There is a huge potential for Insurance Fraud, especially in Sindh...
 
Last edited: