یوم تکبیر

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اٹھائیس مئی 1998 پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کا وہ واحد دن جس میں ملک کی تاریخ کا سب سے اہم ترین فیصلہ نواز شریف نے کیا. اس سے پہلے اور اس کے بعد آج تک ہر چھوٹا بڑا فیصلہ فوج نے کیا.​
کریج لس رہ گئے ہیں اس لئے کہ کریج والے سارے بھگوڑے ہو گئے ہیں

پٹواری، باؤ نواز شریف کی جتنی مرضی پوجا کر لیں لیکن انہیں یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ نواز شریف ایک گدھے کا نام ہے اور
گدھا گاڑی کے پیچھے ایف ١٦ لکھنے سے گدھا گاڑی ایف ١٦ نہیں بن جاتی

جب مورخ تاریخ لکھے گا تو اس لکھنا ہے کہ کون پاکستان کا وزیر اعظم تھا اس دن جس کو ہم یوم تکبیر کیہ کر مناتے ہیں --- یہ شرف الله نے کس کو بخشا

اور ساتھ یہ بھی لکھے گا ٧٢ سال ہندوستان کو جرات نہیں ہوئی لیکن
کون وزیر اعظم تھا جو امریکہ کے کپیٹل ون گراونڈ بیس ہزار ناچے نچا کر ورلڈ کپ جیتا تھا --- اور پیچھے مودی جیسی مخلوق نے کشمیر پر ایسا وار کیا کہ قوم کی ٧٢ سالہ جدوجہد بھاپ بن کر اڑ گئی
 

immii

Senator (1k+ posts)
اہلیان پاکستان کو یوم تکبیر کی مبارک باد۔۔۔ 28مئی 1998 کا وہ مبارک دن, جس دن پاکستان دنیا کا ساتواں, جبکہ اسلامی دنیا کا پہلا ایٹمی قوت کا حامل ملک بنا۔۔۔۔
اس دن اسلامی دنیا کے عظیم ترین لیڈر, میاں نواز شریف نے, تمام تر "دباؤ" کو "مسترد" کرتے,
یہ خبر سنی کہ پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا ہے۔۔۔

images

سیدرا صدف
CRIMINAL NAWAZ FAMILY AND CRIMINAL ZARDARI FAMILY.