یوسف رضا گیلانی کو ملنے والی سرکاری گاڑی کو ٹیکسی میں تبدیل کر دیا گیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1391455591672041473
E09raihXEAAJKkh.jpg

پاکستانیو جمہوریت کا مزہ آرہا ہے؟​
 
Last edited by a moderator:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے وزیرِاعظمی کے دور میں
ضرور وزیراعظم ہاؤس کی بھینسوں
کا دودھ بھی بازار میں بیچا ہو گا۔ ۔ ۔
تُف لعنت اِن چور اُچکوں پر،،،،اور اِنکے ووٹروں پر
وزیرِ اعظم ہاؤس کیا، اس حرام خور مُسلی نے اپنے گھر کی بھینسوں کا دودھ بھی بیچ دیا ہو گا۔
 
ali_haider_rizwi

Voter (50+ posts)
Pakistan kay syasatdanoo ko paisay laiker doosray mulk ke syasatdanoo ko fraud kaisay kertay hain uskay gurr batanay chahiay . Classes laini chahiay ke mulk Mai fraud aur chorri kernay ke tareekay batanay chahiay , inka professor zardari aur Nawaz ko laga duo .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایک تو وہ محنت مزدوری کر کے اپنے لئے روزی روٹی کا بندوبست کر رہا ہے اور آپ اعتراض کر رے ہیں .مجھے تو ترس آرہا ہے ..مالی حالات کتنے پتلے ہو گئے ہیں جو اتنی چھوٹی حرکت کرنی پڑ رہی ہے
 
Saboo

تو کیا آپ کہ رہی ہیں یوسف رضا گیلانی یہ ٹیکسی چلا بھی خود رہا ہے؟
کیا اسے شرم نہ آتی ہوگی جب لوگ اسے پیچاں لیتے ہونگے؟ یا شائد نہ
پہچانتے ہوں؟ منہ پر ماسک اور کالی عینک
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تو وہ محنت مزدوری کر کے اپنے لئے روزی روٹی کا بندوبست کر رہا ہے اور آپ اعتراض کر رے ہیں .مجھے تو ترس آرہا ہے ..مالی حالات کتنے پتلے ہو گئے ہیں جو اتنی چھوٹی حرکت کرنی پڑ رہی ہے
جناب، اگر مالی حالات اتنے پتلے ہو گئے ہیں تو اسے چائیے کہ اپنی بیوی کو دھندے پر بٹھا دے۔ اب یہئ کسر باقی رہ گئی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تو کیا آپ کہ رہی ہیں یوسف رضا گیلانی یہ ٹیکسی چلا بھی خود رہا ہے؟
کیا اسے شرم نہ آتی ہوگی جب لوگ اسے پیچاں لیتے ہونگے؟ یا شائد نہ
پہچانتے ہوں؟ منہ پر ماسک اور کالی عینک

وہی تو ..اس ماسک کی وجہ سے تو آجکل اپنے نہیں پہچانتے ..سواریاں کیا پہچانیں گی ....
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جناب، اگر مالی حالات اتنے پتلے ہو گئے ہیں تو اسے چائیے کہ اپنی بیوی کو دھندے پر بٹھا دے۔ اب یہئ کسر باقی رہ گئی ہے
نادان صاحبہ اس فورم کے اولین ممبروں میں سے ہیں اور خواتین کا احترام ہم سب پر فرض ہے
 
چور چور ہوتا ہے، چائے مرد ہو یا عورت۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ اردگان کی بیوی کی جانب سیلاب زدگان کے لیے دیا گیا ہار کیا یہ مُسلی پہنتا تھا۔
ویسے نادان صاحب اور تمام ممبرز ہی قابلِ احترام ہیں۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
چور چور ہوتا ہے، چائے مرد ہو یا عورت۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ اردگان کی بیوی کی جانب سیلاب زدگان کے لیے دیا گیا ہار کیا یہ مُسلی پہنتا تھا۔
ویسے نادان صاحب اور تمام ممبرز ہی قابلِ احترام ہیں۔
جناب، اگر مالی حالات اتنے پتلے ہو گئے ہیں تو اسے چائیے کہ اپنی بیوی کو دھندے پر بٹھا دے۔ اب یہئ کسر باقی رہ گئی ہے
میں نے چور کی چوری کی جانب نہیں آپکی گفتگو کی جانب اشارہ کیا تھا جسکا ہمیں خواتین سے بات کرتے ہوئے خیال رکھنا چاہئے اور بس خدانخواستہ مقصد آپکو نیچا دکھا نا نہیں تھا
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Pick and drop service.... Wrong use of the official vehicle. Usually, officers make billions via corruption. this officer chooses to do pick and drop service. looks like under IK big corruption money is not easy to make now
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے چور کی چوری کی جانب نہیں آپکی گفتگو کی جانب اشارہ کیا تھا جسکا ہمیں خواتین سے بات کرتے ہوئے خیال رکھنا چاہئے اور بس خدانخواستہ مقصد آپکو نیچا دکھا نا نہیں تھا
میرے لیے ان حرام خور اور ڈکییتوں کے لیے کوئی عزت نہیں، چاہے وہ عورت ہو یا مرد