یوتھیوں میں سراسیمگی؟

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
دو دن سے نوٹ کررہا ہوں کہ پیڈ یوتھیاز میں ایک عجیب قسم کی بے چینی، جھنجھلاہٹ اور سراسیمگی کی کیفیت ہے۔ گالیوں کی رفتار اور شدت میں اتنا اضافہ ہوگیا ہے کہ اب تو ان پر غصے کی بجاے رحم آتا ہے۔ اور پھر آج ایک امپورٹڈ مشیر کا استعفی دیکھنے کو ملا جس سے ببر شیر کو حالات کے پلٹنے کا کچھ کچھ اندازہ ہو چلا ہے
مذہبی کارڈز بھی چل چلاو کی نشانی ہوتے ہیں اور حس سابق نیازی کے تمام مذہبی کارڈز بھی ناکام ہوگئے ہیں۔ (بھٹو اور ضیا کے نہ چل سکے تو یہ کیا چیز ہے) کے پی کے میں جسطرح پی ٹی آی کو واش آوٹ کردیا گیا ہے اس سے اندازہ ہوجانا چاہئے کہ پٹھان قوم پر طالبان پسندیدگی کے الزامات میں کوی حقیقت نہیں ورنہ وہ عمران حکومت کو کیوں رد کرتے جو ناقابل معافی دھشتگردوں سے مزاکرات کرنے جارہی تھی ؟
پی ٹی آی کا مشہور ہیجڑہ ( منسٹرپارلیمانی امور) جو نارمل بات کرنے کا شعور بھی نہیں رکھتا پچھلے دنوں کھادو لنگا گینگ سے مذاکرات کرنے کے چکر میں حکومتی عزت بھی لٹوا آیا تھا۔
یہ ہیجڑہ علی خان اپنے حلقے مردان کے عوام سے اس بری طرح ریجیکٹ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آی اس حلقے سے اب ہمیشہ کی طرح ڈیلیٹ ہوچکی ہے حکومت کے جاتے ہی اس ہیجڑے نے اپنے حلقے میں رہنے کی بجاے دوبارہ اسلام آباد جاکر چھپنا ہے۔ یہ لوگ دھشت گردوں کے نیچے شوقیہ نہیں لیٹتے مقصد اپنی دولت اور فیملی کو بچانا ہوتا ہے۔ غریب عوام کا خون چاہے سڑکوں پر بکھرتا رہے انکی جوتی کو پرواہ۔ مگر اللہ کی لاٹھی بھی ایسے خنزیروں پر ضرور پڑتی ہے۔
انتہای برا انجام ق لیگ کا بھی ہونے والا ہے کیونکہ مشرف کے ساتھ مل کر بے نظیر کو قتل کروانے والا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا نیز انکی اسپین میں اربوں کی جائداد اور شوگر ملز کا کیس بھی موجود ہے جس کے سارے ثبوت نیب کے پاس ہیں
شہزاد اکبر فرنٹ فٹ پر کھیلنے والا حکومتی مشیر جس بری طرح پٹا ہے اس کے بعد دیگر کراے کے مشیران بھی اپنا بوریا بستر باندھ رہے ہیں
حالات تیزی سے نکلتے جارہے ہیں ایسے میں عمران نیازی کا یہ بیان بھی دماغ میں رکھئیے، اگر مجھے نکالا گیا تو؟
اوئے ربّڑ شیر

یہ ادلیاں بدلیاں کوئی آج سے نہیں ہورہیں۔ پی ٹی آئی کے آتے ساتھ ہی اسد عمر بھی تبدیل ہوگیا تھا۔ یہ بیچارہ تو چھوٹی موٹی چیز ہے، اسکا کیا ذکر یہاں داستانوں میں؟

ایسے ہی پھونکیں مار کر حکومت گرانے نہ چل پڑا کرو۔ حکومت صرف ایک صورت گِر سکتی ہے اور وہ ہے تحریکِ عدم اعتماد۔۔۔۔۔ ہمّت ہے پی ڈی ایم میں تو لے آئے۔

باقی جو تم اگر سوچ بھی رہے ہو تو تمھیں اکیس توپوں کی سلامی ۔۔۔ مارشل لاء یا ایمرجنسی نافذ نہیں ہونے لگی۔

ہاں لیکن عمران خان بوکھلایا ہوا ضرور ہے، وجہ ہے عوام سے پڑتی گالیاں، قابو نہ آتی مہنگائی اور جہانگیر ترین اور خٹک جیسے آستین کے سانپوں کی حرامکاریاں، جن کی وجہ سے یا تو وہ مہنگائی قابو کر لے یا پھر حکومت کر لے۔

لیکن یہ بات بھی خٹک اور جہانگیر ترین کو معلوم ہے کہ اگر عمران کی حکومت انھوں نے گرائی، تو اگلی آنے والی حکومت میں انکا نام و نشان بھی نہیں ہوگا۔ لہٰذا اس طرف سے بھی یہ خدشہ نہیں کہ اتنی جلدی کوئی کام ہونے والا ہے۔

تمھیں اچھا تو نہیں لگے گا، لیکن تمھاری قسمت میں یہی لکھا ہے کہ یہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
جوکھیو بھای جس مٹی سے بندہ پیدا ہو اسی کا رہتا ہے چاہے وہ لودھیوں کو اپنا ابو بنالے یا غزنویوں اور عربوں کو
Hazrat Aadam se lekar Harat mohammad (PBUH) tk...es ilaqey sey koan hai?....hero koan hoga, kaisa hoga Allah ne Quran oer Phophet Mohammed ne hadees se bata diya...hero kirdaar se hota hai...elaqey se nahen...elaey toe kutoon ke hotey hain...oer chor toe, kutta bhi pehchanta hai....
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس انسان کو تو جانتے ہوگے۔۔۔
انہیں تو ملک کا ہر پٹواری جانتا ہے۔۔ انکے بھگوڑے کا ڈراونہ خواب۔۔۔
شہزاد اکبر کی جگہ یہ گبر آرہا ہے۔۔ اب تیار رہنا نورے کے ڈراموں کے لیئے۔۔

پھر سے مٹھائی جلدی کھا لی ببل شیر نے۔۔

FJ5BibWXEAACEhG
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا ہے یوتھیوں کی آخری پناہ گاہ کھلی رکھنی چاہئے تاکہ اندر کی بدبو نکلتی رہے میتھین گیس کی طرز کا دھماکہ ہوجاے گا ورنہ مجھے لگتا ہے نیازی کو اب کینسر ہسپتال میں ایک شعبہ مینٹل ڈس آرڈر کا بھی کھولنا پڑے گا
? ? ?
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
دو دن سے نوٹ کررہا ہوں کہ پیڈ یوتھیاز میں ایک عجیب قسم کی بے چینی، جھنجھلاہٹ اور سراسیمگی کی کیفیت ہے۔ گالیوں کی رفتار اور شدت میں اتنا اضافہ ہوگیا ہے کہ اب تو ان پر غصے کی بجاے رحم آتا ہے۔ اور پھر آج ایک امپورٹڈ مشیر کا استعفی دیکھنے کو ملا جس سے ببر شیر کو حالات کے پلٹنے کا کچھ کچھ اندازہ ہو چلا ہے
مذہبی کارڈز بھی چل چلاو کی نشانی ہوتے ہیں اور حس سابق نیازی کے تمام مذہبی کارڈز بھی ناکام ہوگئے ہیں۔ (بھٹو اور ضیا کے نہ چل سکے تو یہ کیا چیز ہے) کے پی کے میں جسطرح پی ٹی آی کو واش آوٹ کردیا گیا ہے اس سے اندازہ ہوجانا چاہئے کہ پٹھان قوم پر طالبان پسندیدگی کے الزامات میں کوی حقیقت نہیں ورنہ وہ عمران حکومت کو کیوں رد کرتے جو ناقابل معافی دھشتگردوں سے مزاکرات کرنے جارہی تھی ؟
پی ٹی آی کا مشہور ہیجڑہ ( منسٹرپارلیمانی امور) جو نارمل بات کرنے کا شعور بھی نہیں رکھتا پچھلے دنوں کھادو لنگا گینگ سے مذاکرات کرنے کے چکر میں حکومتی عزت بھی لٹوا آیا تھا۔
یہ ہیجڑہ علی خان اپنے حلقے مردان کے عوام سے اس بری طرح ریجیکٹ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آی اس حلقے سے اب ہمیشہ کی طرح ڈیلیٹ ہوچکی ہے حکومت کے جاتے ہی اس ہیجڑے نے اپنے حلقے میں رہنے کی بجاے دوبارہ اسلام آباد جاکر چھپنا ہے۔ یہ لوگ دھشت گردوں کے نیچے شوقیہ نہیں لیٹتے مقصد اپنی دولت اور فیملی کو بچانا ہوتا ہے۔ غریب عوام کا خون چاہے سڑکوں پر بکھرتا رہے انکی جوتی کو پرواہ۔ مگر اللہ کی لاٹھی بھی ایسے خنزیروں پر ضرور پڑتی ہے۔
انتہای برا انجام ق لیگ کا بھی ہونے والا ہے کیونکہ مشرف کے ساتھ مل کر بے نظیر کو قتل کروانے والا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا نیز انکی اسپین میں اربوں کی جائداد اور شوگر ملز کا کیس بھی موجود ہے جس کے سارے ثبوت نیب کے پاس ہیں
شہزاد اکبر فرنٹ فٹ پر کھیلنے والا حکومتی مشیر جس بری طرح پٹا ہے اس کے بعد دیگر کراے کے مشیران بھی اپنا بوریا بستر باندھ رہے ہیں
حالات تیزی سے نکلتے جارہے ہیں ایسے میں عمران نیازی کا یہ بیان بھی دماغ میں رکھئیے، اگر مجھے نکالا گیا تو؟
بینظیر اور اس کے باپ بھٹو کے قاتل کھوتی شریف کا نام ایک ہی جملے میں لینا گناہ کبیرہ ہے۔ لفاظی کے لبادے سے یہ بھیانک سچ ہم نہیں بھول سکتے کہ بھٹو کا قاتل اور بینظیر کو بازاری القاب دینے والا مردود نواز شریف ابھی زندہ ہے۔ بدلہ باقی ہے، چاہے بینظیر کے اپنے لواحقین خصی ہی کیوں نا ہو جائیں
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
دو دن سے نوٹ کررہا ہوں کہ پیڈ یوتھیاز میں ایک عجیب قسم کی بے چینی، جھنجھلاہٹ اور سراسیمگی کی کیفیت ہے۔ گالیوں کی رفتار اور شدت میں اتنا اضافہ ہوگیا ہے کہ اب تو ان پر غصے کی بجاے رحم آتا ہے۔ اور پھر آج ایک امپورٹڈ مشیر کا استعفی دیکھنے کو ملا جس سے ببر شیر کو حالات کے پلٹنے کا کچھ کچھ اندازہ ہو چلا ہے
مذہبی کارڈز بھی چل چلاو کی نشانی ہوتے ہیں اور حس سابق نیازی کے تمام مذہبی کارڈز بھی ناکام ہوگئے ہیں۔ (بھٹو اور ضیا کے نہ چل سکے تو یہ کیا چیز ہے) کے پی کے میں جسطرح پی ٹی آی کو واش آوٹ کردیا گیا ہے اس سے اندازہ ہوجانا چاہئے کہ پٹھان قوم پر طالبان پسندیدگی کے الزامات میں کوی حقیقت نہیں ورنہ وہ عمران حکومت کو کیوں رد کرتے جو ناقابل معافی دھشتگردوں سے مزاکرات کرنے جارہی تھی ؟
پی ٹی آی کا مشہور ہیجڑہ ( منسٹرپارلیمانی امور) جو نارمل بات کرنے کا شعور بھی نہیں رکھتا پچھلے دنوں کھادو لنگا گینگ سے مذاکرات کرنے کے چکر میں حکومتی عزت بھی لٹوا آیا تھا۔
یہ ہیجڑہ علی خان اپنے حلقے مردان کے عوام سے اس بری طرح ریجیکٹ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آی اس حلقے سے اب ہمیشہ کی طرح ڈیلیٹ ہوچکی ہے حکومت کے جاتے ہی اس ہیجڑے نے اپنے حلقے میں رہنے کی بجاے دوبارہ اسلام آباد جاکر چھپنا ہے۔ یہ لوگ دھشت گردوں کے نیچے شوقیہ نہیں لیٹتے مقصد اپنی دولت اور فیملی کو بچانا ہوتا ہے۔ غریب عوام کا خون چاہے سڑکوں پر بکھرتا رہے انکی جوتی کو پرواہ۔ مگر اللہ کی لاٹھی بھی ایسے خنزیروں پر ضرور پڑتی ہے۔
انتہای برا انجام ق لیگ کا بھی ہونے والا ہے کیونکہ مشرف کے ساتھ مل کر بے نظیر کو قتل کروانے والا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا نیز انکی اسپین میں اربوں کی جائداد اور شوگر ملز کا کیس بھی موجود ہے جس کے سارے ثبوت نیب کے پاس ہیں
شہزاد اکبر فرنٹ فٹ پر کھیلنے والا حکومتی مشیر جس بری طرح پٹا ہے اس کے بعد دیگر کراے کے مشیران بھی اپنا بوریا بستر باندھ رہے ہیں
حالات تیزی سے نکلتے جارہے ہیں ایسے میں عمران نیازی کا یہ بیان بھی دماغ میں رکھئیے، اگر مجھے نکالا گیا تو؟

یہی ہوتا ہے، جب گوبر کا کن کھجورا خود کو ببر شیر سمجھنے لگتا ہے
اِن حرامزادوں کو اب وڈے دلے کو کھینچ کر لانا چاہئیے تھا، اور
کپتان کے بنی گالا کے گیٹ کے سامنے " لید" کروا کر اُسے سُرخرو کر دینا چاہئیے تھا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے بین اس فورم پر کیا خوشیوں کی برسات تھی؟ جب جب وڈیو والی سرکار کی آڈیو آتی ہیں اور اصلیت کھل جاتی ہے کی پارٹی لیڈر اور بیانیہ کیا ہے اس پر تحریک انصاف میں نہیں ملک کی عوام میں سراسیمگی ہے ۔
کیا عثمان مرزا ظاہر جعفر شاہ رخ جتوی کو اس ملک میں سزا نہیں مل پا رہی تو اور نواز شریف فرار اور پوری نون لیگ کوی کیس جیتے بغیر چوری کا مال کھاتی اڑاتی نظر آتی ہے تو اس پر ڈر تحریک انصاف کو ہے یا پاکستان کو؟ عمران خان تو فانی انسان ہے یہ تو سراسیمگی جن لو گوں نے اس ملک میں رہنا ہے جن کی نسلیں اس میں رہیں گی جن کا یہ ہی ملک ہے وہ ڈریں کہ عمران خان کے بعد ان مجرموں سے بچانے کے لیے کوی آواز تک نہیں اٹھاے گا تو پھر کیا ہو گا ؟
پیڈ پٹواری صاحب آپ کی ٹوکری کا سایز کیا ہے کیونکہ اگر قومی خزانہ ہاتھ نہ آیا تو اتنی بڑی پیڈ فوج کو ٹوکریاں دیتے دیتے شریف کنگال ہو جائیں گے اپنی جیب سے دینی پڑیں تو یہ ہی ڈر پاگل کر رہا ہے انہیں
 
Post No 51 will be of your interest bibi jee.
IK is proven to be the Most Corrupt PM. Pakistan had never been this low in the History.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو کچھ بھی نہیں جب سے عمران خان نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی دی ہے- شہر کی سڑکوں، ٹریفک سگنل پر بھیک مانگنے والےبھکاریوں میں بھی سراسیمگی پھیل گئی ہے

4855a3f29512e607a223330340294b5f.jpg
See Post No 51 Please
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
دو دن سے نوٹ کررہا ہوں کہ پیڈ یوتھیاز میں ایک عجیب قسم کی بے چینی، جھنجھلاہٹ اور سراسیمگی کی کیفیت ہے۔ گالیوں کی رفتار اور شدت میں اتنا اضافہ ہوگیا ہے کہ اب تو ان پر غصے کی بجاے رحم آتا ہے۔ اور پھر آج ایک امپورٹڈ مشیر کا استعفی دیکھنے کو ملا جس سے ببر شیر کو حالات کے پلٹنے کا کچھ کچھ اندازہ ہو چلا ہے
مذہبی کارڈز بھی چل چلاو کی نشانی ہوتے ہیں اور حس سابق نیازی کے تمام مذہبی کارڈز بھی ناکام ہوگئے ہیں۔ (بھٹو اور ضیا کے نہ چل سکے تو یہ کیا چیز ہے) کے پی کے میں جسطرح پی ٹی آی کو واش آوٹ کردیا گیا ہے اس سے اندازہ ہوجانا چاہئے کہ پٹھان قوم پر طالبان پسندیدگی کے الزامات میں کوی حقیقت نہیں ورنہ وہ عمران حکومت کو کیوں رد کرتے جو ناقابل معافی دھشتگردوں سے مزاکرات کرنے جارہی تھی ؟
پی ٹی آی کا مشہور ہیجڑہ ( منسٹرپارلیمانی امور) جو نارمل بات کرنے کا شعور بھی نہیں رکھتا پچھلے دنوں کھادو لنگا گینگ سے مذاکرات کرنے کے چکر میں حکومتی عزت بھی لٹوا آیا تھا۔
یہ ہیجڑہ علی خان اپنے حلقے مردان کے عوام سے اس بری طرح ریجیکٹ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آی اس حلقے سے اب ہمیشہ کی طرح ڈیلیٹ ہوچکی ہے حکومت کے جاتے ہی اس ہیجڑے نے اپنے حلقے میں رہنے کی بجاے دوبارہ اسلام آباد جاکر چھپنا ہے۔ یہ لوگ دھشت گردوں کے نیچے شوقیہ نہیں لیٹتے مقصد اپنی دولت اور فیملی کو بچانا ہوتا ہے۔ غریب عوام کا خون چاہے سڑکوں پر بکھرتا رہے انکی جوتی کو پرواہ۔ مگر اللہ کی لاٹھی بھی ایسے خنزیروں پر ضرور پڑتی ہے۔
انتہای برا انجام ق لیگ کا بھی ہونے والا ہے کیونکہ مشرف کے ساتھ مل کر بے نظیر کو قتل کروانے والا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا نیز انکی اسپین میں اربوں کی جائداد اور شوگر ملز کا کیس بھی موجود ہے جس کے سارے ثبوت نیب کے پاس ہیں
شہزاد اکبر فرنٹ فٹ پر کھیلنے والا حکومتی مشیر جس بری طرح پٹا ہے اس کے بعد دیگر کراے کے مشیران بھی اپنا بوریا بستر باندھ رہے ہیں
حالات تیزی سے نکلتے جارہے ہیں ایسے میں عمران نیازی کا یہ بیان بھی دماغ میں رکھئیے، اگر مجھے نکالا گیا تو؟
ہر تین چار مہینے کے بعد میڈیا ایک جہالت پہ مبنی بیانیہ بناتا ہے، جس کو پٹواری حضرات آئس کریم کی طرح چاٹتے ہیں اور پروپیگنڈا کرتے ہیں.

کچھ دن بعد جب جھاگ بیٹھ جاتی ہے، یا اردو ترجمہ پڑھ لیتے ہیں، تو سب ٢ ہفتے کے لئے غائب ہو جاتے ہیں.

الیکشن کی تیاری کرو....ڈیڑھ سال رہ گیا ہے. بیچ میں کچھ نہیں ہونے والا، سواے اپوزیشن کی سسکیوں کے.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Post No 51 will be of your interest bibi jee.
IK is proven to be the Most Corrupt PM. Pakistan had never been this low in the History.
نہ
تمھارے منہ سے کرپٹ کا لفظ لطیفہ لگتا ہے اور یہ شیشے کے سامنے بولا کرو۔کرپٹ کا لفظ شریفوں کے لیے کاپی رائیٹ کے ساتھ مخصوص ہے ۔شریفوں کے ونوں ہاتھوں میں کرپشن کا مال بیبی مریم کے بے گھری کے سیاپے کے بعد ان کے کھلنے والے جھوٹ اور اب ان کی فاشسٹ مزاج آڈیو لیکس اور ابھی اور بہت کچھ آپ کرپشن کے فایدے نام کے مضمون لکھا کرو دوسروں کو کرپٹ کہتے ہو تو صدی کا سب سے بڑا لطیفہ لگتا ہے نہ تمھارے مالکوں کا کچھ بگڑا تو دوسروں کا کیا بگڑے گا ؟ تم شریفوں کی پہلے اور آنے والی کرپشن ڈیفنڈ کرنے کی کوشش کیا کرو جیسے اس میں اب تک ناکام ہو ویسے ہی دوسروں کی کرپشن ثابت کرنے میں ناکام رہو گکے تم بس اپنی ٹوکری پر نظر رکھو اور ٹوکری کی بجاے اس ان تھک نوکری پر ٹوکرے کا مطالبہ کرو
 
پر محترمہ اب یہ لطیفے عمران خان نے سنانے شروع کر دے ہیں --- ملک کی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت کا اعزاز بہت بڑی اچیومنٹ ہے جی ?- جس پر اپ جتنا فخر کریں کم ہے --- آخر ترقی کر کے دیکھا ہی دی عمران خان نے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پر محترمہ اب یہ لطیفے عمران خان نے سنانے شروع کر دے ہیں --- ملک کی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت کا اعزاز بہت بڑی اچیومنٹ ہے جی ?- جس پر اپ جتنا فخر کریں کم ہے --- آخر ترقی کر کے دیکھا ہی دی عمران خان نے
مطلب اس سے پہلے کی حکومتیں کرپٹ ہی تھیں نہ؟تو اب وہ سب سے بڑی کرپٹ کا لفظ ساتھ لگا کر ٹوکرے پٹواریوں کو زلیل کروایں گی؟ کرپٹ حکومتوں کا کچھ نہ بگڑا تو سب سے بڑی کرپٹ کا کیا بگڑے گا؟ اس لیے یہ بتاو ان کرپٹ حکومتوں کا کیا کیا جاے؟ ویسے جتنی کرپٹ حکومتیں گزری ہیں اب کرپشن کرنے کو بچا ہی کیا ہےترقی کرنے کو کیا چھوڑ کر گئ تھی نورے کی حکومت؟ ؟ ملک بچ جاے بڑی بات ہے ۔سب سے بڑی کرپٹ حکومت نواز شریف کی ہی تھی اس کی بیٹی بھی وہاں بیٹھی فون کر کر کے لوگوں کو کرپٹ کر رہی تھی
 
ویسے ٹیٹھ ہونا بھی اپ عمرانیوں سے کوئی سیکھے - چلو آج سے اپ یو ٹرن لے کر کرپشن پر فخر کرنا شروع کر دیں - میں بھی پھر اپ عمرانی باندروں میں شامل ہو جاؤں گا
جئی تیئی کر دوں گا ان پٹواریوں کے قسم سے - کم کرپٹ نچلی ذات کے لوگ

کیا خیال ہے آ جاؤں کرپٹ عمران خان کی چھتری تلے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ٹیٹھ ہونا بھی اپ عمرانیوں سے کوئی سیکھے - چلو آج سے اپ یو ٹرن لے کر کرپشن پر فخر کرنا شروع کر دیں - میں بھی پھر اپ عمرانی باندروں میں شامل ہو جاؤں گا
جئی تیئی کر دوں گا ان پٹواریوں کے قسم سے - کم کرپٹ نچلی ذات کے لوگ
کیا خیال ہے آ جاؤں کرپٹ عمران خان کی چھتری تلے
تم جہاں ہو وہیں رہو اللہ نہ کرے تم آو عمران خان کی چھتری تلے آو پھر شریف کیا کریں گے ؟تم جیسا سستا پٹواری اگر ان کو میسر ہوتا تو تم اس وقت کوی بہتر کام کر رہے ہوتے۔تمھارا جتنا کرپشن کو ڈیفنڈ کرنے کا تجربہ ہے اس کی ضرورت نون لیگ کو ہے عمران خان کو نہیں ۔اور حکومت تو انہی لوگوں پر مشتمل ہوتی ہے جومشینری پہلے والی حکومت چھوڑ کر جاتی ہے اور اگر وہ کرپٹ تھی اور تمہیں درد تھا تو نورے کی حکومت میں اس پر تھریڈ لگاتے اور ٹھیک کر لیتے نہ کیا اور سو بار بھی حکومت کرتے تب بھی نہ کرتے ۔ویسے بتایا نہیں کیا کرپشن ہو رہی ہے؟ اس یوٹرن کی وجہ بتاو کہ تم کرپشن پر بات کر رہے ہو کیونکہ کرپشن کا برانڈ پاکستان میں متعارف کروانے کا سہرا شریفوں کے سر ہے
 
جی درست فرمایا آپ نے اتنا زیادہ ٹیٹھ اور بےشرم ہونا میرے بس کی بات نہیں - میں یہیں رہتا ہوں
باقی تفصیلیں اپ اپنے ساتھی ٹیٹھوں کو سنایں - ان کے کام آیں گیں