یا عمران خان یا فواد چودھری

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ بات قابل برداشت سے آگے نکل چکی ہے کہ فواد چودھری کسی کی بیٹی کی شادی میں جا کر سمیع ابراھیم کو تھپڑ دے مارے۔

اگر فواد چودھری کی اُس قوم کی بیٹی کے لیے یہ عزت اور حیثیت ہے تو عام پاکستانی کی ماں بہن کی عزت آبرو کس کام کی۔

وقت آ گیا ہے کے پی ٹی آئی والے جو ایک نہیں دو پاکستان کو رونا روتے ہیں فیصلہ کر لیں۔

اگر اب بھی اس شخص کو دھکے دے کر نہیں نکالا تو بہتر ہو گا کہ ہم اپنی قوم کی بیٹیوں کے سامنے منہ اٹھا کر نہ جائیں۔

بےغیرت وہ نہیں جو فیصلہ نہیں لیتا، بےغیرت وہ ہے جس کے اندر احساس تک مر جائے۔

فیصلہ عمران کو کرنا ہے اب اُس میں کتنا احساس ہے۔

کیا آپ چاہیں گے کہ آپ کی بہن بیٹی کی تقریب میں فواد چودھری نما شخص کسی کو تھپڑ مارے یا اپنی اناء کی خاطر کسی کو سب کے سامنے تکلیف پہنچائے۔

جب عمران خان ملک سے باہر جاتا ہے اس شخص کی خباثت باہر آ جاتی ہے۔



فواد-نکالو-عمران-بچالا#


ورنہ کم سے کم مجھے ایسا پاکستان نہیں چاہیے

ثبوت
 
Last edited: