یاد ماضی عذاب ہے یارب! مریم نواز اور شہباز شریف کا 2 سال پرانا ٹویٹ وائرل

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
اس ملک کا وزیراعظم مریم نانی کو ھونا چاھئے۔۔۔۔ پاکستان بہت جلدی ترقی کرے گا۔۔۔ کیونکہ یہ محترمہ 9 مہینے والا کام 4 مہینے میں کر دیتی ھیں۔۔

? ? ?

Pher kam bhi essi ke tarah ke hongey, soch lo ;)
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
انشاءاللہ نواز شریف کے اس شؔر سے خیر نکلے گا ، جنرل راحیل شریف اگر ڈان لیکس کے معاملے پے اپنی چھڑی کی نوک کا تھوڑا سا بھی استعمال کرتے ، تو یے بکواس کرنے کے قابل ہی نہ ہوتے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
پی پی پی سندھ حکومت کو یہ سب کہنے والی مریم آج کراچی جائے گی اور جن کے لیے کہا گیا وہ ان کا استقبال کریں گے عوام کا کیا ہے، عوام کو تو یہ
خاندان بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں



https://twitter.com/x/status/985117425774579712
EklKKHkXEAI06_i

Leadership of these parties have time and again proven themselves to be opportunists who don't have principled stance on anything.