یاجوج ماجوج کا کیڑا اور کرونا

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
"اس دن ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ روے زمین میں پھیل کر ایک دوسرے میں گھس جائیں گے اور صور پھونکا جاۓ گا تو سب کو جمع کر لیں گے " سورہ کہف میں ذولقرنین کے بارے موجود آیات میں یوجوج ماجوج کا ذکر آیا ہے . الله کے نبی نے فرمایا یاجوج ماجوج نوے حصے اور انسان دس حصے ہوں گے . مطلب موجودہ دور میں ہر سو میں سے نوے افراد یاجوج ماجوج کی نسل سے ہیں .

جب ان کو کھول دیا جاۓ گا تو وہ دوسری قوموں کی شکل اختیار کر لیں گے مطلب پٹھانوں میں وہ پٹھان بن جائیں گے اور بلوچوں میں وہ بلوچ اور مماثلت ایسی کہ صرف قیامت کے دن جب صور پھونکا جاۓ گا تو ہی کوئی فرق کر سکے گا کہ یہ اصلی پٹھان ہے اور یہ جوج ماجوج ہے

اس سے پہلے کوئی تفریق نہ کر سکے گا . اب وہ نسل یہودیوں کے زیر اثر رہ کر یہودی ہو گئی زمین کے معاش میں اس نے فساد برپا کر دیا ہر طرف سود کے کاروبار اور سٹاک مارکیٹ کی سٹے بازی میں اقوام کو مبتلا کر کے سنگین معاشی بحران کی بنیاد رکھ دی . قوموں کی معیشت ایک سفر کی طرف رواں ہو گئی جس کا انجام بھیانک ہے پھر بھی وہ اس سرمایا دارانہ سودی نظام میں دھنستے چلے جا رہے ہیں .

یاجوج ماجوج ایسی قوم ہو گی کہ کوئی ہرا نہ سکے گا یہاں تک کہ ان کی گردن میں کیڑا پیدا ہو گا جو ان کی جان لے گا اور پوری زمین ان کی لاشوں سے بھر جاۓ گی ہر طرف ان کی لاشوں کی بد بو ہو گی اور پھر الله کی طرف سے پرندے بھیجے جائیں گے جو زمین صاف کریں گے اس کے بعد بارشیں ہوں گی جس سے تعفن ختم ہو جاۓ گا

کرونا ورس کے بارے یہ ہی خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ وہ ہی کیڑا ہے جس سے یاجوج ماجوج کا خاتمہ ہو گا . اس کا حملہ بھی ان قوموں پر ہے جن میں سب سے زیادہ یاجوج ماجوج موجود ہے . یہ قیامت سے پہلے کا ایک منظر ہے . اس وقت کا دجال ظاہر ہو چکا ہے وہ ایک ملک کا بادشاہ ہے جس نے اس قوم کو دھوکہ دیا ہے اور تبدیلی کا نعرہ لگایا ہے . یاجوج ماجوج کا ایک پورا گروپ اس کے ساتھ ہے .

اس کے ہر دھوکے پر واہ واہ کر رہا ہے . بارشیں ملک تباہ کر رہی ہیں ، کاروبار تباہ ہو چکے ملک برباد ہو گیا لیکن یاجوج ماجوج کو ہر سو جنت الفردوس نظر آ رہی ہے . الله کا عذاب کرونا وئرس کا کیڑا بن کر ان کے سر پر منڈلا رہا ہے لیکن وہ اپنی دھن کے پکے ہیں یاجوج ماجوج کی طرح اس ملک کی آخری اینٹ بھی کھا جانا چاہتے ہیں . آخر الله کے عذاب سے کون بھاگ سکتا ہے ایک دن تو یہ دھوکے کی نسل پکڑ میں اۓ گی اور تباہ کر دی جاۓ گی . رہے گا باقی نام الله کا
 
Last edited by a moderator:

Allama G

Minister (2k+ posts)
hhahahahaahah. these type of writing master pieces only be created, when you present your f**** thoughts with a twist like star plus soaps
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
You need you head examined.This is not the first time a pandemic has occurred.There have been many such pandemics in the past.Spanish flu killed millions of people.
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
"اس دن ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ روے زمین میں پھیل کر ایک دوسرے میں گھس جائیں گے اور صور پھونکا جاۓ گا تو سب کو جمع کر لیں گے " سورہ کہف میں ذولقرنین کے بارے موجود آیات میں یوجوج ماجوج کا ذکر آیا ہے . الله کے نبی نے فرمایا یاجوج ماجوج نوے حصے اور انسان دس حصے ہوں گے . مطلب موجودہ دور میں ہر سو میں سے نوے افراد یاجوج ماجوج کی نسل سے ہیں .

جب ان کو کھول دیا جاۓ گا تو وہ دوسری قوموں کی شکل اختیار کر لیں گے مطلب پٹھانوں میں وہ پٹھان بن جائیں گے اور بلوچوں میں وہ بلوچ اور مماثلت ایسی کہ صرف قیامت کے دن جب صور پھونکا جاۓ گا تو ہی کوئی فرق کر سکے گا کہ یہ اصلی پٹھان ہے اور یہ جوج ماجوج ہے

اس سے پہلے کوئی تفریق نہ کر سکے گا . اب وہ نسل یہودیوں کے زیر اثر رہ کر یہودی ہو گئی زمین کے معاش میں اس نے فساد برپا کر دیا ہر طرف سود کے کاروبار اور سٹاک مارکیٹ کی سٹے بازی میں اقوام کو مبتلا کر کے سنگین معاشی بحران کی بنیاد رکھ دی . قوموں کی معیشت ایک سفر کی طرف رواں ہو گئی جس کا انجام بھیانک ہے پھر بھی وہ اس سرمایا دارانہ سودی نظام میں دھنستے چلے جا رہے ہیں .

یاجوج ماجوج ایسی قوم ہو گی کہ کوئی ہرا نہ سکے گا یہاں تک کہ ان کی گردن میں کیڑا پیدا ہو گا جو ان کی جان لے گا اور پوری زمین ان کی لاشوں سے بھر جاۓ گی ہر طرف ان کی لاشوں کی بد بو ہو گی اور پھر الله کی طرف سے پرندے بھیجے جائیں گے جو زمین صاف کریں گے اس کے بعد بارشیں ہوں گی جس سے تعفن ختم ہو جاۓ گا

کرونا ورس کے بارے یہ ہی خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ وہ ہی کیڑا ہے جس سے یاجوج ماجوج کا خاتمہ ہو گا . اس کا حملہ بھی ان قوموں پر ہے جن میں سب سے زیادہ یاجوج ماجوج موجود ہے . یہ قیامت سے پہلے کا ایک منظر ہے . اس وقت کا دجال ظاہر ہو چکا ہے وہ ایک ملک کا بادشاہ ہے جس نے اس قوم کو دھوکہ دیا ہے اور تبدیلی کا نعرہ لگایا ہے . یاجوج ماجوج کا ایک پورا گروپ اس کے ساتھ ہے .

اس کے ہر دھوکے پر واہ واہ کر رہا ہے . بارشیں ملک تباہ کر رہی ہیں ، کاروبار تباہ ہو چکے ملک برباد ہو گیا لیکن یاجوج ماجوج کو ہر سو جنت الفردوس نظر آ رہی ہے . الله کا عذاب کرونا وئرس کا کیڑا بن کر ان کے سر پر منڈلا رہا ہے لیکن وہ اپنی دھن کے پکے ہیں یاجوج ماجوج کی طرح اس ملک کی آخری اینٹ بھی کھا جانا چاہتے ہیں . آخر الله کے عذاب سے کون بھاگ سکتا ہے ایک دن تو یہ دھوکے کی نسل پکڑ میں اۓ گی اور تباہ کر دی جاۓ گی . رہے گا باقی نام الله کا

LOLZZZZ The Thread is an X-ray of a Jahil Mental Jiyala's Brain.

For whom Bhutto Zinda hai.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
In this age of deception and lies ................ only Allah Subhanahu knows the truth.