ہیپاٹائیٹس پر قابو پانے کے لیے حجاموں کے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
ہیپاٹائٹس کا مرض انسانی زندگی کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ موذی بیماری کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب میں حجاموں اور بیوٹیشنز کے لیے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔حکومت مفت طبی معائنے کے بعد سرٹیفکیٹ جاری کرے گی۔

safe_image.php


محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کو ہیپاٹائٹس فری بنانے کیلئے حجاموں کیلئے میڈیکل ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔شہریوں نے کہا ہے کہ موذی مرض کی روک تھام کیلئے حکومتی اقدام کو سراہتے ہیں۔

ہیپاٹائٹس سے پاک پنجاب کے لیے باربر برادری بھی میڈیکل ٹیسٹ کی حامی ہے اور کہا ہے کہ کسٹمرز کو اس سے فائدہ ہوگا۔

صوبائی محکمہ صحت نے حجاموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مفت طبی معائنے کیلئے 31 جولائی تک رجسٹریشن یقینی بنائیں

Source
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Excellent decision..Barbar Shop
Dentists.. Beauty Parlour.. Use same used syringes in between drugs users.. surgery instruments not sterlize properly.. disposal syringes are not used in clinics..
These are hub of spreading Aids..HC and others transmitted deseases..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
High quality sterlizer should be mandatory in Barbar shops.. Every Barbar shop have a big leaflets where warn the customer about deseases which can be transmitted if sterlize instruments not used or option of disposal razor..
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
They need mandatory training and government needs need to set standards/regulations.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
What about their tools? Those tools are one of the reason in spreading diseases
بلکل ان کو اگر مرض لگ چکا ہو تو بھی وہ دستانے پہن کر کام کر سکتے ہیں لیکن اصل خطرہ ان کے ٹولز ہی سے ہے ان کوایک کسٹمر پر استعمال کے بعد معیاری طریقے سے ڈس انفیکٹ کرنا لازمی قرار دینا چاہئے
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
this is a good initiative but a committee needs to set up to monitor the tools these barber use as well.