ہندو مت کی توہین کے خلاف ہندو سراپا احتجاج

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا کی سب سے بڑی سیکولریہ میں بھی آزادی اظہار کی حدود متعین ہیں
Zinda_Rood

لیکن پاکستانی بھونکوں کی زبانیں کئی کئی گز لمبی ہیں، انکے خیال میں ان پر کسی قانون کا اطلاق نہیں ہوتا، وہ ہر قید سے مبرا ہیں
ریاست بھی خصی ہے جو ایسے منہ پھٹ کرداروں کے خلاف کچھ کرنے جوگی نہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

دنیا کی سب سے بڑی سیکولریہ میں آزادی اظہار خطرے میں نہیں ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن پاکستانی بھونکوں کی زبانیں کئی کئی گز لمبی ہیں، انکے خیال میں ان پر کسی قانون کا اطلاق نہیں ہوتا، وہ ہر قید سے مبرا ہیں
ریاست بھی خصی ہے جو ایسے منہ پھٹ کرداروں کے خلاف کچھ کرنے جوگی نہیں
پاکستان کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور خونی لبرلز دن رات 24 گھنٹے جھوٹ بکواسیات بغیر روکے ٹوکے چلتا رہتا ھے لیکن پھر بھی حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور اینکرز کی بکواسیات نہیں بند ہوتیں۔