ہم کسی مائنس ون کا حصہ نہیں بنے گے- شاہد خاقان عباسی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی نہیں یار -- ابھی قوم کو تبدیلی کا گند --سوری حلوہ اور زیادہ کھانا چاہیے
ابھی تو ڈانس بھی پورا نہیں کیا -- آے گا عمران کے گانے پر
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...پتلون جب ایک بار اتر گیی تو بس اتر گیی
اب بیشک دس پتلونیں پہن لے وہ بات کہاں؟.....?


Like Quote Reply
ہاہاہا..ارے؟ یہ ڈائلاگ تو میں نے ابھی فرمایا تھا؟
مجھے خوشی ہے تمہیں پسند آیا...لیکن اگر مجھے قوٹ کرتے ہو
تو کم از کم اسکا کریڈٹ تو مجھے دو ناں ؟
اب اس میں کیا .... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
او اچھا یار تم بن لو کسی مائنس ون کا حصہ لیکن تم عمران کا
کچھ بھی نہیں بگاڑ سکوگے؟...تمھاری رہی سہی عزت بھی خاک
میں ملے گی.؟...اگر کچھ ابھی بھی باقی ہے تو 'بو بکرے '....?
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
I
ان موالیوں کو میسج مل گیا ہے اب یہ اپنے باقی پللوں کو بتا رہے ھیں کے ھمیں چھوڑ کر مت جانا
بس اتنا کافی ھےتم لوگوں نے بجٹ پاس کروا دیا ھے

یہ جو اتنی باتیں کر رہا ھے اس نے خود بجٹ کے حق میں ووٹ دیا ھے
جیل سے نکلنے سے پہلےکی ڈیل پر دستخط اگلے پانچ سال تک حکومت کا ساتھ دینے کا کر کے ایا ھے
 

Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
pakistani-pm-fi.jpg