ہم بھی سرکاری نوکری کررہے ہیں۔۔۔ ”سرکارﷺ “ کی نوکری، ہماری بھی مجبوریاں ہیں

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Why wont he go to border and take on the enemy?
اگر کوئی کرنل یا جرنل اپنی فوج کے لئے لڑنے کا فیسلہ کرے تو کیا جوان اسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ خود کیوں جا کر نہیں لڑ لیتا، ہمیں کیوں بھیجا جا رہا ہے؟۔اور اگر ہر بندے نے خود ہی جا کر لڑنا ہے، تو پھر فوج کس لئے ہے۔
اور جو لوٹ لڑنے کےلئے تیار ہیں، انہیں دہشت گرد قرار دے کر پابند سلاسل کیا ہوا ہے، تا کہ کہیں اس نگوڑی ماری لسٹ میں نام نہ آ جائے۔۔