ہم این اے 133 کے رہائشی ہیں، جمشید اقبال چیمہ کے تجویزکنندگان سامنے آگئے

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

جو قیمتی وقت جمشید چیمہ کا کیمپین میں لگنا چاہیے تھا وہ یہاں اس چکر میں ضائع کروایا جا رہا ہے
اگر یہ دانستہ کیا گیا ہے تو واقعی وہ بات ٹھیک ہے کہ پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی ہی سے بڑا خطرہ ہے
 
Sponsored Link