ہم انصاف کے داعی میر شکیل،انصار عباسی اور رانا شمیم کیساتھ ہیں،خواجہ سعد

9saadisb.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے رانا شمیم کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل، انصار عباسی اور رانا شمیم کے ساتھ ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ ہم آزادی جمہور آئین اورانصاف کے داعی میر شکیل ، انصار عباسی ، عامر غوری اوررانا شمیم کیساتھ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1476892886100688897
انہوں نے مزید کہا کہ توہین عدالت کے اصل مجرم وہ ہیں جو نفرت،دباؤ یا تعصب کے تابع ہوکر یا اپنی ملازمت بچانے کیلئے انصاف کا خون کرتے ہیں، ہم نے عدلیہ بحالی تحریک میں جیلیں کاٹیں اپنی پنجاب حکومت ختم کروائی مگر سب بے سود گیا۔

خواجہ سعد رفیق نے بیان پر وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رانا شمیم فیصلے کے خلاف ن لیگ کھل کر سامنے آگئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1476917394593312772
انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اس کیس کے فیصلے میں جنگ، جیو گروپ کے صحافی انصار عباسی کی صحافتی غیر ذمہ داری اور مخصوص لوگوں کے کیسز پو اثر انداز ہونے کی بھونڈی کوشش پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کتی صحافت چوروں یعنی شریف مافیا سے ملی ہوئی ہے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے اس ڈنگر کا حال پھر پٹوری کھوتا کہو تو ناراض ہوتے ہیں اوئے اب یہ دونوں ایک دوسے کے خلاف صف آرا ہیں وہاں عدالت ایک دوسرے کا ملزم ٹھڑا رہے ہیں
یہی ان کی سیاست ہے جو اس سجیسوں نے زندگی بھر کی
پاکستانی سیاست کے ٹوٹ بٹوٹ لاہور ایم او کالج کے باہر ویگنوں سے بھاتا لینے والے پیرا گون کے کھوتے ملک پور سیج پال پنڈ لاہور ائیر پورٹ کے ڈڈو جہاں سے زمین کی ہیرا پھیر کرکے تو اتنا بڑا سیاسدان بنا کہاں تو موٹر سائیکل پر لاہور کی گلیوں میں دھکے کھاتا تھا چویدری شجاعت کی ذوکاتہ پر پلتا تھا شجاعت نے اپنی کتاب میں لکھا اور تو جس کا آج تک انکار نہیں کر سکا نہ پلٹ کا جواب دیا اب اربوں کھربوں کا مالک بننے کے بعد اپنی اوقات بھول گیا اس لوہے کے چنے کو بھی اداروں کے خلاف وہاں بھارت سے ہی کوئی اشارہ ملتا ہے یا چابی دی جاتی ہے تم اس بات کو لے پھدکنا شروع کر دیتے ہو اور تمھیں سیاست چمکانے کا موقعہ مل جاتا ہے کون نہیں جانتا کتے کو کہاں سے ہڈی پھنکی جاتی ہے اور وہ پھر وہ اچھل کود کرکے دیکھاتا ہے

اسے کیا کہاں جائے جس نے ساری زندگی یہ کہہ کر سیاست کی ہو اور ووٹ لیا ہو کہ پیپلز پارٹی نے میرا باپ خواجہ رفیق مارا اور مجھے یتیم کیا لہذا مجھے ووٹ دو لیکن یہ پھر اسی پیپلز پارٹی یعنی اپنے باپ کے قاتلوں سے اتحاد کر لے اسے کیا کہا جائے کیا رہ گی تمھاری سیاست نظریہ سوائے پیسے کے تمھیں تو تمھارے لیڈر نواز شریف نے کشمالہ طارق کا دلال قرار دیا وہ خود کہتا ہے خواجہ آصف اور پھر خواجہ سعد دونوں کشمالہ کہ سفارشی بن کر میرے پاس آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تف ہے تمھاری سیاست پر۔۔۔۔۔ پانامہ میں یہ بڑا چیخا جب جے آی ٹی میں حسن نواز کی تصویر لیک ہو گی کہ ہمارے بچے کی تصویر لیک کر دی بعد میں پتا چلا جس کو بچہ بچہ کہہ رہا ہے اس بچے کی دو بیویاں ہیں ایک وہ جو اس کے خاندان والے بیاہ کر لاے دوسری اس نے بچوں کی ٹویشن پڑھانے والی استانی سے باروبار شادی رچا لی جو جے آی ٹی سے پہلے دنیا سے خفیہ تھی اور بعد میں پتا چلا اس لوہے کے چنے نے بھی دو شادیاں کر رکھی ہیں ایک اس نے بھی ٹی وی اینکر پھنسا کر شادی کی وہ تو بھلا کرے شکر ہی کہ وہ دور آیا یہ ننگے ہو رہے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو کر لو گل- اس میں نیا کیا ہے ہر چور اور منافق دوسرے چور اور منافق کے ساتھ ہی ہوتا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
لو کر لو گل- اس میں نیا کیا ہے ہر چور اور منافق دوسرے چور اور منافق کے ساتھ ہی ہوتا ہے
ہاہاہا...اسے کہتے ہیں صحیح معنوں میں کتی کا چوروں کے ساتھ ملنا. ?
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
خاناں دے خان پراہنے تے غداراں دے غدار پراہنے