ہمت ہے تو عمران خان بھی پی ڈی ایم جیسے جلسے کر کے دکھائیں۔ سعد رفیق

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگ تو بے روزگار ہو حکومت حاصل ہو اس لیے. جلسےکر رہے ہو عمران پرایم منسٹر ہے اب کس لیے. جلسے کرے؟
لیکن اگر تمھارے سامنے تحریک انصاف آ گیی تو غدار محب وطن لوگوں سے بچیں
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے پٹواریوں سے پوچھنا تھا، کہ کپتان کو گالیاں دینے والا نیفا پوڈری آجکل کہاں ہے؟؟؟