ہمارے فیصلےجذبات سے نہیں

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
پاک فوج حالات پر ہر پہلو سے نظر رکھے ہوئے ہے ۔سیاسی اور فوج زبان ذرا مختلف ہوتی ہے سمجھنے والے اس بات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں

وزیراعظم کی تقریر اور عسکری قیادت کا بیان کچھ لوگ سمجھ نہیں پائے اس بیان کی سمجھ شائد نا سمجھ لوگوں کو عید کے فورا بعد آ جائے گی انشاء اللہ

اپوزیشن پارٹیز کی ساری بحث ان حالات کو این آر او میں تبدیل کرنے کی ہے ہم ملک پر تین دہائیوں سے حکومت کرنے والوں سے یہ توقع کر رہے تھے کہ وہ دنیا کو یہ پیغام دیں گے کہ ہم تمام احتلافات کو بالائے طاق رکھ کر حکومت اور فوج سے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں

مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ وہ اب بھی بوسیدہ سیاست کی راکھ اپنے منہ پر مل رہی ہے

عسکری نقطہ نظر سے مودی سرکار نے آزادی کشمیر کی راہ ہموار کر دی ہے جو مسئلہ ستر سالوں سے سرد خانے میں پڑا تھا مودی سرکار نے وہاں تیل چھڑک کر آگ لگا دی ہے

پاکستان تاریخ کی سب سے بڑی جنگ لڑنے جا رہا ہے اپنے انداز اور اپنے طریقے سے جلد بازی کے بجائے ستائیس فروری کی طرح سرپرائز کا انتظار کیجئے

دشمنوں اور ڈی کلاس کی ذہنیت کے پروپیگنڈا کا بھر پور جواب دیجئے

اور ہمارے جواب کو اب دنیا دیکھے گی اور دنیا کو صرف ایک جملہ سمجھ آ گیا ہے کہ اب ہم آخری حد تک جائیں گے

پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

پینڈو بھائی، سرپرائز بے شک جنگ کی ایک حکمت عملی ہے لیکن ہر جگہ سرپرائز کام نہیں دیتا
جنگ کرنے سے پہلے جنگ کرنے والوں کی باڈی لینگویج بہت زیادہ سے بھی زیادہ اہم ہوتی ہے
اپنی سرپرائز والی بات سے ہی لے لیں، سرپرائز سے پہلے آصف غفور کی پریس کانفرنس میں جو باڈی لینگویج تھی اس نے ہی آدھا کام کر دیا تھا
نکال کر دیکھ لیں بھارتی میڈیا کے کلپ پریس کانفرس کے فوری بعد

معزرت کے ساتھ، اس وقت حکومت اور فوج دونوں کی باڈی لینگویج کمزوری اور بے بسی کی چغلی کھا رہی ہے
عام تاثر یہی ہے، اور جنگ تو جب ہو گی تب ہو گی....اسوقت تک اصل چیز تاثر ہی ہے
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)

Zara khul k btain, me ne press conference nhi daikhi, kia mehsoose kia aap ney?
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہوتا سرپرائز ۔ اور ہمیں سرپرائز سے زیادہ ہمت اور غیرت کی ضرورت ہے ۔ کوئی تیر مت ماریں صرف ان کے سفیر کو ذلیل کر کے انڈیا بیجھیں اور اپنا واپس بلا لیں۔ جنگ تو بہت دور کی بات ہے۔ جب وہ بم پھینک کر چلے گئے تھے ہم تب بھی سرپرائز کی بات کر رہے تھے ۔
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Zara khul k btain, me ne press conference nhi daikhi, kia mehsoose kia aap ney?
اُس پریس کانفرنس کی بات کر رہا ہوں جب فروری میں انڈیا نے فضائی حملہ کر دیا تھا، اسکے بعد فوجی ترجمان کا لہجہ ہی پوری دنیا کو بتا گیا تھا کہ انڈیا کو ایسا جواب ملے گا جس کا اس نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا
اِس مرتبہ تو آئی ایس پی آر کی پریس کانفرس ہوئی ہی نہیں سرے سے ابھی تک، کیا بتاؤں ؟ بس ٹویٹ اور اعلامیوں پر کام چل رہا ہے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Trade bund karein, apne safeer ko wapis bulaein aur un k safeer ko wahga k rastey waha bhejein, apni fizai hadood bund karein, India se her kisam ke trading bund ke jaey, even inda jo trade Afghanistan se karta hai baraasta pakistan wo b bund ker de jaey, filhaal ye teen steps to uthaein phir aagey kya hota hai duniya kese react karti hai,, aur ye sab se bet option ho ga aap ko janchne ka k kon c country aap ke dost hai aur kon nahi,,,
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
اُس پریس کانفرنس کی بات کر رہا ہوں جب فروری میں انڈیا نے فضائی حملہ کر دیا تھا، اسکے بعد فوجی ترجمان کا لہجہ ہی پوری دنیا کو بتا گیا تھا کہ انڈیا کو ایسا جواب ملے گا جس کا اس نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا
اِس مرتبہ تو آئی ایس پی آر کی پریس کانفرس ہوئی ہی نہیں سرے سے ابھی تک، کیا بتاؤں ؟ بس ٹویٹ اور اعلامیوں پر کام چل رہا ہے
kuch log ye samajty rhy k moodi sirf election jeetney k liey pulwama drama kr rha hey....

election to us nee jeetna hi tha vo to apni awam k zehn bna raha hey Pakistan k khilaaf, israel k sath mil k.

is nafrat ko vo ore brhaey ga ta k usey khud Pakistan pe hamla na krna parey blky awam k dbao ki vaja se fauj aisa krny pe mjboore ho jaey..

ider hmarey IDAREY SATTTOO pe k soee hoey hain ore choron luteron k sath NRO k batain ho rahee hain.

We dont have time for this internal SHIT. Jalazjald in mulk dushmano ko ltkain. Ta k hmara focus totally DUSHMAN ki taraf rahey.

musharraf ne to NCC b khatam kr ddee f.A F.Sc students k liey atlaeast jawan bandook chalany ki training to rakhtey they.
 
LEGEND OF LEYYAH

Voter (50+ posts)
Why retaliate when your enemy expects you to retaliate??..... Why use tactics which your enemy thinks you’ll use??? .... Our retaliation should be at the time and point of our own choosing ... just like on Feb 27....
seems ur are not mature inbox me i will tell u ab jang talwar se nhi damag se lari jati hn fauj is quite well awared what to do and timing is most importent in war.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
seems ur are not mature inbox me i will tell u ab jang talwar se nhi damag se lari jati hn fauj is quite well awared what to do and timing is most importent in war.
Seems you did not read right .... I wrote in English what you wrote in Urdu .... plz read again.....
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)

پینڈو بھائی، سرپرائز بے شک جنگ کی ایک حکمت عملی ہے لیکن ہر جگہ سرپرائز کام نہیں دیتا
جنگ کرنے سے پہلے جنگ کرنے والوں کی باڈی لینگویج بہت زیادہ سے بھی زیادہ اہم ہوتی ہے
اپنی سرپرائز والی بات سے ہی لے لیں، سرپرائز سے پہلے آصف غفور کی پریس کانفرنس میں جو باڈی لینگویج تھی اس نے ہی آدھا کام کر دیا تھا
نکال کر دیکھ لیں بھارتی میڈیا کے کلپ پریس کانفرس کے فوری بعد

معزرت کے ساتھ، اس وقت حکومت اور فوج دونوں کی باڈی لینگویج کمزوری اور بے بسی کی چغلی کھا رہی ہے
عام تاثر یہی ہے، اور جنگ تو جب ہو گی تب ہو گی....اسوقت تک اصل چیز تاثر ہی ہے
Tou Bhai aap kia chahtay hain abhi Tank nikal k chal parain Kashmir ki taraf???? Afghan Border, Balochistan, Indian Border or internal Security ki soorat-e-hal ko bhi dekhna ha na k nahi??? ya hum idhar sab chor char us taraf jaien or peechay or koi nahi yehi so called madar chod siasat dan lut macha daingy inteshar phela daingy kiun k wo to mokay ki talash main hain kab say! Bhai sochnay do, asa nahi ha k hum khuch nahi karain gy but har cheez ko naap tol k karna paray ga, or zaroori nahi ha bilkool aamnay samnay he jang ki jai, khuch or bhi socha gaya hoga yakeenan! Thora Intizar karo yaar! Jazbati na ho plz