ہمارے ساتھ کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو مطالبات پورے کرکے آئے - فضل الرحمان

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو پتہ ہے کہ ملا کفایت آجکل کہاں چھپا ہوا ہے۔ اس بیغیرت نے بہت بدمعاشی مچائ ہوئ تھی اور بڑی بڑی تڑیاں لگاتا تھا۔ اب کسی کتے کی طرح کہیں دم دبا کر بیٹھا ہے۔ کسی مرد کا بچا ہے تو سامنے آۓ

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد موصوف برف کی ٹکور لیںے میں مصروف ہیں
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
141990712_3889995597698188_4784176183255284059_n.jpg
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ھزارہ ڈویژن کا اکثریّتی علاقہ جادو ٹونہ کرنے کے لئے مشہورہے
خیبر پختونخواہ کی بد قسمتی ہے کہ اِس جیسے لوگ ہمارے صوبے کا حصّہ ہیں
پور ےپختونخواہ میں صرف ھزارہ ڈویژن سے ہی رام گلی کے دلوں جیسے چوروں کو ووٹ ملتے ہیں،، باقی کہیں سے بھی لوگ اِس پارٹی کو جانتے تک نہیں