ہماری قوم کا مزاج ہے میرا کورونا میری مرضی - ارشاد بھٹی

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
ایک سنجیدہ معاملے پر بحث کرنے کے لئے ارشاد بھٹی کو دعوت دینا ایسا ہی ہے جیسے چودھری شجاعت حسین کو نیوکلیر ٹیکنالوجی پر لیکچر کے لئے بلانا

بھٹی صاحب بہت اچھے آدمی ہیں لیکن ڈاکٹر پیرزادہ کے سنجیدہ پروگرام میں کہیں فٹ نہیں ہوتے
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Basically, Arshaad is a clown, not a serious person, real people are dying and these senseless people are dramatising the issue like meerasi kalasra and nutshell malick self made arastoo.
 

Ko Ko Korina

Councller (250+ posts)
lets not forget that this Irshad Batti was once favorite "Kutta" of Imran Khan..........


............though like all these he thought he was Imran's
"Tiger"


BS6gMTYCEAEzvXY.jpg
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
بھٹی صاحب نے آزادی سے زیادہ غلامی کو ترجیح دی اورخود اپنے ھاتوں سے عزت نفس کو میڈیا کے ڈان کے پاؤں کا جھومر بنا دیا ھے۔