ہماری اسٹیبلشمنٹ اتنی بیغیرت کیسے ہو سکتی ہے ؟

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
میرا آپ لوگوں سے سوال ہے کہ مغربی طاقتوں کو عمران خان کے حالیہ اقدامات پسند نہیں آئے اور ان کو خودمختار پاکستان کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے۔ اس لیے انہوں نے پاکستان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کارروائی عمل میں لا رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ ہمارے نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے نام نہاد امین کون سا نشہ کر کے غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔ جس ملک کا جب جی چاہا چند ارب لگا کر ہمارے ملک میں حکومت کا تختہ الٹ دیا۔

پہلے اسی اسٹیبلشمنٹ کے سرغنہ نام نہاد دہشت گردی کی جنگ میں ملک پاکستان کو جھونک دیتے ہیں، پھر اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کیلئے احتساب کو پس پشت ڈال دیتے ہیں۔ نہ ہی کالاباغ ڈیم بنتا ہے نہ ہی کوئی اور ملک کی خاطر بڑا منصوبہ۔ اور تو اور جاتے جاتے تمام ملکی مجرموں کو NRO دے جاتے ہیں اور ہم پر دوبارہ پی پی پی اور نہ لیگ مسلط کر جاتے ہیں۔

مشرف صاحب کی نام نہاد جنگ سے ہمیں 85000 پاکستانیوں کی لاشیں اٹھانا پڑتی ہیں۔ معیشت کو 150 ارب کا ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے۔ اس کے دوران میمو گیٹ اور ڈان لیکس جیسی غداریاں سامنے آتی ہیں اور ہمارے ملک کے حکمران دشمن ملک کے سربراہان سے پیٹھ پیچھے ملاقاتیں کرتے ہیں۔

اب 2018 میں تحریک انصاف کو 25-35 سیٹیں کم دلوائی جاتی ہیں تا کہ زیادہ طاقت سے آ کر قابو میں رکھنا مشکل نہ ہو جائیں۔ نتیجہ ہر مشکل گھڑی میں عمران خان کو اتحادی جماعتوں اور لوٹوں کی منتیں کرنی پڑتی ہیں۔

سوال یہ ہے کہ جو جماعتیں اقتدار کے دوام کی خاطر ان نام نہاد ملک کے رخوالوں کو دشمن ملک کے سامنے پیش کرنے سے بھی باز نہ آئیں ان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔

فٹے منہ ان کی عقلوں پر

اللہ تعالٰی ہدایت دے۔
 
Last edited by a moderator:

Doom1111

Minister (2k+ posts)
PTI=Imran Khan. Yar koi aur Leader nahi banaya PTI.

Establishment cannot take panga with all parties for Imran Khan because no human will live forever, when Imran Khan retire than that is it for PTI and PMLN and PPP or JUIF has legacy leaders, which will remain forever. That is why my point of view that Establishment has taken a step back.
 
AZ1

by this logic, bilawal is leader type? or hamza, maryam?

no one live for ever this is true for all. There are other leader in pti but nothing come close to Imran khan in whole pakistan as till today
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مویشی منڈی سندھ ہاؤس میں لگی ہے

ماضی میں اظہار رائے کیا تھا کے پی ٹی آئی کو اتحادی بیساکیوں کی بجاۓ مضبوط حذب اختلاف کا کردار قبول کر لینا چاہے. کھلاڑیوں نے بہت برا منایا تھا
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
lagaye ga kon.
ninja said agar khoon kharaba huwa then they ask order Pak army to fuck them all .. but then US and EU will impose sanctions on Pakistan.ninja said that even if no confidence goes well against PTI then tomorrow PPPP , PML-N , JUI , PML-Q , MQM will fight each other like dogs so final solution is too FUCK EVERYTHING !!!
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Keep dragging the establishment into this and by establishment, clearly the army, otherwise I'd have agreed with you, e.g. judiciary and bureaucracy. This is the fruit of the Army not meddling in the democratic affairs of politicians. How hard is it for us to see this is essentially a fight between right and wrong?
On one hand, you have all the ones who benefited from the years of transgressions empowered by the system PPPMLN etc put in place forecasting the noose around their necks and, more importantly, the very system of lunacy tightening and, on the other hand, you have IK fighting for justice.
Do you really think Nawaz/Zardari would have survived the lasso laid by law in any other self respecting country with a tinge of morality still visible in their judicial system? The amount of restraint shown by them to bring these crooks to justice and yearning to facilitate them even on their outlandish exceptions by invoking human rights etc., and the tolerance of it all by any conscientious citizen of this country shows where the problem lies.
If all this spectacle has exposed anything or anyone, it is the fortitude of this nation.
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
خان صاحب بھی شارٹ کٹ لے کر اقتدار میں آئے۔ یہ ان کا اور ان کے پیروکاروں کا وہم ہے کہ وہ خود اقتدار میں آئے ہیں۔
Khan nay ager shortcut liha hota to sab ko bhi shortcut dayta.

Khata hai to lagata bhi hai

Once a khota patwari always a _____,
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Khan nay ager shortcut liha hota to sab ko bhi shortcut dayta.

Khata hai to lagata bhi hai

Once a khota patwari always a _____,

lets be mature about it and a little realistic, its an established fact now that faiz hameed was all into it when it came to assembling the coalition backed by monies and planes from jkt and ak

just wonder soon as hameed left, which khan did his best to drag, pti started disintegrating

umpire ke unglee statement can not be denied along with many other facts
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
میرا آپ لوگوں سے سوال ہے کہ مغربی طاقتوں کو عمران خان کے حالیہ اقدامات پسند نہیں آئے اور ان کو خودمختار پاکستان کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے۔ اس لیے انہوں نے پاکستان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کارروائی عمل میں لا رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ ہمارے نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے نام نہاد امین کون سا نشہ کر کے غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔ جس ملک کا جب جی چاہا چند ارب لگا کر ہمارے ملک میں حکومت کا تختہ الٹ دیا۔

پہلے اسی اسٹیبلشمنٹ کے سرغنہ نام نہاد دہشت گردی کی جنگ میں ملک پاکستان کو جھونک دیتے ہیں، پھر اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کیلئے احتساب کو پس پشت ڈال دیتے ہیں۔ نہ ہی کالاباغ ڈیم بنتا ہے نہ ہی کوئی اور ملک کی خاطر بڑا منصوبہ۔ اور تو اور جاتے جاتے تمام ملکی مجرموں کو NRO دے جاتے ہیں اور ہم پر دوبارہ پی پی پی اور نہ لیگ مسلط کر جاتے ہیں۔

مشرف صاحب کی نام نہاد جنگ سے ہمیں 85000 پاکستانیوں کی لاشیں اٹھانا پڑتی ہیں۔ معیشت کو 150 ارب کا ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے۔ اس کے دوران میمو گیٹ اور ڈان لیکس جیسی غداریاں سامنے آتی ہیں اور ہمارے ملک کے حکمران دشمن ملک کے سربراہان سے پیٹھ پیچھے ملاقاتیں کرتے ہیں۔

اب 2018 میں تحریک انصاف کو 25-35 سیٹیں کم دلوائی جاتی ہیں تا کہ زیادہ طاقت سے آ کر قابو میں رکھنا مشکل نہ ہو جائیں۔ نتیجہ ہر مشکل گھڑی میں عمران خان کو اتحادی جماعتوں اور لوٹوں کی منتیں کرنی پڑتی ہیں۔

سوال یہ ہے کہ جو جماعتیں اقتدار کے دوام کی خاطر ان نام نہاد ملک کے رخوالوں کو دشمن ملک کے سامنے پیش کرنے سے بھی باز نہ آئیں ان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔

فٹے منہ ان کی عقلوں پر

اللہ تعالٰی ہدایت دے۔
bhai main jab be apni corrupt aur B.......t establishment pay tankeed kerta tha tu log somjtay thay shaid main patwari but shukar hai logon kay ankhien khul rahi hain

ager establishment chaye kay is mulk ko theek kerna hai tu main likh ker deata hoon 100 days main Pakistan theek ho sakta but they don't want to