ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان، رپورٹ جاری

8menhgai.jpg

پاکستان شماریات بیورو کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

شماریات بیورو کے مطابق 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہفتہ وار حساس پرائس انڈیکیٹر(ایس پی آئی) کے مطابق مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ08 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

خبررساں ادارے ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح میں کمی کی بنیادی وجہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں تیزی سے آنے والی کمی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 3جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ریکارڈ کی گئی مہنگائی کی شرح میں 1اعشاریہ 35 فیصد اضافے کے برعکس 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں شرح اضافے کے بجائے نیچے جاتے ہوئے دکھائی دی۔

رپورٹ کے مطابق ماہانہ 17 ہزار 732 روپے سے کم کمانےوالے سب سے کم آمدنی والے افراد کیلئے اس ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ماہانہ44ہزار175 روپے سے زائد آمدنی والے افراد کیلئے اس شرح میں صرف صفر اعشاریہ صفر 4 فیصد کمی آئی۔

10 فروری کو ختم ہونےو الے ہفتے کے دوران جن اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ان میں مائع پیٹرولیم گیس کی قیمت میں 1اعشاریہ49 فیصد، گندم کے آٹاصفر اعشاریہ15 فیصد ،آلو2اعشاریہ 92 فیصد، پیاز 2اعشاریہ66 فیصد، ٹماٹر14اعشاریہ86 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسی طرح چینی 1اعشاریہ 43 فیصد، دال مونگ صفر اعشاریہ 99 فیصد، دال ماش 3اعشاریہ 37 فیصد، دال مسور صفر اعشاریہ 13 فیصد، دال چنا صفر اعشایہ 48 فیصد ، گڑ صفر اعشاریہ 39 فیصد، جبکہ تیار چائےصفر اعشاریہ5 فیصد سستی ہوگئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق اس ہفتے میں چکن 5اعشاریہ65 فیصد، لہسن 7اعشاریہ03 فیصد، کیلے 3اعشاریہ57 فیصد اور نمک1اعشاریہ 81 فیصد مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کرو یار اسی بات پر اپوزیشن پی ڈی ایم کا انقلاب آنا ہے
یہ تو ان خیالات کے دعویدار ہیں
اس ملک کی ترقی کا راز بلکہ پاکستان کے دنیا سے تعلقات سب شریفوں کے پاس ہے شریف کی اپنی حالت یہ ہے
عمران خان کی گرج للکار نے شریفوں کو نامرد بنادیا یہاں تک کہ وہ بھاگنے پر مجبور ہوگئے یہ ایسے ہی جیسے کوئی اپنی جوانی غلط کاریوں میں بربار کر دے اور جب اس کی شادی ہو تو حکیموں عطائیوں کے مرحو میں منت ہو لہذا یہ بیچارے بھی ایسے کچھ نامرد نکلے کہ ساری عمر اپنے آپ کوشیر کہنے والے جب کسی حقیقی مرد سے پالا پڑا تو کس طرح بہن چھوڑ کر بھائی باپ تک بھاگ گئے ان کی حالت یہ ہے کہ اپنی ماؤں کے جنازوں پر آنے سے ڈرتے ہیں ان کی ماؤں کو لوگ دفنا رہے ہیں اور یہ حقیقی بیٹے منہ چھپا کر بغیرتوں کی طرح باہر بیٹھے ہیں اللہ معاف کرے کوئی بیٹا اتنا بغیرت نہ ہو کہ ماں کے جنازے کو کندھا دینے نہ آئے اسے لحد میں اتارنے نا آئے چمڑی دمڑی اس کے لیے اتنی اہمیت آختیار کر جائے کہ انسانیت ہی بھول جائے پاکستانی عوام نے کرونا کے اتنے خوفناک دن دیکھے لیکن یہ نام نہاد رہنماء ان پاکستانی عوام کی امداد کے لیے پاکستان نہیں آئےلعنت ایسی حرام کی دولت پر جس نے شریفوں کے مردوں کو نا مرد بنادے اگر کوئی بھولے سے آبھی گیا تو وہ بزدل بھی پہلی فرصت میں رات کے اندھیرے میں بھاگنے کے چکڑ میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مریم کہتی پھر رہی نہیں اصل یں ابا لندن اداکاری کرکے قوم کی حالت پر خون کے آنسو رونے گئے ہیں
خبریں ہیں یوکے لندن میں چھپے ان نامرد شریفوں کے خلاف کوئی وہاں کی گورنمنٹ کے ہاتھ کوئی ثبوت لگے ہیں جس کے بعد ان کو اپنا لندن رہنا مشکل نظر آرہا ہے اور یہ پاکستان میں چائے کی پیالی میں طوفان پرپا کرنا چاہتے ہیں

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
قیمتیں تو نیچے تب آئیں گی جب وہ اوپر گئ ہونگی۔ کوکینی تو کہتا ہے کہ پاکستان میں مہنگائ ہی نہیں ہے ۔​
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Prices will come down when they go up. Cocaine says there is no inflation in Pakistan.​
Haraami inflation has hit a 40 year high in America. Your haraamis destroyed our exports, left no Foreign reserves and left imports at record highs.
Remember haraami, record exports, 5.5% growth the 2nd highest in 14 years and that too during a pandemic, record remittances, record tax collection.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Haraami inflation has hit a 40 year high in America. Your haraamis destroyed our exports, left no Foreign reserves and left imports at record highs.
Remember haraami, record exports, 5.5% growth the 2nd highest in 14 years and that too during a pandemic, record remittances, record tax collection.
Is that your mother language again ? I mean you can't live without using these words your parents taught you in your childhood ? Or some other cocaine addict trained you for them . You seem to be too much interested using them in every sentence. No civilized debate is possible for Youtias at all.
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Is that your mother tongue again? I mean you can't live without using these words your parents taught you in your childhood? Or some other cocaine addict trained you for them. You seem to be too much interested using them in every sentence. No civilized debate is possible for Youtias at all.
Haraami you are a POS. You support criminals, you can't talk. My language is bad, your morals are looked down by alley cats.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Haraami you are a POS. You support criminals, you can't talk. My language is bad, your morals are looked down by alley cats.
Go get your mouthwash . Your language is bad your moral can't be better. You can't be real. You are here to practice your bad mouthing and nothing else. Those who are short on arguments are long on swearing .
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Go get your mouthwash. Your language is bad your moral can't be better. You can't be real. You are here to practice your bad mouthing and nothing else. Those who are short on arguments are long on swearing.
Haraami you support people steal off the poor,so fuck off into hole. You POS