.ہزارہ موٹروے ن لیگ کا تحفہ، نالائق افتتاح کر رہے ہیں- مریم اورنگزیب

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
519232_46768376.jpg


اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہزارہ موٹروے ن لیگ کا تحفہ، نالائق اعظم افتتاح کر رہے ہیں ، وزیراعظم اُس شخص کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں جس کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔ نوازشریف کے ایک اور منصوبے پر نالائق کے نام کی تختی لگائی گئی۔

ہزارہ موٹروے کے حویلیاں تھاہ کوٹ سیکشن کی افتتاحی تقریب پر وزیراعظم عمران خان کے بعد رد عمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران صاحب آپ تو کہتے ہیں سب چور ہیں تو پھر چوروں کے منصوبوں کا افتتاح کیوں کر رہے ہیں۔

ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ عمران خان آج پورے ملک کی طرح آپ بھی نواز شریف کو دعا دیتے جس نے پاکستان کو ہزارہ موٹروے کا منصوبہ دیا، کسی کو بھی معاف کرنے والی ذات اللہ کی ہے۔ شہباز شریف سے حسد نے آپ کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صاحب شہباز شریف نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے اور آپ نے نفرت کی جس کی نشانیاں دونوں کے چہروں سے عیاں ہے۔ عمران صاحب وہ لوگ کون ہیں اور کہاں ہیں جن کو آپ چھوڑیں گے نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ‎آج نوازشریف کے ایک اور منصوبے پر نالائق کے نام کی تختی لگائی گئی۔ ‎ہزارہ موٹروے کی تعمیر کی تکمیل سے قائد محمد نوازشریف کا آج ایک اور خواب پورا ہو گیا۔ ‎ نواز شریف کے منصوبوں کا 100 سال بعد بھی افتتاح ہو گا تب بھی ن لیگ منصوبے ہی ہونگے۔

ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ شریف برادران اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ہزارہ کے عوام کو تحفے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ‎ہزارہ اورخیبرپختونخوا کے عوام کے ساتھ نوازشریف کا ایک اور وعدہ آج پورا ہوگیا۔ ‎ہر سڑک، ہر موٹروے اور ہر رابطے کی تکمیل پر آج قوم کے منہ سے ایک ہی بات نکل رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ‎لاہور ملتان اور ملتان سکھر موٹروے ایک سال سے مکمل ہے، نالائق سے افتتاح بھی نہیں ہورہا، ‎آج نوازشریف کے اسی منصوبے پر نالائق تختی لگارہا ہے جس پر تنقید کیا کرتے تھے۔ ‎


 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This motorway is part of CPEC project.CPEC is part of China's BRI project which was initiated by president Xi.Goon League thinks every project is the brainchild of Nawaz dakoo.They will soon claim that Nawaz financed these this project with his own money.
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
ab becharon ka pass NAWAZ SHARIEF tu raha nahi jis pa roz siasat kartay thay, ab jagh jagh moo martay phirain gay
 

ranaji

President (40k+ posts)
ڈڈو چارجر بل بٹوری ناساں چوڑی گٹھ مٹھی بونی کا افتتاح تو بچپن سے ہی ہوتا آیا ہے اور ابّ بھی روزانہ اوپر نیچے آگے پیچھے کا افتتا ح کراتی رہتی ہے حسب ضرورت حسب توفیق ، ویسے بدصورت گٹھی چڑیل چڑیلوں کے مقابلہ بدصورتی می اول آ سکتی ہے
 

khwahish

Councller (250+ posts)
Mariam taei (Aunt) kab tak jhoot aur lagho aur Logagon ko Be-waqoof ban-nate roho gae, k hum ne Dhamake ker diye, flan Motorway bana Dala, Missile bana diye (PPP) ye kar-diya wo kar-dia. Missile Prog, Atom...Prog... aur Sharae Resham, ye shurue se hi Army ka Mansooba he aur Hakoomate waqat moaeide per sirf Dastakhat kartti he, tum Dono jamaton me to ye salhaiyet he hi nehi k mulk aur qoam ki behtari k liye koai kamm karo, siwae iss ke kiss tarehe Mulki Khazane me her-pher ki jae tum dono ne 3/3 martabe Master Deeg... hasil ki "M.D" (Master of Dacoit). CPEC Sharae-Resham ks tasal-sul he, jo bhi nam de-do aur Hazara Motorway CPEC ka his-sa. Army ki yaqeen-Dhiyani k bina. tum dono ki Hakoomaton me China kabhi bhi iss k liye tayar nehi ...Sumandri-Hadood me Izaffa, Gawadar, Atom , Missile prog., Aslaha, ye issi Army ka karnama he ginhen tum rozana Galiyen dete ho aur iss Qoam k kuch Bohle afrad bhi
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایٹمی پروگرام کا آغاز کسی نے کیا، پروان کسی اور نے چڑھایا، دنیا کو نالائق لیگ نے بتایا
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
نون لیگ کا ایک ھی تحفہ بلکہ حرام کا نتفحا ھے جو جاتی عمرہ لندن جانے والے جہاز کی راہ تک رھا ھے۔