ہزاروں نکمے وکیل بھیڑ بکریوں کی طرح پرائیویٹ کالجوں سے نکل رہے ہیں ان پر پابندی انتہائی ضروری ہے ۔ سینئر وکلا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پابندی کے علاوہ بھی یہ ان سینئر وکلا اور بار کونسل کا کام بھی ہے
ان بھیڑ بکریوں کو قابو میں رکھیں.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بس ہماری بدمعاشی چلنی چاہیے نئے وکیل نہ آئیں ، سینئر وکلاء