ہارون رشید کو پی ٹی آئی کےسپورٹر حجام کے پاس نہ جانے کا مشورہ کیوں دیا گیا؟

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس کو صرف اس حجام کے پاس جانا چاہیے جو جوتی سے حجامت کرتا ہو


.
ہاہاہا...ایسا ایک حجام تو پہلے سے ہی اسکے گھر میں موجود ہے جو اسکی حجامت
اپنی 'جتی قصوری' سے وقتا" فوقتا" کرتی رہتی ہے...اب اس میں کیا