گھس بیٹھیا آتنگوادی کوا

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
tornado-40d14524.JPG


بہت ہی ماہتپون سوتروں سے سوجھنا ملی ہے کہ پاک نے کی ہے ایک نئی سازش تیار آج کی سب سے بڑی کھبر جڑے رہیے ہمارے ساتھ


بالا کوٹ میں مارا گیا کوا بھی آتنگ وادی تھا آج صبح اس کے کھاندان کے ایک اتنگ وادی کوے نے سیما کے اس پار سے اڑان بھری اور انتراشتی ریکھا کی پرواہ کئے بگیر گھسا بھارت ماتا کی اوڑ

اور سیدھا راجھستان میں شانتی سے آڑان بھرتے مگ سے ٹکرا کر وسپوٹ کر دیا بھارت کا ایک اور ومان تباہ کر دیا پاک کی اس گھناونی سازش نے پاک کا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب کر دیا

مہاتپون سوتروں سے سوجھنا ملی ہے کہ اس کے پیچھے آئی ایس آی کا پورا ہاتھ ہے

مودی جی کو جیسے ہی یہ کھبر ملی مودی جی نے ماری موندی اور کہا اگر رافیل ہوتے تو نیتجہ کچھ اور ہوتا
 
Last edited by a moderator:

insouciant

Minister (2k+ posts)
Thanks to our Major Guttar Ku! ???


D1I6-sxV4AEV7xZ.jpg


بہت ہی ماہتپون سوتروں سے سوجھنا ملی ہے کہ پاک نے کی ہے ایک نئی سازش تیار آج کی سب سے بڑی کھبر جڑے رہیے ہمارے ساتھ


بالا کوٹ میں مارا گیا کوا بھی آتنگ وادی تھا آج صبح اس کے کھاندان کے ایک اتنگ وادی کوے نے سیما کے اس پار سے اڑان بھری اور انتراشتی ریکھا کی پرواہ کئے بگیر گھسا بھارت ماتا کی اوڑ

اور سیدھا راجھستان میں شانتی سے آڑان بھرتے مگ سے ٹکرا کر وسپوٹ کر دیا بھارت کا ایک اور ومان تباہ کر دیا پاک کی اس گھناونی سازش نے پاک کا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب کر دیا

مہاتپون سوتروں سے سوجھنا ملی ہے کہ اس کے پیچھے آئی ایس آی کا پورا ہاتھ ہے

مودی جی کو جیسے ہی یہ کھبر ملی مودی جی نے ماری موندی اور کہا اگر رافیل ہوتے تو نیتجہ کچھ اور ہوتا
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Do not forget our ace agent sepoy Adnan Sami. One of his stupendous farts can bring down a whole squadron of latest fighters.