گڑھ کھائیں ، صحت بچائیں اور چینی مافیا کو ہرائیں

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

چینی صحت کیلئے سخت نقصان دے ہے موٹاپے اور بیماریوں کا سبب بنتی ہے جس میں کینسر جیسا مرض شامل ہیں ۔ گڑھ چینی کے مقابلے میں کم قیمت اور صحت کا خزانہ ہے ،چینی ہمارے گھریلو بجٹ پر بوجھ ہے ۔ ہمارے ملک میں چینی مافیا ہے جو عوام اور ملک کا دشمن ہے آئے روز قیمتیں بڑھاتا رہتا ہے ، گڑھ کے استعمال سے ہم اپنے آپ کو اور ملک کو اس نقصان سے محفوظ رکھ سکتے ہیں ، غریب کسان کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں اور چینی مافیا کو سبق دے سکتے ہیں ۔

گُڑھ کے طبی فوائد -♡

گڑھ ایک ایسی قدرتی مٹھاس ھے- جو گنے کے رس کو فقط گرم کرنے سے یا پکا کر حاصل ھوتی ھے ۔ چینی صحت کیلئے ۔سخت نقصان دے ہے موٹاپے اور بیماریوں کا سبب بنتی ہے جس میں کینسر جیسا مرض شامل ہیں ۔

وٹامن -☆
گُڑھ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب ، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ھے ۔

گڑھ کا مزاج -☆
گُڑھ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑھ خشک ھے جب کہ نیا گُڑھ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ھے ۔
گڑھ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ھے۔
قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ھے۔
حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑھ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ھوتا ھے ۔
لہذا وہ طلبہ جنھیں سبق یاد نہ ھوتا ھو انھیں صبح و شام گُڑھ کا حلوہ استعمال کرنا چاہیے۔
گڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ھے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ھے۔
جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ھے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑھ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں۔ اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ملے گی بلکہ سوجن بھی کم ھو گی۔ اسی طرح تھوڑا سا گُڑھ اور بھنا ھوا ادرک گرم پانی کے ساتھ سونے سے پہلے استعمال کرنے سے دائمی زکام اور درد سے افاقہ ھوتا ھے۔
شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ھوتا ھو وہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑھ صبح و ۔شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی

قبض ☆
قبض بے شمار جسمانی امراض کی جڑ ھے ۔
اس سے بواسیر جیسی تکلیف دہ بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔ قدرت نے گُڑھ میں قبض کشا صفت بھی رکھی ھے ۔ جن لوگوں کو قبض ھو انہیں گُڑھ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔

برائے بواسیر -☆
نیم کی پکی نمولی پرانے گُڑھ کے ساتھ دن میں روزانہ تین بار کھانے سے بواسیر جیسے مہلک مرض سے نجات مل جاتی ھے۔
پیپل کے پتے 10 گرام، دار چینی، تیزپات اور کالی مرچ 30، 30 گرام، سونٹھ 35 گرام اور ہرڑ کا سفوف 100 گرام؛ ان تمام اشیاء کو 200 گرام گُڑھ کے ساتھ اچھی طرح کوٹ کر پیسنے کے بعد 25،25 گرام کے لڈو بنا لیں۔ ایک لڈو صبح اور ایک شام کے وقت گرم پانی کے ساتھ کھانے سے بواسیر سے تو چھٹکارہ ملتا ہی ھے، اس کے ساتھ ساتھ انسانی بدن کو بے شمار دوسری بیماریوں جن میں پیٹ کی گیس ، پیٹ کی گڑگڑاہٹ ، سنگرہنی اور ہاتھ پاؤں کی سوجن اور کھانسی سے بھی نجات مل جاتی ھے۔

برائے کھانسی -☆
کھانسی سے نجات کے لیے یہ نسخہ بھی مفید ھے -
10 گرام سرسوں کے خالص تیل میں 10 گرام گُڑھ ملا کر صبح و شام ایک ایک چمچہ چاٹ لیں ۔
پیپل کے پتے اور جوکھار 4 ، 4 گرام ، کالی مرچ 5 سے 7 گرام ، اناردانہ 25 گرام کو ملا کر 50 گرام گُڑھ میں شامل کرکے سفوف بنا لیں۔
صبح و شام گرم پانی کے ساتھ 5 گرام سفوف کھانے سے دائمی کھانسی سے نجات مل جاتی ھے ۔

ملیریا -☆
اگر کسی مریض کا ملیریا بخار نہ اتر رہا ھو تو کالا زیرہ اور گُڑھ کا سفوف ملا کر کھلانے سے فائدہ ھو گا ۔

برائے بخار -☆
گڑھ کا شربت ضدی بخار کے لئے نہایت مفید ھے -
بخار والے مریض کو گڑھ کے شربت سے بہت جلد فائدہ دیتا ھے

قوت مدافعت -☆
سردیوں کے موسم میں گُڑھ اور کالے تل کے لڈو بنا کر صبح و شام کھانے سے ٹھنڈک کے خلاف جسم میں بھرپور قوت مدافعت پیدا ھوتی ھے اور کھانسی ، دمہ اور برانکائیٹس وغیرہ میں بھی فائدہ ھوتا ھے ۔
وہ بچے جو نیند میں بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں ان کے لیے یہ نسخہ مجرب مانا گیا ھے۔

برائے ہچکی -☆
ہچکی روکنے کے لیے بھی گُڑھ کارگر ثابت ھوا ھے ۔
پرانا گُڑھ خشک کر کے پیس لیں۔ اس میں پیسی ھوئی سونٹھ ملا کر سونگھنے سے ہچکی میں افاقہ ھوتا دیکھا گیا ھے ۔

سر کا درد -☆
ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں میگرین یا درد شقیقہ کا مرض عام ھوتا جا رہا ھے ۔ اسے آدھے سر کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس سے نجات کے لیے صبح سورج نکلنے سے پہلے اور رات کو سوتے وقت 12 گرام گُڑھ کو 6 گرام گھی میں ملا کر چند دن کھائیں۔

برائے بلغم -☆
اگر بلغم کی شکایت ھو اور بلغم بھی زیادہ بن رہا ھو تو گُڑھ کے ساتھ ادرک کا رس استعمال کروانے سے بلغم کی شکایت ختم ھو جاتی ھے ۔

برائے کمر درد -☆
بزرگ و خواتین حضرات کو اکثر کمر درد کی شکایت ھو جاتی ھے ۔ اگر وہ 50 گرام اجوائن کے سفوف میں ہم وزن گُڑھ ملا لیں اور اس آمیزہ کا 5 گرام صبح اور 5 گرام شام کے وقت کھائیں تو اس سے انھیں افاقہ ھو گا ۔

موٹاپا کا علاج -☆
مٹاپے سے نجات پانے کے خواہش مند چینی کی جگہ گڑھ کا استعمال کریں۔

قطرے آنا -☆
وہ افراد جنھیں پیشاب کے قطرے آتے ہیں ، گڑ اور تل کے لڈو بنا کر کھانے سے انھیں اس عارضے سے چھٹکارا مل سکتا ھے ۔

گلے کا علاج -☆
گُڑ میں پکے ہوئے چاول کھانے سے بیٹھا ھوا گلا ٹھیک ھو جاتا ھے -
اور آواز سریلی ھو جاتی ھے ۔
 
Last edited:

angryoldman

Minister (2k+ posts)
گڑ چینی سے بھی مہنگا ہے۔ کچھ شیر دل پاکستانی جب چینی سستی تھی گڑ میں ملاتے تھے ۔
ہم گاؤں والوں کو کوئی مسلہ نہیں مسلہ شہر والوں کا ہے جنہوں نے ہر چیز دکان سے لینی ہوتی ہے۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
People cry all the time but have they even ONCE try to reduce sugar consumption as a nation? NO. Bak Bak karwa lo in say .. they will buy Sugar for 500Rs/KG and will not reduce its consumption. The sugar mafia knows it and they keep hiking the prices.

Boycott it for a few weeks and they will sell the same sugar for half the price. but know, the only thing this nation can do is "Cry and Complain"
 
Goldfinger

MPA (400+ posts)
نہ چینی نہ گڑ بس اکو ای علاج
لگے دم مٹے غم
18293770_101.jpg

درازی عمر کا راز​

https://twitter.com/x/status/1252535895862972416
 
newday

Councller (250+ posts)
Is there a statistics about the consumption of sugar for commercial and residential users
I am sugar is mostly used by packaged goods manufacturers, like candies, juice, biscuits, pop, jams, in mithai shops and restaurants, I am sure residential users consumption is lower then them.
avoid sugar in your tea is the basic rule to lower risk
 
Hunter_

MPA (400+ posts)

گڑھ کھائیں ، صحت بچائیں اور چینی مافیا کو ہرائیں

چینی صحت کیلئے سخت نقصان دے ہے موٹاپے اور بیماریوں کا سبب بنتی ہے جس میں کینسر جیسا مرض شامل ہیں ۔ گڑھ چینی کے مقابلے میں کم قیمت اور صحت کا خزانہ ہے ،چینی ہمارے گھریلو بجٹ پر بوجھ ہے ۔ ہمارے ملک میں چینی مافیا ہے جو عوام اور ملک کا دشمن ہے آئے روز قیمتیں بڑھاتا رہتا ہے ، گڑھ کے استعمال سے ہم اپنے آپ کو اور ملک کو اس نقصان سے محفوظ رکھ سکتے ہیں ، غریب کسان کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں اور چینی مافیا کو سبق دے سکتے ہیں ۔

گُڑھ کے طبی فوائد -♡

گڑھ ایک ایسی قدرتی مٹھاس ھے- جو گنے کے رس کو فقط گرم کرنے سے یا پکا کر حاصل ھوتی ھے ۔ چینی صحت کیلئے ۔سخت نقصان دے ہے موٹاپے اور بیماریوں کا سبب بنتی ہے جس میں کینسر جیسا مرض شامل ہیں ۔

وٹامن -☆
گُڑھ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب ، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ھے ۔

گڑھ کا مزاج -☆
گُڑھ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑھ خشک ھے جب کہ نیا گُڑھ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ھے ۔
گڑھ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ھے۔
قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ھے۔
حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑھ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ھوتا ھے ۔
لہذا وہ طلبہ جنھیں سبق یاد نہ ھوتا ھو انھیں صبح و شام گُڑھ کا حلوہ استعمال کرنا چاہیے۔
گڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ھے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ھے۔
جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ھے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑھ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں۔ اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ملے گی بلکہ سوجن بھی کم ھو گی۔ اسی طرح تھوڑا سا گُڑھ اور بھنا ھوا ادرک گرم پانی کے ساتھ سونے سے پہلے استعمال کرنے سے دائمی زکام اور درد سے افاقہ ھوتا ھے۔
شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ھوتا ھو وہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑھ صبح و ۔شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی

قبض ☆
قبض بے شمار جسمانی امراض کی جڑ ھے ۔
اس سے بواسیر جیسی تکلیف دہ بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔ قدرت نے گُڑھ میں قبض کشا صفت بھی رکھی ھے ۔ جن لوگوں کو قبض ھو انہیں گُڑھ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔

برائے بواسیر -☆
نیم کی پکی نمولی پرانے گُڑھ کے ساتھ دن میں روزانہ تین بار کھانے سے بواسیر جیسے مہلک مرض سے نجات مل جاتی ھے۔
پیپل کے پتے 10 گرام، دار چینی، تیزپات اور کالی مرچ 30، 30 گرام، سونٹھ 35 گرام اور ہرڑ کا سفوف 100 گرام؛ ان تمام اشیاء کو 200 گرام گُڑھ کے ساتھ اچھی طرح کوٹ کر پیسنے کے بعد 25،25 گرام کے لڈو بنا لیں۔ ایک لڈو صبح اور ایک شام کے وقت گرم پانی کے ساتھ کھانے سے بواسیر سے تو چھٹکارہ ملتا ہی ھے، اس کے ساتھ ساتھ انسانی بدن کو بے شمار دوسری بیماریوں جن میں پیٹ کی گیس ، پیٹ کی گڑگڑاہٹ ، سنگرہنی اور ہاتھ پاؤں کی سوجن اور کھانسی سے بھی نجات مل جاتی ھے۔

برائے کھانسی -☆
کھانسی سے نجات کے لیے یہ نسخہ بھی مفید ھے -
10 گرام سرسوں کے خالص تیل میں 10 گرام گُڑھ ملا کر صبح و شام ایک ایک چمچہ چاٹ لیں ۔
پیپل کے پتے اور جوکھار 4 ، 4 گرام ، کالی مرچ 5 سے 7 گرام ، اناردانہ 25 گرام کو ملا کر 50 گرام گُڑھ میں شامل کرکے سفوف بنا لیں۔
صبح و شام گرم پانی کے ساتھ 5 گرام سفوف کھانے سے دائمی کھانسی سے نجات مل جاتی ھے ۔

ملیریا -☆
اگر کسی مریض کا ملیریا بخار نہ اتر رہا ھو تو کالا زیرہ اور گُڑھ کا سفوف ملا کر کھلانے سے فائدہ ھو گا ۔

برائے بخار -☆
گڑھ کا شربت ضدی بخار کے لئے نہایت مفید ھے -
بخار والے مریض کو گڑھ کے شربت سے بہت جلد فائدہ دیتا ھے

قوت مدافعت -☆
سردیوں کے موسم میں گُڑھ اور کالے تل کے لڈو بنا کر صبح و شام کھانے سے ٹھنڈک کے خلاف جسم میں بھرپور قوت مدافعت پیدا ھوتی ھے اور کھانسی ، دمہ اور برانکائیٹس وغیرہ میں بھی فائدہ ھوتا ھے ۔
وہ بچے جو نیند میں بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں ان کے لیے یہ نسخہ مجرب مانا گیا ھے۔

برائے ہچکی -☆
ہچکی روکنے کے لیے بھی گُڑھ کارگر ثابت ھوا ھے ۔
پرانا گُڑھ خشک کر کے پیس لیں۔ اس میں پیسی ھوئی سونٹھ ملا کر سونگھنے سے ہچکی میں افاقہ ھوتا دیکھا گیا ھے ۔

سر کا درد -☆
ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں میگرین یا درد شقیقہ کا مرض عام ھوتا جا رہا ھے ۔ اسے آدھے سر کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس سے نجات کے لیے صبح سورج نکلنے سے پہلے اور رات کو سوتے وقت 12 گرام گُڑھ کو 6 گرام گھی میں ملا کر چند دن کھائیں۔

برائے بلغم -☆
اگر بلغم کی شکایت ھو اور بلغم بھی زیادہ بن رہا ھو تو گُڑھ کے ساتھ ادرک کا رس استعمال کروانے سے بلغم کی شکایت ختم ھو جاتی ھے ۔

برائے کمر درد -☆
بزرگ و خواتین حضرات کو اکثر کمر درد کی شکایت ھو جاتی ھے ۔ اگر وہ 50 گرام اجوائن کے سفوف میں ہم وزن گُڑھ ملا لیں اور اس آمیزہ کا 5 گرام صبح اور 5 گرام شام کے وقت کھائیں تو اس سے انھیں افاقہ ھو گا ۔

موٹاپا کا علاج -☆
مٹاپے سے نجات پانے کے خواہش مند چینی کی جگہ گڑھ کا استعمال کریں۔

قطرے آنا -☆
وہ افراد جنھیں پیشاب کے قطرے آتے ہیں ، گڑ اور تل کے لڈو بنا کر کھانے سے انھیں اس عارضے سے چھٹکارا مل سکتا ھے ۔

گلے کا علاج -☆
گُڑ میں پکے ہوئے چاول کھانے سے بیٹھا ھوا گلا ٹھیک ھو جاتا ھے -
اور آواز سریلی ھو جاتی ھے ۔
I didnt read the whole article but i am already convinced gur isway healther than sugar.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Is there a statistics about the consumption of sugar for commercial and residential users
I am sugar is mostly used by packaged goods manufacturers, like candies, juice, biscuits, pop, jams, in mithai shops and restaurants, I am sure residential users consumption is lower then them.
avoid sugar in your tea is the basic rule to lower risk

What is residential and commercial user of sugar - I think you are mistaking sugar with power or gas. Sugar goes into food products which are consumed both by 'residential' as well as non residential users - pun intended.
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Major Consumers of Sugar are
1- Beverage Companies like coke, pepsi etc... one drink has more than 5 spoons
2- Sweet and confectionery
3- Bakery Products

Boycott all and live a healthy life