گورنر ہاؤس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
گورنر ہاؤس لاہور میں جدید کیمروں اور سیکیورٹی کیلیے تعینات بھاری نفری کی موجودگی میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،خاتون نے واقعہ کے بعد ون فائیو پر کال کر دی جس پر پولیس میں ہلحل مچ گئی اور بھاری نفری گورنر ہاؤس پہنچ گئی۔

ڈاکٹر اور متاثرہ خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور تفتیش کے لیے پولیس اسٹیشن لے گئے،ذرائع کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کی کہ گورنر ہاوس میں واقع ڈسپنسری میں اپنے چیک اپ کے لیے آئی جہاں موجود سرکاری ڈاکٹر نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

جب ڈی ایس پی نوید اکمل سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کر رہے ہیں ،کچھ بیانات سے معاملہ مشکوک دکھائی دیتا ہے ۔

wamufti

Senator (1k+ posts)

InshAllah ager jurm hua he tu saza milni chaiye

Ya Allah kia purane Pakistan me ye sab mumkin tha. Kia police ki majal thi ke governor house me aa ker karwai kare.
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
let police investigate before passing comments. it could be one way or another, seems very suspicious.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan naya ho ya poorana taqatwar ko kabhi saza nahe milney wali. Malik riaz ki beti k sath Kia hua?
wese soona hey k jahangir tareen Pakistan chor ker chala gya.
I have not heard it yet?.. It is not likely he will leave his vast business empire un attended ?
and his son is still too young.
 
Immu123

Senator (1k+ posts)

یہ تو گورنر ہاؤس ہے کسی نے وزیراعظم ہاؤس کے گیراج میں مریم قطری کا بلت کار کیا تھا​
Yaar bhai kisi ney to apni beti (Tyrian white) ko paida ker k pehechana bhi nahe aur us ki EX aaj us bachi ko paal rahe hey.
sab hi nangey hein is hammam mein.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے یہ دونوں گورنر ہاؤس میں کام کرنے کے شوقین تھے.
?

.
ہاہاہا پھر تو چودری سرور کی آشیرباد سے سب کام ہوا ہوگا؟
خود تو کچھ کر نہیں سکتے ، دوسروں کو کرتے دیکھتے ہونگے؟
اب اس میں کیا؟.....?