گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کی اصل وجہ بتادی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
636145_6529657_Raza-baqir-profile_updates.jpg

گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ بنیادی شرح سود سے کاروبار پر جو اثرات مرتب ہو رہے ہیں اس کا انہیں بخوبی اندازہ ہے۔ زیادہ شرح سود ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ شرح سود کا تعین مانیٹری پالیسی کمیٹی کرتی ہے۔ کاروبار کرنے میں شرح سود کے علاوہ دیگر عوامل بھی ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس مالی سال کی دوسری ششماہی میں افراط زر کم ہوگا۔ افراط زر کم ہوگا تو شرح سود کا جائزہ لیں گے۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ ماضی کے مسائل کے حجم کی وجہ سے سخت قدم اٹھانے پڑے۔ مجموعی قومی آمدنی (جی ڈی پی) کی نمو کے حوالے سے پیش گوئی میں منفی ترقی نہیں ہے البتہ معیشت سست روی کا شکار رہے ہے۔

انہوں نے کہا کہ برآمد کنندگان (ایکسپورٹرز) کی تعداد 20 سے 40 فیصد تک بڑھی ہے۔ برآمدات (امپورٹس) پر سبسڈی اور ایکسپورٹرز ٹیکس عائد کیا ہوا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے واضع کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی ادارے (آئی ایم ایف) سے باقاعدہ طور پراستعفی دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آسان کاروبار کرنے اور ایکسپورٹرز کیلئے اعلانات کررہے ہیں۔ دو سرکلر اپنی ویب سائٹ پر لگائے ہیں ایڈوانس پیمنٹ کیلئے آسانی کردی ہے۔ باہر سے سروسز منگوانے کیلئے پیمنٹ کا طریقہ کار آسان کیا ہے

رضا باقر نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے جولائی 2018 میں ایڈوانس پیمنٹ کیلئے پابندی لگائی تھی۔ بیرونی (ایکسٹرنل) حالات بہتر نہیں تھے زرمبادلہ کے ذخائر گر رہے تھے اسلئے پابندی لگائی۔ اگست تک مینوفیکچررز کیلئے پابندی برقرار تھی۔

انہوں نے کہا کہ اب ایڈوانس پیمنٹ 10 ہزار ڈالر سے زیادہ کیلئے اجازت ہوگی۔ انوائس 10 ہزار ڈالر تک کی رقم بینک سے لی جاسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سروسز کنٹلسنٹس سروسز کیلئے پہلے اسٹیٹ بینک کی طرف سے لگائی گئی پابندی ختم کی جارہی ہے۔ درآمدارت کیلئے پہلے مرحلےمیں 10 ہزار ڈالر تک محدود رکھا جائیگا۔

https://www.humnews.pk/latest/213195
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
I disagree with his analysis. In pakistan most people do not use credit cards and therefore interest rates has little effect on consumer spending. I think interest rates should be lowered by 1% every quarter from now till end of next year.

The real reason for inflation is
1) supply demand gap. Most of the inflation comes from unpackaged and perishible goods like vegetable, wheat and other foot items. This is due to mismanagement, poor logistics and inefficient supply chain.
2) hoarding and middlemen
3) fake news media. When news media shouts tax/mehngai every day, traders also raise prices even before any tax is announced.
 
kakamuna420

Great analysis especially your second point. The overall economy would improve with the correct sentiment and Imran is doing a good job. We need chains like Aldi, Walmart to create a competition and lower down the prices.

The guy is a jerk, so just got the job because IMF wanted somebody to send the country data to CIA, Clan of moeen quereshi