گوجرانوالہ جلسہ: جلسہ گاہ میں کتنی کرسیاں لگائی گئیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1316977435783593986

پی ڈی ایم قیادت کا 10 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ بھی سامنے آگیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے ورکرز کو قائل کرنے کیلئے 1 ہفتہ انتھک محنت کی گئی۔ پی ڈی ایم جلسے کیلئے سیکیورٹی پلان بھی جاری کردیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ جلسے کے موقع پر 3 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ سیکیورٹی کو 3 درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کے نجی 500 سیکیورٹی اہلکار بھی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ اسٹیڈیم میں 7 داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی نفری تعینات رہے گی۔

گوجرانوالہ میں ٹریفک کے دباؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے 231 ٹریفک وارڈنز سمیت 241 اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ جناح اسٹیڈیم کی طرف آنیوالے داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔ لوگ پیدل چل کر جلسہ گاہ کا رخ کریں گے۔ سیالکوٹی پھاٹک، گوندلا والا پھاٹک، ڈی سی آفس روڈ اور سٹی فلائی اوور کے دونوں اطراف کینٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں

 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
10,000 chair are for Party leaders + Media. awam ke liye tu 5 se 10 million chairs chahiye..
Quaid-e-inqalab ke ghar b dosri countries ke ambassadors ki shirkat ka imkaan ha

Aaj raat PM ka isteefa a sakta ha.. Na aya tu Nehaati Callibri ne capt. safdar se isteefa (party position se) le lena ha
 
Last edited:

khanbahadur

MPA (400+ posts)
کل تک یہ ساری پی ڈی ایم اور میڈیا پی ٹی آئی کے جلسوں میں کرسیوں کی تعداد سے ان کا ٹھٹھہ لگاتی تھی

کل تمہارا دن تھا ،آج ہمارا دن ہے

عمران خان نے آج ساری اپوزیشن کو اکٹھا کر کے ان پر ڈیزل ڈال دیا

?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
۔دس ہزار اتنا چھوٹا ہو گیا گوجرانوالہ پہنچ کر ؟؟
تحقیق کریں کہیں شہباز شریف ہی اس ٹھیکے میں بھی ایک آدھ ٹی ٹی کا پیسہ نکال گیا ہو ۔ ۔ملا ڈیزل کو بھی فراموش نہ کریں بیچارہ عرصے سے بیروزگار ہے ، کرسیوں کے ٹھیکے میں مال بنانا اسکا آئینی اور اسلامی حق ہے ۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا کو چاہئے کرسیوں کی بجائے بریانی کی دیگیں اور قیمے والے نانوں کی خبریں دیکھائے۔ پٹواری اور بھٹواری کزنوں کو کرسیوں سے کوئی غرض نہیں بس گدھا گوشت کا وافر انتظام ھونا چاہیے۔
گدھے تو لندن ۔ نیب جیل اور ٹی وی سکرین پے بیٹھے ہیں ، گدھا گوشت کا انتظام کیسے ہو؟ ۔ پانچ چھے چند عدالتوں میں بھی بیٹھے ہیں مگر انکا بوڑھا گوشت گلنے والا نہیں
 

https://twitter.com/x/status/1316977435783593986

پی ڈی ایم قیادت کا 10 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ بھی سامنے آگیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے ورکرز کو قائل کرنے کیلئے 1 ہفتہ انتھک محنت کی گئی۔ پی ڈی ایم جلسے کیلئے سیکیورٹی پلان بھی جاری کردیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ جلسے کے موقع پر 3 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ سیکیورٹی کو 3 درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کے نجی 500 سیکیورٹی اہلکار بھی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ اسٹیڈیم میں 7 داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی نفری تعینات رہے گی۔

گوجرانوالہ میں ٹریفک کے دباؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے 231 ٹریفک وارڈنز سمیت 241 اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ جناح اسٹیڈیم کی طرف آنیوالے داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔ لوگ پیدل چل کر جلسہ گاہ کا رخ کریں گے۔ سیالکوٹی پھاٹک، گوندلا والا پھاٹک، ڈی سی آفس روڈ اور سٹی فلائی اوور کے دونوں اطراف کینٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں

اس جلسےسے 1 کروڑ پاکستانیوں کو روز گار دینے کا عمران خان کا وعدہ بھی پورا ھوگیا۔ واہ عمران خان ایک تیر سے تین شکار۔ کرپٹ مافیا کی اصلیت قوم کے سامنے آگئی، تمام سیاسی بے روزگاروں کو بھیک مانگنے پر لگا دیا، اور مزدور کی دیہاڑی بھی لگ گئی۔ اسے کہتے ہیں لیڈر آف دی ورلڈ