گستاخ بلاگر

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
.
اپنی طرف سے گستاخ بلاگرز کے سہولت کاروں نے بہت زبردست سازش رچائی تھی۔ جانے وہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے جس کے لیے انہوں نے پراسرار گمشدگی کا ڈھونگ رچا کر ہماری خفیہ ایجنسیوں پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی اور جہموری دورِ حکومت میں فوج کے خلاف نعرے لگوائے۔ لیکن ان کا یہ پلان اس وقت زبردست طریقے سے فیل ہو گیا جب ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اس معاملے میں کودے اور اپنے شو کے ذریعے بہت زبردست شعوری مہم کا آغاز کیا۔ اور جب یہ معاملہ بہت زیادہ ہائی لائٹ ہو گیا تو گمشدہ (مبینہ گستاخ) بلاگرز جس پراسرار طریقے سے غائب ہوئے تھے اسی پراسرار طریقے سے واپس اپنے اپنے گھروں کو چلے آئے
.
جبران ناصر جیسے سہولت کاروں نے جیو نیوز اور پیمرا سے مل کر عامر لیاقت کی آواز بند کروا دی لیکن خدا کا کرنا کیا ہوا ہے کہ دوسروں کی آؤاز بند کروانے والوں کی اپنی گھگھی بندھ گئی جب یہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چلا گیا اور اس معاملے میں براہ راست اعلیٰ عدلیہ، وزارت داخلہ اور دیگر ادارے کود پڑے۔
.
ایک اور جھوٹ اس وقت سامنے آیا جب وقاص گورایہ کے ایک سہولت کار ''عاطف توقیر'' نے جرمنی سے وقاص گورایہ کا اپنے کمپیوٹر پر لائیو ویڈیو انٹرویو کیا تو اس میں وقاص نے کسی قسم کے تشدد کا ذکر نہیں کیا اور نہ ہی کوئی تشدد نظر آ رہا تھا۔ جب کہ اج بی بی سی پر وقاص گورایہ کا انٹرویو پڑھا تو وہ کہہ رہا تھا کہ مجھ پر بہت زیادہ تشدد ہوا۔ عاطف توقیر علم و ادب کے لبادے میں چھپا ہوا ایک سانپ ہے جس سے میری پہلے اس موضوع پر بحث چلتی رہتی تھی۔ آج جب اس سے رابطہ کرنے گیا تو معلوم ہوا کہ وہ مجھے بلاک کر کے بھاگ گیا ہے۔ اس کا مطلب ہوا کہ اس کے جھوٹ کا پول کھل چکا تھا
.
ایک اور مبینہ گستاخ بلاگر عاصم سعید جس نے پچیس فروری کو (یعنی رہائی سے ایک مہینہ بعد کی) تصویر شنگھائی ایگزیبیشن سینٹر سے اپلوڈ کی جس میں وہ خوش باش اور تندرست نظر آ رہا تھا، یہ جھوٹ بھی بے نقاب ہو گیا کہ ان پر کسی نے تشدد کیا تھا۔ بلکہ یہ سب اول دن سے رچایا گیا ایک ڈرامہ تھا۔
.
اور اب یہ کیس عدالت میں ہے جس کی وجہ سے لبرل سیکولر طبقعے کی نیندیں حرام ہوئی پڑی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر اور ماروی سرمد تو لگتا ہے کسی بھی وقت کسی کو بھی کاٹ سکتی ہیں۔ فرنچ کٹیا دانشور صبح سے اپنی ''دیوارِ گریہ'' پر گریہ و زاری کر رہا ہے۔ انشاءاللہ اس بدمعاش اور گستاخ طبقعے کا وقت قریب آ چکا ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ ہم حکومت پر زور ڈال کر سوشل میڈیا کو پاکستان سے بند کروائیں کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حرمت سے بڑھ کر ہمارے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔
.
ایک مزے کی بات اس سارے قصے میں یہ تھی کہ جس ممتاز قادری کے خلاف اس لادین طبقعے نے وہ طوفانِ بدتمیزی مچایا ہوا تھا کہ اللہ کی پناہ ۔۔۔۔۔ اور جب تک اس کو پھانسی کے پھندے پر نہ چھولا دیا گیا تب تک ان کے سینوں میں ٹھنڈک نہیں اتری۔ اور اسے محض اتفاق کہہ لیجیے یا پھر اللہ کی کرنی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی اسی ممتاز قادری کا عاشق ہے جس نے عشق رسول پر جان قربان کر دی۔ یعنی ان کی جان کل بھی ''عشقِ رسول'' میں پھنسی ہوئی تھی اور اج بھی ''عشقِ رسول'' میں ہی پھنسی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ان کا سب سے بڑا مقصد ہی اس ''عشقِ رسول'' کا خاتمہ تھا جو ہر مسلمان کا سرمایہ حیات ہے
.
کتنی سازشیں رچائی تھیں مگر آخر میں خود ہی اپنے جال میں پھنس گئے۔ مجھے قران کے وہ الفاظ یاد آ گئے
.
وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

ایک چال انہوں نے چلی، اور ایک چال اللہ چلتا ہے اور بے شک اللہ ایک بہترین بہترین چال چلنے والا ہے
.
تحریر: عاشور عاصم
#عاشوربابا




 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
-----

I request admin plz do not let these hate monger blood thirsty animals to post threads against Salman, Goraya and Asam with names and pics

There is no evidence against them.
 

ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
They were not Gustakh bloggers but targetted by powerful people. Do not forget how Geo owner Mir Shakeel was labellled Gustakh in one day and thousands of FIR launched against him and then all gone. Now army has new tool of targetting people by asking people like Orya, liaqat and mubashir luqman to label anyone as gustakh. Once you are gustakh you are done.

Army was doing with others but same goes to there new chief when one mullah call him Qadiani. It just like army made taliban and later on same taliban blow them up and now army making these so call dr who gives fatwas.
 

Mind_Master

MPA (400+ posts)
ہا ہا ہا

اچھی کہانی گھڑی ہے، بیچارے ضرورت سے زیادہ مسلمان، ہر وقت کسی نہ کس سازش کا شکار رہتے ہیں، ویسے اگر قرآن کو کھول کر پڑھ لیتے تو شاید کچھ افاقہ ہوجاتا، جہاں یہ آیات کوٹ کی ہیں تو پھر وہ بھی کردیتے جس کے معانی میں الله صاف صاف کہہ رہا ہے کے میں ہی لوگوں کو ہدایت دیتا ہوں اور میں ہی لوگوں کو گمراہ کرتا ہوں، اب اگر یہ بلاگر بقول آپ عقلمند ضرورت سے زیادہ مسلمان کے توہین رہے ہیں تو بھائی اس میں بھی الله کا اپنا ہاتھ ہے، جیسا آپ نے اپر کہا، ایک سازش الله نے بھی چل دی ہے.

14_4.jpg

 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اس معاملے میں کودے اور اپنے شو کے ذریعے بہت زبردست شعوری مہم کا آغاز کیا۔[/FONT]

عامر لیاقت عرف عامر شعوری سال کے بارہ مہینے گلے میں دھول بآندھ کے لوگوں کو جگاتا ہے


فجر کا وقت ہوگیا. جن بھائیوں کے شعور سو گے ہیں وہ جلدی جلدی اپنے اپنے شعور جگا لو.


ورنہ میں سب کو آم کھلا دوں گا.
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
saath mein subah shaam qatil qadri kee photo kee pappi loo takay islamabad high court mein judge kee seat pay beth kay apni company kee mashoori karr sako.
 

Khilarri

Banned

پتہ نہیں آپ حضرات نے پلید بھینسے کے وہ صفحات دیکھے بھی ہیں یا نری جذباتیت پھیلا کر یہاں اسلام کی خدمت کر رہے ہیں لیکن میری بدقسمت آنکھوں نے وہ غلاظت دیکھی ہے جو بھینسے نے انٹرنیٹ پر پھیلائی تھی۔ دیکھ کر شدید غصہ آیا اور رنج بھی ہوا لیکن جب میں نے غور سے دیکھا تو بھینسے نے اپنی طرف سے کچھ زیادہ نہیں لکھا تھا بلکہ اسکی بکواس کا بیشتر حصہ ہماری اسلامی کتب سے لیا گیا تھا، ہماری اسلامی کتب کے صفحات کے عکس لگائے گئے تھے۔ اتنی گندی گندی باتیں پڑھ کر مجھے یقین ہی نہیں آیا کہ یہ ہماری اسلامی کتابیں ہیں۔ مجھے لگا یہ سب کچھ فوٹو شاپ کیا گیا ہے لیکن پھر میں نے سوچا کہ اگر یہ فوٹو شاپ ہوتا تو لوگ بھینسے کو ماں بہن کی گالیاں دینے کی بجائے دلیل اور ثبوت کے ساتھ جواب دیتے کہ تم جھوٹ پھیلا رہے ہو اور یہ بکواس ہماری کتب میں کہیں نہیں لکھی بلکہ یہ سب من گھڑت باتیں ہیں۔ اس پر میرا دل مزید پریشان ہو گیا، میں نے اپنے ایک جاننے والے کے ذریعے علاقے کے مشہور عالم دین جو حال ی میں سعودی عرب سے علوم اسلامی و دین پر بائیس سال تعلیم حاصل کر کے واپس آئے ہیں۔ عربی، اردو پر مکمل دسترس رکھتے ہیں انہیں بھینسے کا پیج دکھا کر پوچھا کہ کیا یہ صفحات ہماری اسلامی کتابوں کے ہیں؟
پہلے تو وہ بھی یہ گندگی دیکھ کر آگ بگولہ ہوئے لیکن پھر منمناتے ہوئے اگر مگر لگا کر اقرار کر لیا کہ بھینسے کے پیج پر جو باتیں لکھی ہوئی ہیں وہ ہماری اسلامی کتابوں اور صحیح احادیث کی میں بالکل موجود ہیں۔ یہ چودہ سو سالوں سے ہمارے دین کا حصہ ہیں اور مدارس میں پڑھائی بھی جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

اتنا سننا تھا کہ میرا دماغ بالکل ماؤف ہو گیا۔ مجھے یقین نہیں آیا کہ 'صحیح احادیث' کی مشہور اور اسلامی علم کی کتابوں میں سرکارِ دوجہاں کے بارے اتنی گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کی گئی ہے۔ جو باتیں بھینسے نے لکھی تھیں یہاں نقل کرتے ہوئے میرے ہاتھ جلتے ہیں لیکن جیسا کہ کہا گیا کہ وہ باتیں ہماری کتابوں میں موجود ہیں۔ یہی کتابیں پڑھ کر ماضی میں نعوذ باللہ 'رنگیلا رسول' جیسی کتابیں لکھی گئیں، آج بھی سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین پیدا ہوتے ہیں۔ بحیثیت مسلمان ہمارا فرض ہے کہ ہم بھینسا مارنے کی بجائے وہ کالی بھینسیں (اسلامی کتابیں) ماریں جن میں سے ایسے بدصورت کٹے پیدا ہوتے ہیں ورنہ بدقسمتی سے یہ سلسلہ شاید یہاں نہ رکے۔ وہ کتابیں جن کے ٹائٹل کا پہلا لفظ 'صحیح' لیکن اندرباتیں 'غلط' لکھی ہیں، جن میں احادیث کے نام پر براہ راست توہین رسول اللہ کی گئی ہے۔ میں سمجھتا ہوں ایسی تمام کتابوں کو جلا کر راکھ کر دینا چاہیئے، مزید اشاعت پر پابندی لگا کر انکے مصنفین جو صدیاں پہلے جہنم رسید ہو چکے ہیں انہیں مرتد کافر قرار دے کر ان کی تعلیمات پھیلانے پر مکمل پابندی لگائی جائے کیوں کہ وہ صحیح احادیث کے نام پر وہ ایسی توہین آمیزا اور گندی باتیں لکھ گئے ہیں جنہیں پڑھ کر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر بدنسل لوگ انگلیاں اٹھانے کی جسارت کرتے ہیں۔

نعوذ باللہ، نقل کفر کفر نہ باشد رسول اللہ کو ہذیان تھا، رسول صحابہ کو اونٹ کا پیشاب پلاتے تھے، آنحضرت مایوس ہو کر خود کشی کیلئے پہاڑی پر چڑھ جاتے تھے، آنحضرت کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے، آقاء دوجہاں کے والدین جہنمی مشرک اور ناقابل مغفرت ہیں وغیرہ وغیرہ جیسی غلیظ تہمتیں جن حرامزادوں نے رسول اللہ پر لگائی ہیں اور وہ اپنے آپکو محدثین بھی کہلواتے ہیں انہیں مردود کافر قرار دے کر احادیث کے نام پر چھپنے والی انکی تمام گھٹیا بازاری کتابیں ہمشہ ہمیشہ کیلئے ناقابل اشاعت قرار دی جائیں بلکہ او آئی سی ان کتابوں کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ کرے۔

امید ہے ایک عاشق رسول کی حیثیت سے آپ میرے ساتھ اتفاق کریں گے اور ایسے مرتد محدثین اور انکی کتب کی دل کھول کر مذمت کریں گے۔
 

I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
There is no second opinion that filthy and hateful materiel should be removed from social website especially anything Against Prophet Muhammad pbuh.

Problem arise when these blood thirsty mullah start accusing people without any proper court proceedings. We have seen many examples where innocent people have been killed as they were accused of blasphemy. These mullahs are the biggest committer of blasphemy. They abuse openly in mosques . They kill people in the name of islam .
 

kambohguy

Councller (250+ posts)
I am not sure they were blasphemers or not, but they seem to be fishy, as no one has complained to Pakistani authorities about their disappearance if they havent done anything, the one goraya probably wants to seek asylum in the west, hence coming up with stories.
 

ninetykman

Minister (2k+ posts)
There is no second opinion that filthy and hateful materiel should be removed from social website especially anything Against Prophet Muhammad pbuh.

Problem arise when these blood thirsty mullah start accusing people without any proper court proceedings. We have seen many examples where innocent people have been killed as they were accused of blasphemy. These mullahs are the biggest committer of blasphemy. They abuse openly in mosques . They kill people in the name of islam .

Now the court proceedings have started so instead of Blaming Mullahs, lets wait and see.
 

patriot

Minister (2k+ posts)
کوئیں میں کتا پڑا ہے اور یہ لوگ پانی کی پالٹیاں نکال کر سمجھتے ہیں وہ پاک ہو جائے گا ۔
کتے کو نکالنے کی کسی میں جراءت نہیں ہے اور جب تک کتا موجود ہے لوگ نشان دہی کرتے رہیں گے ۔

سب سے بڑی توہین اللہ اور اس کے رسول کی اس کے علاوہ اور کیا ہو سکتی ہے کہ اللہ کی کتاب کو بغیر سمجھے اور اس پر غور و تدبرکیئے بغیر پڑھا جائے ؟
زرا سوچیئے ۔
 
Last edited:

karachi1947

Politcal Worker (100+ posts)
Hang the Basta-rds...Destroy the Qadyani + Shia nexus. Dare you disrespect our Prophet PBUH and khulfa e Rashdeen and Sahaba...!
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
ISI had kidnapped these bloggers for criticizing the Army. Any sane and logical person can easily reach to this conclusion.
If taliban had kidnapped them, they wouldnt have come back. If they had dissappeared on their own, they were 5 different individuals with no link to each other, how can they time it so perfectly with each other. And then return only after the mediation by Chaudhry nisar.
The Army should be ashamed of bringing religion into all this.
 

Piyasa

Minister (2k+ posts)
ہا ہا ہا

اچھی کہانی گھڑی ہے، بیچارے ضرورت سے زیادہ مسلمان، ہر وقت کسی نہ کس سازش کا شکار رہتے ہیں، ویسے اگر قرآن کو کھول کر پڑھ لیتے تو شاید کچھ افاقہ ہوجاتا، جہاں یہ آیات کوٹ کی ہیں تو پھر وہ بھی کردیتے جس کے معانی میں الله صاف صاف کہہ رہا ہے کے میں ہی لوگوں کو ہدایت دیتا ہوں اور میں ہی لوگوں کو گمراہ کرتا ہوں، اب اگر یہ بلاگر بقول آپ عقلمند ضرورت سے زیادہ مسلمان کے توہین رہے ہیں تو بھائی اس میں بھی الله کا اپنا ہاتھ ہے، جیسا آپ نے اپر کہا، ایک سازش الله نے بھی چل دی ہے.

14_4.jpg

ذرا سنبھل کے۔ آپ کچھ ذيادہ ہی "اموشنل" ہو رہے ہيں۔