جہاں تک گدھے کا تعلق ہیں تو وزیر موصوف کی میں نے ٹی وی پر سیاسی گفتگوں کے حوالے سے کچھ پروگرام نہ چاہتے ہوئے بھی مجبوری کے عالم میں دیکھے ہے کیونکہ اس وقت ٹی وی پر کسی دوسرے چینل پر تفریحی پروگرام نہ تھے۔وزیر موصوف کے بولنے کے سٹائل کو دیکھ جب وہ باتوں کے ساتھ ہاتھ پاوں مارتے ہے ۔یہ شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ ان کا گدھے کے ساتھ کوئی حاص تعلق ہوسکتا ہے ۔رہا کے پی کے کے بارے میں کہ جہاں لوگ بل ادا کرتے ہوئے بھی لوڈشیدنگ کے عذاب سے دوچار ہے ان میں وزیر موصوف کے خود کالی بھیڑیں بجلی چوری میں شامل ہے کیونکہ نواز خاندان میں نوازنے کی پالیسی جو شامل ہیں