گجرات میں بچے کو کچلنے والی گاڑی طارق فضل چوہدری کی نکلی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
chridren-ko.jpg

http://epaper.dailykhabrain.com.pk/popup.php?newssrc=issues/2017-08-13/36751/chridren-ko.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Re: گجرات میں بچے کو کچلنے والی طارق فضل چوہدری کی نکلی

Bring godfather and his sicilian mafia to justice.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گجرات میں بچے کو کچلنے والی طارق فضل چوہدری کی نکلی

Yeh gaari PM house ki hay aur tamaam facilities say arasta hay.

Tariq fazal ch ku BMW allot nahin hoskti
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گجرات میں بچے کو کچلنے والی طارق فضل چوہدری کی نکلی

Is any nooni can explain why from top to bottom every leader have had a fake number plate of their vehicle like their fake faces b...... hypocrite
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گجرات میں بچے کو کچلنے والی طارق فضل چوہدری کی نکلی

یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ نواز شریف سمیت پوری نون لیگ جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیا ں استعمال کرتا ہے۔
ایف آئی آر میں جس بنر کا اندراج ہے وہ جعلی ہے۔
جب بچے کے لواحقین عدالت میں گاڑی کا نمبر بتائیں گے اور مخالف وکیل ایکسائز ڈپارٹمنٹ کا ریکارڈ لا کر یہ بتائیں گے کہ یہ تو ایک سفید بولان کا نمبر ہے تو سارا کیس تباہ ہوجائے گا اور ملزمان باعزت بری ہو جائیں گے۔
 
rtabasum2

It is PM security car pool all got fake plates.......the child was a poor rikshaw driver son probably will be given some money n everything will be forgotten
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
پوری نون لیگ ہی جعلی اور جعلساز ہے ، جعلی نمبر پلیٹ لگانا تو ان نونیوں کے لئے معمولی سی بات ہے ، دیکھا نہیں ان کا لیڈر نواز شریف اور اسکی بیٹی نے سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کرائی ، قطری خط جعلی ، کالیبری فونٹ کی جعلسازی ، جعلی مہریں ، جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹ ، یہ پوری کی پوری ن لیگ ہی جعلی اور دو نمبری ہے، اس پارٹی کا وجود ہی دھوکہ بازی ، جھوٹ اور فراڈ کی جعلی عمارت پر کھڑا ہے

اب 2018 کے الیکشن میں یہ پھر سے تاریخی دھاندلی کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں اسی لیے کرپٹ الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر الیکٹرونک ووٹنگ سسٹم کو نہیں لا رہے تاکہ دھاندلی کا راستہ اس بار بھی کھلا رہے
 
Last edited: