کے پی حکومت کا جے یو آئی کے ’باوردی‘ محافظ دستے کیخلاف کارروائی کا اعلان

Khalil Ibrahim

Councller (250+ posts)
206593_4567642_updates.jpg

خیبرپختونخوا (کے پی کے) حکومت نے جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان (جے یو آئی۔ ف) کے باوردی محافظ دستے کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مسلح جتھے بنانا آئین پاکستان اور نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے ، جمعیت علمائے اسلام کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گی۔

شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ فوج اور پولیس کے علاوہ کوئی دوسری ملیشیا نہیں ہو سکتی، جے یو آئی نے آرٹیکل 152 کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایک جتھے کو لا کر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کیا چاہتے ہیں ، آپ نے اگر احتجاج کرنا ہے تو کریں آپ کو کسی نے نہیں روکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1183451150756012037
واضح رہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر سے حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔

گذشتہ دنوں جے یو آئی کی جانب سے مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پشاور میں اپنے باوردی رضاکاروں کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس پر اسے حکومت کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

علاوہ ازیں ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یو آئی کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات 18 اکتوبرکوہوگی، مولانا فضل الرحمان 18 اکتوبرکوشہباز شریف سے لاہورمیں ملاقات کریں گے۔

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی تصدیق کی ہے کہ شہباز شریف اور فضل الرحمان 18 اکتوبر کو مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے، دونوں رہنماؤں کی پریس کانفرنس ماڈل ٹاؤن لاہور میں شام ساڑھے سات بجے ہوگی۔

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Must be done...Law must treat all equally...they must be treated equally the way PML-N n PPP treated/dealt with MQM's Malasias in Karachi....operation across the board....
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
JUI is an extremist party.Its followers are irrational and brainwashed.It is very dangerous to allow this party to have an armed militia.What is shocking is that the government took no action on against this extremist party.The government should file a case in the courts to disband these armed hooligans.It this armed militia is not banned than ECP should ban JUI.The police is there to provide security.No private army can replace the police.
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
مارو ذرا ان زیبروں کی چوتروں پر دو چھتر تاکہ ان کے اندر کا اقتدار تھوڑا ٹھنڈا پڑے. سالے نونی حرامیوں کی فرسٹریشن دیکھو ذرا اپنے لیڈر کی دفع چار بندے نہیں نکال سکے اور چلے احتجاج کرنے
 
Becharey bachoon ko marney ki kya zaroorat hai...abhi tak kuch kya thorayee hai...malaisia bananey waloon ke khilaf karawayee honi chahiye...our tamam aslaha zabt kar lena chahiye..as per National Action Plan....yeh bachey toe brain washed hain...in munafiqoon nay koan si asliyat batayee hogi apni...pata naheen koan si patiyan parha ki in larkoon ko tyar kiya hoga....apney bachey toe parliament main bithayee howe hain...ghareeb ka bacha , quaran ki taleem ke nam per marwa dainge yeh zameer faroosh...
 
Last edited:

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hai lal masjid ki danda bardaar force ka anjaam nahi dekha. State within a state kabhi nahi ban sakti, chahay woh mulla budqa ki ho ya fuzla diesel ki.
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
مارو ذرا ان زیبروں کی چوتروں پر دو چھتر تاکہ ان کے اندر کا اقتدار تھوڑا ٹھنڈا پڑے. سالے نونی حرامیوں کی فرسٹریشن دیکھو ذرا اپنے لیڈر کی دفع چار بندے نہیں نکال سکے اور چلے احتجاج کرنے
Chootar sikayee ho zara inki...sab se pehle medan chhor ke bhagnay walon mai hain yeh loag....yeh ajdadi phattoo hain.
 
desan

President (40k+ posts)
Leadership should be decapitated (arrested) first before taking any action against this brainwashed, armed militia...