کیپٹن صفدر نے ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کردیں

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
521552_5579956_akhbar.jpg


اسلام آباد/ راولپنڈی ( آن لائن ) نواز شریف کے داماد کیپٹن ( ر ) صفدر کی جانب سے اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کے ساتھ گھل مل جانے اور ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنے سے متعلق جیل حکام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔


جیل میں عام قیدیوں سے دور رکھنے کے لئے کیپٹن ( ر ) صفدر کو علیحدہ بیرک دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن ( ر ) صفدر نے اپنے سسر نواز شریف اور زوجہ مریم نواز کے کہنے پر جیل میں نہ صرف عام قیدیوں سے میل جول زیادہ بڑھا دیا ہے بلکہ ممتاز قادری کی نعتیں بھی پڑھنا شروع کر دیں اور محفل نعت کے انعقاد کے لئے جیل حکام کو ایک تحریری درخواست بھی دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام کا خدشہ ہے کہ کیپٹن ( ر ) صفدر قیدیوں میں زیادہ اثر رسوخ بڑھا کر نواز شریف کے موقف کی تائید حاصل کرنے کے لئے ممتاز قادری کے ویژن کو ایک پلان کے تحت پیش کر رہے ہیں۔کیونکہ جیل میں ہر قسم کی سوچ رکھنے والے نہ صرف قیدی موجود ہوتے ہیں بلکہ چھوٹے موٹے جرائم کرنا ان کے لئے معمولی بات ہے۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیپٹن ( ر ) صفدر یونہی برق رفتاری کے ساتھ سرائیت کرتے گئے تو اڈیالہ جیل میں کوئی انہونہ واقعہ پیش آنے کا اندیشہ ہے۔
Source:
 

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
nawaz-sharif-s-son-in-law-captain-safdar-s-blasting-speech-in-favour-of-mumtaz-qadri.jpg


کیپٹن صفدر نے جیل میں ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کردیں

اسلام آباد/ راولپنڈی ( آن لائن ) نواز شریف کے داماد کیپٹن ( ر ) صفدر کی جانب سے اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کے ساتھ گھل مل جانے اور ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنے سے متعلق جیل حکام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جیل میں عام قیدیوں سے دور رکھنے کے لئے کیپٹن ( ر ) صفدر کو علیحدہ بیرک دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن ( ر ) صفدر نے اپنے سسر نواز شریف اور زوجہ مریم نواز کے کہنے پر جیل میں نہ صرف عام قیدیوں سے میل جول زیادہ بڑھا دیا ہے بلکہ ممتاز قادری کی نعتیں بھی پڑھنا شروع کر دیں اور محفل نعت کے انعقاد کے لئے جیل حکام کو ایک تحریری درخواست بھی دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام کا خدشہ ہے کہ کیپٹن ( ر ) صفدر قیدیوں میں زیادہ اثر رسوخ بڑھا کر نواز شریف کے موقف کی تائید حاصل کرنے کے لئے ممتاز قادری کے ویژن کو ایک پلان کے تحت پیش کر رہے ہیں۔کیونکہ جیل میں ہر قسم کی سوچ رکھنے والے نہ صرف قیدی موجود ہوتے ہیں بلکہ چھوٹے موٹے جرائم کرنا ان کے لئے معمولی بات ہے۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیپٹن ( ر ) صفدر یونہی برق رفتاری کے ساتھ سرائیت
کرتے گئے تو اڈیالہ جیل میں کوئی انہونہ واقعہ پیش آنے کا اندیشہ ہے۔


source






 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
زبردست
، آواز تو شیخ مجیب، اور حسینہ واجد کے کمرے تو پہنچتی ہو گی
بہت جلد نواجے کی طرف سے مظفّر وارثی کے لکھے ہوئے نُوحے بھی شروع ہونے والے ہیں
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
''جیل حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کہ کوئی انہونا واقعہ نہ پیش آ جاۓ''
یار کیا کیا خبریں آتی ہیں
اس کراۓ کے خاوند نے ممتاز قادری کی نعتیں پڑھ کر جیل میں کونسا ایٹم بم ایجاد کر لینا ہے جو جیل حکامتشویش میں مبتلا ہو گئے ؟
شائد معامله یہ ہے کہ نواز شریف کے دور حکومت میں ہی ممتاز قادری کو اچانک پھانسی دی گئی، ختم نبوت کے حلف نامے کا الزام بھی گنجے کے سر ہے....پھر جب کھبے کن تھلے جوتا لگا اور میاں صاحب کی آنکھوں کے آگے تارے نہیں بلکہ پوری کہکشاں ناچ اٹھی تو میاں صاحب کو بھی احساس ہو گیا تھا کہ تمام سیکورٹی دھری کی دھری رہ جاتی ہے اور لگنے والا جوتا اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے
اب میاں صاحب کی ہی ٹانگیں شائد کانپ گئی ہیں کہ جیل میں ہی کوئی سرپھرا قادری یا ختم نبوت کی وجہ سے میاں صاحب کا ''رام رام ست ہے'' نہ کر دے
اسی لئے اس بغلول کی یہ ڈیوٹی لگا دی ہے
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کہ اس دلال کا یو کے آنا بند کروانا پڑے گا

اس کی حرکتوں اور اشتعال انگیز بیانات پر مبنی ویڈیوز کو ہوم آفس بھجوانا ہوگا تاکہ اس کہ یو کے داخلے پر پابندی لگوائی جاسکے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Mian saab ko ooper Janay ki jaldi hai kia??????
Shayad Khan ko Shirwani pehantay nahee dhaikhna chatay…..
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جیل میں سو بندہ کا قاتل امام بھی بن جاتا ہے
اب اور کیا کرے وہاں پر ؟؟
جب باہر نکلتے ہیں تو پھر وہی کرتوت
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
He should be kept away from prisoners so he has a less chance of creating more extremists.

Why count on governments to combat extremism, when their family members are openly extremists themselves.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں ان کو خطرہ ہے ک ممتاز قادری کے بہت سارے ہمدرد جیل میں قید ہونگے اور نورے کو قادری کی پھانسی کا ذمیوار سمجھ کر ان کا تیا پانچا نہ کر دیں
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Safdar sari zindgi Mariam ki dalali kerta raha aur roti khata raha, ab jailmein aur kia karey, Junaid bhi aaya hey SIRF Maan aur Nana kay liey, zahir hey ab yeh PIMP Safdar yehi kuch karey ga....
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
کیپٹن صاحب اپنے سسر کی طرح بہت دور اندیش اور منصوبہ ساز شخصیت کے مالک ہیں۔۔ ان کی کھوپڑی میں جیل کے رومانٹک ماحول سے مستفید ہوتے ہوئے اپنی گوچی فیم لوگائی کو ٹونچن لگانے کیلئے کوئی گیم چل رہی ہو گی۔۔ بس دو چار دن تک انکا چّلہ چلے گا اور پھر حسین اور حسن نواز کی "پین کی سری" انکے قابو میں ہو گی۔۔۔