کیا یہ نعرہ بازی نانی اماں 420 کی پلانٹیڈ پلاننگ تھی ؟؟؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ نانی اماں 420 کی پلانٹیڈ پلاننگ تھی کہ صفدر للو کٹے کواستعمال کر کےبابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے میں نعرہ بازی کی جائے؟؟؟ کیونکہ میرے خیال سے صفدر للو کٹے صاحب میں یہ اہلیت نہیں ھے کہ وہ نانی اماں جی کی اجازت کے بغیر کوئی بھی کام کرے ۔ میرے خیال سے نانی اماں جان نے سیاسی فائدہ اٹھانے کے لئے للو کٹے محترم صفدر بھائی کا استعمال کیا ھے اور بابائے قوم کے مزار کے تقدس کو پامال کرنے کی کوشش کی ھے جس کا عوام کو بہت دکھ پہنچا ھے میڈیا کے بھی کئی للو کٹے صفدر للو کٹے کی گرفتاری پر شور مچا رھے ھیں جبکہ یہ ساری پلاننگ نانی اماں کی لگتی ھے اس نعرہ بازی کی وجہ سے عوام کو بھی شدید تکلیف ہوئی ھے جبکہ عوام قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کی دل وجان سے عزت و احترام کرتے ہیں کیونکہ اللّٰہ سبحان وتعالی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی دلیرانہ قیادت میں ملک پاکستان کا تحفہ اس قوم اور اس خطے کی عوام کو دیا ھے اور گزشتہ 40 سالوں سے چور ڈاکو خاندانوں نے اس ملک کو بہت زیادہ نقصان پہنچا یا ھے اور یہ چور ڈاکو خاندان مزار قائد پر جاکر نعرہ بازی کرتے ہیں ان چور ڈاکووں کے نعرے بازی کی وجہ سے قائد کی روح کو تکلیف پہنچی ہوگی کہ یہ چور ڈاکو خاندان کہاں سے آگیا
پاکستانی عوام کی نظروں میں ان سرٹیفائیڈ پروفیشنل چور ڈاکو خاندانوں کی اب کوئی عزت نہیں ھے اور پاکستان کی یوتھ ان چور ڈاکو خاندانوں سے نفرت کرتی ھے
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کیا یہ نعرہ بازی نانی اماں 420 کی پلانٹیڈ پلاننگ تھی ؟؟؟


یہ نانی ایمچور قسم کی کافی کمزور جعل ساز ہے

اس کوڑھ مغز کو ترقی کر کے پروفیشنل جعل ساز بننے میں ابھی کافی وقت لگے گا

!آن دا جاب ٹریننگ جاری رکھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
in makar dakoon ko koi girftaar nahi kar raha tha koi news nahi ban rahi thie tu in makar logon ne jaan bhooj ke ye sab kiya hai ta ke news bane in ko maskeen dekha jai
ایسا ہی لگتا ھے میڈیا کے پٹواری للو کٹے صحافیوں کے ٹولے کو بھی کوئی نیوز حکومت کے خلاف بنا کر دینی تھی للو کٹے صحافیوں کے ٹولے کو بھی بیروزگار ہونے سے بچانا ھے جس کی وجہ سے صفدر للو کٹے کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ھے اور یہ نعرہ بازی لگا کر قائد کے مزار کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کی گئی ھے ن لیگی ٹھرکی سپورٹرز کو ڈوب کر مر جانا چاہیے ھے جو اس کرپٹ خاندان کو سپورٹ کر رھے ھیں
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ نعرہ بازی نانی اماں 420 کی پلانٹیڈ پلاننگ تھی ؟؟؟


یہ نانی ایمچور قسم کی کافی کمزور جعل ساز ہے

اس کوڑھ مغز کو ترقی کر کے پروفیشنل جعل ساز بننے میں ابھی کافی وقت لگے گا

!آن دا جاب ٹریننگ جاری رکھے

Aap ka matlab ha Ishaq Dollar jaise makkar aur shatir insaan se training ki zaroorat ha ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ نعرہ بازی نانی اماں 420 کی پلانٹیڈ پلاننگ تھی ؟؟؟


یہ نانی ایمچور قسم کی کافی کمزور جعل ساز ہے

اس کوڑھ مغز کو ترقی کر کے پروفیشنل جعل ساز بننے میں ابھی کافی وقت لگے گا

!آن دا جاب ٹریننگ جاری رکھے
آچھا ہؤا یہ نانی اماں ڈاکٹر نہیں بن گئ ورنہ روزانہ کیسی نہ کیسی مریض کو آپریشن تھیٹر میں لے جا کر سرجری کی پریکٹس کرتی اور مریض بیچارے اس دنیا سے جلدی آسمانوں کی سیر کو پہچ جاتے۔ اللّٰہ نے کرم فرمایا ھے کہ یہ نانی اماں قوم کی ڈاکٹر نہیں بنی۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Its seems they planned.. But everything going wrong way for them...Mayrum Safdar became shuttle cocked between Molvi Diesel..his Tharki Molvis.. Bilawal..and others all the day..
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Baap kehta tha 'mujhe kyon nikaala' beti kehti hai 'Mujh se kyon nikala'
aur Safdar kehta hay " Mera kion nikala?"
لگتا ہے ہماری ساری زندگی بس ایک ڈالنے نکالنے کا چکر ہے
اب اس میں کیا ... ?