ابھی کسی نے ایک تھریڈ کھولا جس میں ڈاکٹر ایڈم کی وفات کا ذکر کیا اور کچھ تصاویر بھی شئیر کیں ، ڈاکٹر ایڈم کی وفات کا تو کچھ علم نہیں البتہ ان تصاویر کا ڈاکٹر ایڈم سے کوئی تعلق نہیں
BTW this picture is on internet before 2019
it was also used some months ago for mother of a famous actress.
جبکہ دوسری تصویر بھی لیاقت بلوچ نامی ٹویٹر صارف نے اپنے ڈرائیور کے بڑے بھائی کیلئے جاری کی ، ان کا نام سید اکبر شاہ بتایا گیا اور مقام محراب پور سندھ کا بتایا گیا