کیا پی ٹی آئی صرف سینٹ انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ؟

values

Chief Minister (5k+ posts)
سینٹ الیکشن میں کئی پارٹیاں اور کئی امید وار میدان میں ہیں .مگر جب الیکٹرانک میڈیا دیکھیں تو لگتا ہے صرف پی ٹی آئی اس میں حصہ لے رہی ہے .باقی تمام پارٹیاں جھوٹ ،کرپشن کا مظاہرہ کر رہی ہیں مگر تذکرہ یہ ہے کہ
حفیظ شیخ ہار جائے گا

فیصل واڈا کو ٹکٹ کیوں دیا .
عمران کے ممبرز بھاگ رہے ہیں
عمران نے اپنوں کو نوازنے کے لیے صدارتی ریفرنس پریم کورٹ میں دائر کیا ہے
ادارے پی ٹی آئی کو جتانے کی کوشش کر رہے ہیں
بشریٰ بی بی کی دوست کو ٹکٹ مل رہا ہے
کے -پی -کے میں پی ٹی آئی ممبران میں بغاوت ہے

عمران بہت پریشان ہے
عمران پارلیمنٹ کا تقدس خراب کر رہا ہے
عمران ناکام ہو چکا ہے
بلوچستان میں ایک پیرا شوٹر کو ٹکٹ کیوں دیا ( حالانکہ ٹکٹ واپس ہو چکا
ا ب دوسری جناب ان باتوں کا ذکر نہیں ہورہا ................
مراد شاہ نے کہا کہ زیادہ سیٹیں جیت کر سر پرائز دیں گے ..

فضل رحمان نے بھائی کو ٹکٹ دے دیا
کسی نے ناگ لیگ کے امید وار نہیں دیکھے کہ وہ کون ہیں . نہ ہی پی پی پی کے دیکھے ..
نہ بلاول اور مریم کی چولیں بیان کیں
نہ فضل رحمان کے چہرے کے بدلتے رنگ بیان کیے

میرا خیال میں یہ پی ٹی آئی کا خوف ہے جو ہر جانب چھایا ہے .

 
Last edited by a moderator:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
سینٹ الیکشن میں کئی پارٹیاں اور کئی امید وار میدان میں ہیں .مگر جب الکٹرانک میڈیا دیکھیں تو لگتا ہے صرف پی ٹی آئی اس میں حصہ لے رہی ہے .باقی تمام پارٹیاں جھوٹ ،کرپشن کا مظاہرہ کل رہی ہیں مگر تذکرہ یہ ہے ک
حفیظ شیخ ہار جائے گا
فیصل وعدہ کو ٹکٹ کیوں دیا .
عمران کے ممبرز بھاگ رہے ہیں
اپنی کو نوازنے کے لیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیا گیا
ادارے پی ٹی آئی کو جتنے کی کوشش کر رہے ہیں
بشریٰ بیبی کی دوست کو تکت مل رہا ہے
کے -پی -کے میں پی ٹی آئی ممبران میں بغاوت ہے
عمران بہت پریشان ہے
عمران پارلیمنٹ کا تقدس خراب کر رہا ہے
عمران ناکام ہو چکا ہے
بلوچستان میں ایک پیرا شوٹر کو تکت کیوں دیا ( حالانکہ وہ تکت واپس ہو چکا ہے )

اب دوسری جناب ان باتوں کا ذکر نہیں ہورہا ................
مراد شاہ نے کہا کہ زیادہ سیٹیں جیت کر سر پرائز دیں گے ..
فضل رحمان نے بھائی کو تکت دے دیا
اسی نے ناک لیگ کے امید وار نہیں دیکھے کہ وہ کون ہیں
نہ ہی پی پی پی کے دیکھے ..
نہ بلاول اور مریم کی چولیں بیان کیں
نہ فضل رہاں کے چہرے کے بدلتے رنگ بیان کیے

میرات خیال میں یہ پی ٹی آئی کا خوف ہے جو ہر جانب چھایا ہے .


Man, fix your auto correct or learn how to type in Urdu template! For Indians, it’s difficult, and so I understand............., but you suck!
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سینٹ الیکشن میں کئی پارٹیاں اور کئی امید وار میدان میں ہیں .مگر جب الیکٹرانک میڈیا دیکھیں تو لگتا ہے صرف پی ٹی آئی اس میں حصہ لے رہی ہے .باقی تمام پارٹیاں جھوٹ ،کرپشن کا مظاہرہ کر رہی ہیں مگر تذکرہ یہ ہے کہ
حفیظ شیخ ہار جائے گا
فیصل واڈا کو ٹکٹ کیوں دیا .
عمران کے ممبرز بھاگ رہے ہیں
عمران نے اپنوں کو نوازنے کے لیے صدارتی ریفرنس پریم کورٹ میں دائر کیا ہے
ادارے پی ٹی آئی کو جتانے کی کوشش کر رہے ہیں
بشریٰ بی بی کی دوست کو ٹکٹ مل رہا ہے
کے -پی -کے میں پی ٹی آئی ممبران میں بغاوت ہے
عمران بہت پریشان ہے
عمران پارلیمنٹ کا تقدس خراب کر رہا ہے
عمران ناکام ہو چکا ہے
بلوچستان میں ایک پیرا شوٹر کو ٹکٹ کیوں دیا ( حالانکہ ٹکٹ واپس ہو چکا
ا ب دوسری جناب ان باتوں کا ذکر نہیں ہورہا ................
مراد شاہ نے کہا کہ زیادہ سیٹیں جیت کر سر پرائز دیں گے ..
فضل رحمان نے بھائی کو ٹکٹ دے دیا
کسی نے ناگ لیگ کے امید وار نہیں دیکھے کہ وہ کون ہیں . نہ ہی پی پی پی کے دیکھے ..
نہ بلاول اور مریم کی چولیں بیان کیں
نہ فضل رحمان کے چہرے کے بدلتے رنگ بیان کیے

میرا خیال میں یہ پی ٹی آئی کا خوف ہے جو ہر جانب چھایا ہے .



اعلیٰ، اعلیٰ..... بہت اعلیٰ

ویسے میرا خیال ہے کہ حالات حاضرہ پر تبصرہ کرتے وقت
جو شخص اپنے بلڈ پریشر اور گالی پر قابو رکھ سکے
وہ یا تو ولی الله ہے
یا پھر وہ خود ہی حالات حاضرہ کا ذمہ دار ہے
?
 

Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
سینٹ الیکشن میں کئی پارٹیاں اور کئی امید وار میدان میں ہیں .مگر جب الیکٹرانک میڈیا دیکھیں تو لگتا ہے صرف پی ٹی آئی اس میں حصہ لے رہی ہے .باقی تمام پارٹیاں جھوٹ ،کرپشن کا مظاہرہ کر رہی ہیں مگر تذکرہ یہ ہے کہ
حفیظ شیخ ہار جائے گا

فیصل واڈا کو ٹکٹ کیوں دیا .
عمران کے ممبرز بھاگ رہے ہیں
عمران نے اپنوں کو نوازنے کے لیے صدارتی ریفرنس پریم کورٹ میں دائر کیا ہے
ادارے پی ٹی آئی کو جتانے کی کوشش کر رہے ہیں
بشریٰ بی بی کی دوست کو ٹکٹ مل رہا ہے
کے -پی -کے میں پی ٹی آئی ممبران میں بغاوت ہے

عمران بہت پریشان ہے
عمران پارلیمنٹ کا تقدس خراب کر رہا ہے
عمران ناکام ہو چکا ہے
بلوچستان میں ایک پیرا شوٹر کو ٹکٹ کیوں دیا ( حالانکہ ٹکٹ واپس ہو چکا
ا ب دوسری جناب ان باتوں کا ذکر نہیں ہورہا ................
مراد شاہ نے کہا کہ زیادہ سیٹیں جیت کر سر پرائز دیں گے ..

فضل رحمان نے بھائی کو ٹکٹ دے دیا
کسی نے ناگ لیگ کے امید وار نہیں دیکھے کہ وہ کون ہیں . نہ ہی پی پی پی کے دیکھے ..
نہ بلاول اور مریم کی چولیں بیان کیں
نہ فضل رحمان کے چہرے کے بدلتے رنگ بیان کیے

میرا خیال میں یہ پی ٹی آئی کا خوف ہے جو ہر جانب چھایا ہے .


Leken pakistan ke bewaqoof log ab bhi opposition ke peeche baag rahe hein. Bachon ko bhi patta hei keh je opposition aur Media CHOR hein!​