کیا پاکستان کے مین اسٹریم چینلز کےیوٹیوب چینلزکا بائیکاٹ ہونا چاہیے ؟؟؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان کے تمام حرام خور بڑے بڑے میڈیا نیوز چینل کا بائیکاٹ ہونا چاہئے ھے جو آپنے آپنے یو ٹیوب چینلز پر غلط ھیڈ لائین کا ٹائیٹل لگا گورنمنٹ اور خاص کر وزیراعظم عمران خان کے نام سے نیوز چینل کے ٹائیٹل بناتے ہیں اور گورنمٹ کی نیوز یا وزیراعظم نیوز کے ھیڈ لائین ٹائیٹل پر واضح تصویر کے ساتھ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے عوام نیوز چینل یو ٹیوب پر دیکھنا شروع کرتے ہیں عوام کو اس وقت دھوکا ملتا ھے جب عوام آپنے وزیراعظم عمران خان یا پی ٹی آئی حکومت کو سننا چاہتے ہیں اور چینل کو کلک کر کے پلے کرتے ہیں تو اندر سے پی ڈی ایم کا اپوزیشن جماعتوں کا رنڈی رونا دھونا شروع ہوجاتا ھے اور اپوزیشن کے منحوس تھوپڑے نظر آنا شروع ہو جائے ہیں اور عوام پانچ منٹ تک اپوزیشن کے منحوس لعنت سے لبریز تھوپڑے دیکھنے کی اذیت سے گذرتے ہیں عوام اس اپوزیشن کی بکواسیات کی اذیت کے گزرنے کے 5 منٹ بعد ملک کے وزیراعظم عمران خان یا گورنمنٹ کی نیوز سنتی ھے جو کہ عوام یقیناً سننا اور دیکھنا چاہتے ہیں عمران خان یا گورنمنٹ کی نیوز کافی دیر بعد میں چلائی جاتی ھے اس سے پہلے اپوزیشن کی بکواسیات سے ہٹواریوں کو حوصلے دینے جا رھے ہوتے ہیں دوسری طرف عوامی حکومت کے سپورٹرز گورنمنٹ پالیسیوں اور حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کو سننا چاہ رھے ہوتے ہیں لیکن حرام خور ٹی وی چینلز مسلسل یو ٹیوب چینل کی ھیڈ لائین ٹائیٹل سے پاکستانی عوام کو دھوکا دیتے ہیں
ایسی لیئے پاکستان کی عوام نئے ہو ٹیوبرز حلال جرنلسٹس کے یو ٹیوب چینلزکی طرف جاری ھے اور ان کو دیکھنا پسند کرتی ھے کیونکہ عوام صحیح معلومات نئے ینگ یو ٹیوبرز جرنلسٹس سے حاصل کرتے ہیں پاکستان کا مین اسٹریم حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ ایسی جھوٹ اور بکواسیات کی وجہ سے دن بدن آپنی افادیت عوام میں کھو رہا ھے اور عوام پاکستان میں نئے حلال جرنلسٹس اور حلال یو ٹیوب چینلز پر اعتماد کا اظہار کر رھے ھیں اس پر آپ عوام کی کیا رائے ھے ؟؟؟
 
Last edited:

jamilarif

Voter (50+ posts)
Agar aise baat hai tu phir un youtubers ka bhee baikat hona chaye jo clickbait ke liye Imran Khan aur baki logon ka name aur tasveer laga kar thumbnails' and titles banate hain ...
 

boss

Senator (1k+ posts)
پی ڈی ایم بیانیہ پہلے ہی پِٹ چکا
سانحہ ہزارہ پہ سیاست کرنا بھی الٹا پڑ گیا
اور
رہتی کسر عمران خان نے کوئٹہ پہنچ کر پوری کر دی
اب پی ڈی ایم اور انکے
پالے ہوئے صحافی،لبرلز سر جوڑ کر بیٹھے ہونگے
کہ
اب اگلا منجھن کیا بیچنا ہے
 

Syaed

MPA (400+ posts)
کیا پاکستان کے تمام حرام خور بڑے بڑے میڈیا نیوز چینل کا بائیکاٹ ہونا چاہئے ھے جو آپنے آپنے یو ٹیوب چینلز پر غلط ھیڈ لائین کا ٹائیٹل لگا گورنمنٹ خاص کر وزیراعظم عمران خان کے نام سے نیوز چینل کے ٹائیٹل شروع کرتے ہیں اور گورنمٹ کی نیوز یا وزیراعظم نیوز کے ھیڈ لائین ٹائیٹل واضح تصویر کے ساتھ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے عوام نیوز چینل یو ٹیوب پر دیکھنا شروع کرتے ہیں عوام کو دھوکا اس وقت ملتا ھے جب عوام آپنے وزیراعظم عمران خان کواور پی ٹی آئی حکومت کو سننا چاہتے ہیں اور چینل کو کلک کر کے پلے کرتے ہیں تو اندر سے پی ڈی ایم کا اپوزیشن جماعتوں کا رنڈی رونا دھونا شروع ہوجاتا ھے اور اپوزیشن کے منحوس تھوپڑے نظر آنا شروع ہو جائے ہیں اور عوام پانچ منٹ تک اپوزیشن کے منحوس لعنت سے لبریز تھوپڑے دیکھنے کی اذیت سے گذرتے ہیں عوام اس اپوزیشن کی بکواسیات کی اذیت کے گزرنے کے 5 منٹ بعد ملک کے وزیراعظم عمران خان یا گورنمنٹ کی نیوز سنتی ھے جو کہ عوام یقیناً سننا اور دیکھنا چاہتے ہیں لیکن حرام خور ٹی وی چینلز مسلسل یو ٹیوب چینل کی ھیڈ لائین ٹائیٹل سے پاکستانی عوام کو دھوکا دیتے ہیں
ایسی لیئے پاکستان کی عوام نئے ہو ٹیوبرز حلال جرنلسٹس کے یو ٹیوب چینلزکی طرف جاری ھے اور ان کو دیکھنا پسند کرتی ھے کیونکہ عوام صحیح معلومات نئے ینگ یو ٹیوبرز جرنلسٹس سے حاصل کرتے ہیں پاکستان کا مین اسٹریم حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ ایسی جھوٹ اور بکواسیات کی وجہ سے دن بدن آپنی افادیت عوام میں کھو رہا ھے اور عوام پاکستان میں نئے حلال جرنلسٹس اور حلال یو ٹیوب چینلز پر اعتماد کا اظہار کر رھے ھیں اس پر آپ عوام کی کیا رائے ھے ؟؟؟
Agreed
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کے نابالغ چوزوں نے تو عرصے سے جیو نیوز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، مگر آج بھی جیو پاکستان کا سب سے کریڈیبل نیوز چینل ہے۔۔۔ ۔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے نابالغ چوزوں نے تو عرصے سے جیو نیوز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، مگر آج بھی جیو پاکستان کا سب سے کریڈیبل نیوز چینل ہے۔۔۔ ۔

جیو مریم اور قطری شہزادے کے ناجائز بچوں کا کریڈیبل نیوز چینل ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے نابالغ چوزوں نے تو عرصے سے جیو نیوز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، مگر آج بھی جیو پاکستان کا سب سے کریڈیبل نیوز چینل ہے۔۔۔ ۔
بھائی صاحب جیؤ نے معافی مانگ لی تھی روزانہ جیو نیوز چینل کے اینکرز عمران خان سے اپیل کرواتے تھے کہ ھمارے چینلز کا بائیکاٹ ختم کروایا جائے جیؤ نیوز چینل اس کے بعد انسان کا بچہ بن گیا تھا جیؤ نیوز چینل کی ریٹنگ بہت ڈاؤن ہوگئ تھی جیؤ کے اینکرز نے رونا دھونا شروع کر دیا تھا لیکن اب یو ٹیوب چینل کا دور ھے آگر عوام نے یو ٹیوب نیوز چینلز کا بائیکاٹ شروع کر دیا تو ان حرام خور چینلز اور ان کے اینکرز حرام خور صحافیوں کو سبق مل جائے گا
 

boss

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی کے نابالغ چوزوں نے تو عرصے سے جیو نیوز کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، مگر آج بھی جیو پاکستان کا سب سے کریڈیبل نیوز چینل ہے۔۔۔ ۔

قادیانی لونڈا جی

کوئی خبر آئی کہ آج کوئٹہ میں لواحقین نے عمران خان کو جوتے کے ہار پہنائے
یا
امید کے پھول برسائے

کیونکہ دو دن پہلے تم نے ایک تھریڈ لگایا تھا کہ ہزارہ کمیونیٹی والے عمران خان کو جوتے کے ہار پہنائیں گے

?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Agar aise baat hai tu phir un youtubers ka bhee baikat hona chaye jo clickbait ke liye Imran Khan aur baki logon ka name aur tasveer laga kar thumbnails' and titles banate hain ...
بھائی جو یو ٹیوبرز غلط ٹائیٹل لگا کر اور اندر بات کچھ کرتے ہیں ان کی بات ہو رہی ھے یو ٹیوب نیوز چینل بڑے ٹائیٹل پر جو ھیڈ لائین ٹائیٹل کی ہوتی ھے اس ٹائیٹل ہر بات 1 منٹ بھی نہیں ہوتی زیادہ تر یہ کام حرام خور نیوز چینلز کے یو ٹیوب نیوز چینل کر تے ہیں ٹائٹل کا غلط استعمال نیوز چینل کرتا ھے ٹائٹل کے مطابق ان کی نیوز 1 منٹ کی بھی نہیں ہوتی ھے
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
This the only way how they can increase their viewership. These Lifafa channels know that if they will write any Pro-PDM title then they will not get any viewewrship.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پی ڈی ایم بیانیہ پہلے ہی پِٹ چکا
سانحہ ہزارہ پہ سیاست کرنا بھی الٹا پڑ گیا
اور
رہتی کسر عمران خان نے کوئٹہ پہنچ کر پوری کر دی
اب پی ڈی ایم اور انکے
پالے ہوئے صحافی،لبرلز سر جوڑ کر بیٹھے ہونگے
کہ
اب اگلا منجھن کیا بیچنا ہے
دیکھیں جی اصل خبر تو تھی کہ ہزارہ کمونٹی عمران خان کے جوتوں کو بھی ہار پہناہے گی لیکن
حرام خور پی ڈی ایم نے اسے توڑ مڑوڑ کر کر دیا کہ ہزارہ والے لوگ عمران خان کو جوتوں کے ہار
پہنایں گے…..لو دسو….کر لو گل!!
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
This the only way how they can increase their viewership. These Lifafa channels know that if they will write any Pro-PDM title then they will not get any viewewrship.
یہ میڈیا والے ٹائٹل بنانے والے سمجھتے ہیں عوام بیوقوف ھے ان کو یو ٹیوب چینل کے ٹائیٹل سے بیوقوف بنائے جاؤ۔ یہ دھوکا ھے حرام خوری ھے قیامت کے روز اس حرام خوری کا بھی جواب دینا ہوگا۔
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میڈیا والے ٹائٹل بنانے والے سمجھتے ہیں عوام بیوقوف ھے ان کو یو ٹیوب چینل کے ٹائیٹل سے بیوقوف بنائے جاؤ۔ یہ دھوکا ھے حرام خوری ھے قیامت کے روز اس حرام خوری کا بھی جواب دینا ہوگا۔

I think you start a good awareness thread. If public will know about this trick from Media channel then they will think twice before clicking on their videos.

Inshahallah their time is over.. They are feeling the heat from youtubers.
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
No boycott of any channels but I like to watch Siddiq Jan, Maleeha Hashmi, Irfan Hashmi and Tariq Mateen etc, I used to like Dr Shahid Masood but once he been in jail he changed his stance and critical towards PTI and I stopped watching him, maybe sometime.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
No boycott of any channels but I like to watch Siddiq Jan, Maleeha Hashmi, Irfan Hashmi and Tariq Mateen etc, I used to like Dr Shahid Masood but once he been in jail he changed his stance and critical towards PTI and I stopped watching him, maybe sometime.
People have no problem with criticism , but people have a problem with channels or journalists or you tube channels if they are liying, spreading disinformation, biased propaganda , untruthful talk without proof , false information propaganda create uncertainty situation in the country specially effects on stock exchange and business ect ect.