کیا پاکستانی ٹیم دوستی یاری کی وجہ سے ہاری ( پارٹ -١ )

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستانی ٹیم دوستی یاری کی وجہ سے ہاری ( پارٹ -١ )
Logo.png

پاکستانی صحافتی طوائفوں کے میڈیا سرکس کے بعد آجکل میں نے سابقہ سینئر کرکٹ کھلاڑیوں اور سپورٹس جرنلسٹ کی چولوں کو غور سے سنتا ہے . یہ بھی وہ لوگ ہیں جنھیں چولیں مارنے کے پیسے دئے جاتے ہیں . پاکستانیوں کی خصوصیت ہے کہ جیت کی صورت میں میچ میں کی گئی خامیوں کو یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں اور ہار کی صورت میں نی جرک ریکشن دیتے ہیں . میں ایک ایک کر کے تبصروں کا پوسٹ مارٹم کرتا ہوں . سب سے پہلے انگلش کا یہ محاورہ

“ Success has many fathers, but failure is an orphan”

Babar Azam, the captain of Pakistan, is on the edge of breaking the record for most T20 International victories. Currently, the 27-year-old has 26 wins out of 41 games for a win percentage of 72.22.
He lost 10 of the games, although five of those games ended in a tie.Aug 27, 2022
Azam took over as Pakistan’s T20I captain in 2019 after Sarfaraz Ahmed ( Most successful captain with 78.73 victory percentage ) was removed from the role.

١- سب سے پہلی یہ بات کہ پاکستانی ٹیم ایشیاء کپ کا فائنل ہاری ہے ، انڈیا کی طرح پہلے فارخ نہیں ہوئی . وہ انڈیا ، جسکے پاس آئی پی ایل جیسا ٹورنامنٹ ہوتا ہے. وہ انڈیا جو پاکستان سے کہیں زیادہ کرکٹ کھیلتا ہے . پاکستانی کھلاڑیوں کو تو موقع ہی نہیں ملتا مگر پھر بھی ساری دنیا کو اگے لگا کر رکھتے ہیں . نا مساعد حالات کے باوجود ، پاکستانی ٹیم کی کارگردگی کو سراہا جانا چاہئے نا کہ ایک ہار کی صورت میں ڈنڈا لے کر پیچھے پڑجائیں

کیا کسی سینئر کھلاڑی اور کرکٹ کی مبصر نے یہ اعداد و شمار اپنے ناظرین کے ساتھ شئر کئے ؟

٢- پاکستان کا مقابلہ انڈیا کے ساتھ کرتے ہیں . روی شاشتری جب انڈیا کے ہیڈ کوچ تھے تو بدقسمتی سے وہ انڈیا کو کوئی بھی بڑا ٹورنامنٹ نہیں جتوا سکے تھے حالانکہ مجموعی طور پر انکی نگرانی میں ٹیم انڈیا بہت اچھی کارگردگی دکھاتی رہی ہے . اس عرصہ میں بہت سے نئے کھلاڑی ٹیم انڈیا میں چمک کر ابھرے . روی شاشتری چار سالوں تک ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ رہے تھے

٣- پاکستان کے کھلاڑیوں کا سب سے بڑا المیہ انکی پیدائشی جہالت ہے . مولوی ثقلین مشتاق کو پریس کانفرنس میں کہتے سنا کہ فائنل میچ میں شاداب خان کے کان سے خون نکلا تھا اور انہیں کنکشن تھا . محمد آصف کے ہاتھ میں چار ٹانکے لگے تھے یعنی پاکستانی مینجمنٹ نے لولے لنگڑے کھلاڑی فائنل میں اتارے تھے . یہ حال ہے پاکستان کے سینئر کھلاڑیوں کا بطور پاکستانی کوچ
اس سے پہلے وقار یونس اور دوسرے پاکستانی کرکٹ کا بیڑہ غرق کر چکے ہیں

اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ ٢٠٢٢ دوستی یاری کی وجہ سے ہاری ہے تو

١- پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ کے فائنل تک کیسے پہنچی ؟
٢- اگر کپتان بابر اعظم کی ٹیم میں انکے پسندیدہ کھلاڑی ہیں تو انکی کامیابی کپتان سرفراز احمد کے ریکارڈ کو کیسے توڑنے جا رہی ہے ؟
٣- بابر اعظم کی سب سے زیادہ دوستی امام الحق سے ہے تو وہ پورا ٹورنامنٹ کیوں نا کھیلے ؟
٤- ویرات کوہلی پورے تین سال ناکام رہنے کے بعد ٹیم انڈیا میں کس کی دوستی کی وجہ سے ابھی تک کرکٹ کھیل رہے ہیں ؟

پاکستانی ٹیم فائنل کیا ہاری ، ان کرکٹر نے حالیہ کرکٹ ٹیم پر سنگ باری کی جنکے ہوتے ہوے پاکستان کبھی کوئی ٹورنامنٹ نہیں جیتا . وہ تمام تبصرہ باز سینئر کھلاڑی میرے اس سوال کا جواب پہلے دیں
وہ تمام سینئر کھلاڑی آج قوم کو بتائیں کے بطور سینئر کھلاڑی انکی جب جب ضرورت تھی ، کیا انہوں نے پرفارم کیا تھا ؟
تمام سینئر کھلاڑی بتائیں کہ وہ کونسا کپ جیتے ہیں اور اس ٹورنامنٹ میں انکی اپنی کارگردگی کیا تھی ؟

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)

Pakistani team final mein puhanch gayee tu is ka yeh matlab nahin ke team mein dosti yariyon se selection nahin hoti. 2 se 3 khiladi na bhi chalen tu team jeet sakti hai laikin point yeh ka kya hum sab se behtar talent ko moqa dete hain jo ke deserve karta hai. Hassan Ali ko Babar ne kitne moqe diye aur uski wajah se hum kitne important match hare. Abhi Fakhar Zaman lagatar 2 saal se flop performance de raha hai aur uski fielding tu aise hai ke catches to 6s mein badal deta hai laikin majaal hai ke kisi aur ko moqa diya jaye. baar baar is harami ko aazmaye hi ja rahe hain. kabhi ko 20 matches mein kisi faltu team ke khilaf 50 maar ke yeh abhi tak in hai.