کیا واقعی شراب میں مچھلی ڈال دیں تو شراب حلال ہوجاتی ہے؟

sharib111.jpg

کیا واقعی شراب میں مچھلی ڈال دیں تو شراب حلال ہوجاتی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

جمعیت علمائے اسلام ف کے رکن قومی اسمبلی اور انسداد منشیات کمیٹی کے چیئرمین مولانا صلاح الدین ایوبی نے کہا کہ شراب کو حلال کرنا ہے تو اس میں مچھلی ڈال دیں ، شراب جائز ہوجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق مولانا صلاح الدین ایوبی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے جب انہوں نےکہا کہ اگر شراب میں مچھلی ڈال دیں تو وہ سرکہ بن جاتی ہے جسے پینا حرام نہیں ہوگا۔

ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اس کے علاوہ اور کیا طریقہ ہے جس کو استعمال کرکے شراب کو حلال کیا جاسکتا ہے ؟ جس پر مولانا نے جواب دیا کہ آپ کسی دن وقت نکال کر مدرسے کا چکر لگائیں آپ کو پورا نظام دکھائیں گے جس سے شراب کو حلال بنایا جاتا ہے۔

ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ چاہتے ہیں ملک میں شراب کو حلال کیا جائے ؟ جس پر جواب دیتے ہوئے مولانا نے کہا کہ جس چیز کو اللہ پاک نے حرام قرار دیدیا ہے ہم اسے کیسے حلال کرسکتے ہیں، میں نے شراب کو جائز کرنے کے طریقے سے متعلق بات ایک مثال کے طور پر کی۔

انہوں نے کہا کمیٹی کے اجلاس میں بات ہورہی تھی کہ مولوی بھنگ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں آپ لوگ بھنگ کا پیچھا چھوڑ دیں، کوئی حکمت عملی بنا لو کہ حرام کو حلال کردیا جائے، مولوی سے پوچھ ہو، اس پر مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر شراب کے پیالے میں مچھلی ڈال دی جائے تو وہ شراب نہیں سرکہ بن جاتی ہے اور حرام بھی نہیں رہتی۔

احسن جان کا کہنا تھا کہ بات کو غلط رنگ نہ دیں، انگوری شراب میں مچھلی ڈالنے سے وہ سرکہ بن جاتی ہے

https://twitter.com/x/status/1449560583032950785
ظہیر احمد گوندل نے مولانا کے اس فتوے کو عادی شرابیوں کیلئے خوشخبری قرار دیا

https://twitter.com/x/status/1449560462614478850
صہیب بلوچ نے تبصرہ کیا کہ سب سے پہلے جہنم میں یہی دین کے ٹھیکیدار ڈالے جائیں گے جو اپنے چسکے کیلئے دین میں گنجائشیں نکالتے ھیں حرام کو حلال کرتے کرتے ھیں۔

https://twitter.com/x/status/1449484751199522818
درویش کا کہنا تھا کہ میں نے سنا تھا ایک مچھلی پورے تالاب کو گندا کر دیتی ہے، یہاں تو مچھلی تالاب کو صاف اور جائز کر رہی ہے، وہ بھی شراب کی۔

https://twitter.com/x/status/1449480539807883268
جلیل افغان نے طنز کیا کہ صاحب اب تو شراب پینے دے کیونکہ کے مچلی ڈالنے سے شراب شراب نہیں رہتی۔

https://twitter.com/x/status/1449430040475799553
قاضی طاہر نامی سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ ہم نے تو فقہ میں پیاز نمک یا دھوپ رکھنے سے سرکہ بنانے کا پڑھا اور سنا تھا لیکن جمعیت علماء اسلام کے پارلیمینٹین ممبر نے مچھلی کو شراب میں ڈال کر پینا جائز قرار دیا

https://twitter.com/x/status/1449315224331378688
قاضی طاہر کامزید کہنا تھا کہاب کوئ جمعیتی رہنماء ہے کہ اسے جواب طلب کرے یا کوئی مدرسہ مولانا صلاح الدین سے اس مسئلے کی وضاحت طلب کرے؟

مولانا صلاح الدین ایوبی نے اپنے انٹرویو پر وضاحت دی کہ میرا ایک انٹرویو جس کو غلط تعبیر دی گئی ہےجس میں شراب میں مچھلی کےحوالےسےمیرےمؤقف کوغلط طریقے سے پیش کیاگیاہے،میراکہنا تھاکہ شراب میں مچھلی ڈال دی جائےتواس سےشراب کی حقیقت تبدیل ہوجائے گی اور یہ سرکہ بن جائے گا تو وہ سرکہ استعمال کرنا جائز ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1449462326441259009
مولانا کا مزید کہنا تھا کہ باقی اللہ ہدایت دے جو اسطرح علماء کو بدنام کرنے کی کوششوں میں رہتے ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
As I have no knowledge about the process so no comment however I don't drink so no need for me to make wine halal.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
dini bhi aor Chemistry ka sawal hey- Islami qanoon key mutabiq agar kisi cheez kiy heyit tabdeel ho jaye to woh helaal ho jatiy hey. maslan sharab ban ney sey pehley ka marhala sirka ban na hey. Sirka halal hey aor sharab haram hey- lekin meyn ney kabhi sharab ko sierke mey tabdeel hotey nahiyn dekha. Albatta sirka zaroor sharab meyn tabdeel ho jata hey- bar bar dekha hey.
 
Last edited:

Behrouz27

Minister (2k+ posts)

مچھلی میں شراب ڈالنے سے مچھلی بھی مزے کی بنتی ہے اور شراب بھی حلال ہو جاتی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
طاہراشرفی بھی شائد اسی ترکیب سے شراب حلال کررہا ہے دیوبندی مکتبہ فکر کو اس نئی ایجاد پر نوبل پرائیز ملنا چاہئے؟
شراب حلال ہونے سے کیا ہوگا مزہ تو تب ہے کہ کوی بھنگ اور کوکین کو حلال کرنے کا فارمولہ ایجاد کرے
?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It looks like Hazrat Usma e Ghani RA were not aware of this method and destroyed all his shipment?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
dini bhi aor Chemistry ka sawal hey- Islami qanoon hey mutabiq ki agar kisi cheez kiy heyit tabdeel ho jaye to woh helaal ho jatiy hey. maslan sharab ban ney sey pehley ka marhala sirka ban na hey. Sirka halal hey aor sharab haram hey- lekin meyn ney kabhi sharab ko sierke mey tabdeel hotey nahiyn dekha. Albatta sirk zaroor sharab meyn tabdeel ho jata hey- bar bar dekha hey.
R u sure about the process?
 
Sohail Shuja

جس شراب کی بات کہیں پرانی کتابوں میں ہوئی ہے اور جس کے متعلق یہ بیان دے رہے ہیں وہ ’’وائن‘‘ کہلاتی ہے اور اسمیں الکحل کی مقدار دس فیصد کے قریب قریب ہوتی ہے۔ اگر اس شراب کو ویسے ہی کھول کر دو دن دھوپ لگوائی جائے تو اس میں موجود الکحل ہوا میں تحلیل ہوجاتی ہے۔ اگر آپکو جلدی ہو تو آپ اس وائن کو ایک مرتبہ ابال لیجیئے، الکحل کا نقطہ اُبال پانی کے نقطہ ابال سے کم یعنی کوئی ۷۶ ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔

لیکن یہ ترکیب وائن اور بئیر جیسی شرابوں پر ہی کام کرتی ہے۔ جو شراب کشید کی جاتی ہے، اسمیں الکحل کی مقدار پینتیس سے چالیس فیصد ہوتی ہے اور باقی پانی اور کچھ دیگر کیمیات ہوتے ہیں جو کہ سرکے کی خصوصیات نہیں رکھتے۔ لہٰذا ان کے ابالنے سے یا کھلا رکھ دینے سے الکحل تو کم ہوجائے گی، لیکن پیچھے جو بچے گا وہ سرکہ ہرگز نہیں ہوگا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
شراب میں مچھلی ڈال دینے سے شراب سرکہ بن جاتی ہے تو حلال ہے
لیکن شرابی مچھلی حرام ہو جاتی ہے….وہ لڑکھڑا کر چلتی صاف نظر
اتی ہے….. ?
سمجھدار آدمی ہو، معلوم ہے کہ مولوی صاحب کی مچھلی بھی دو ٹانگوں والی ہوتی ہے۔
 
agreed