کیا واقعی اسلام سے پہلے لڑکیوں کو زندہ دفن کردیا جاتا تھا؟

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
یہی تو میرا آرگیومنٹ ہے۔ کہ جس طرح ہر زمانے میں ہر معاشرے میں کچھ برائیاں پائی جاتی ہیں، ویسے ہی لڑکیوں کو دفن کرنا بھی ایک برائی تھی اور آج بھی ہے جو اس زمانے میں بھی اکا دکا لوگ کرتے تھے اور آج بھی اکا دکا لوگ کرتے ہیں۔ مگر جس طرح اسلامی حضرات اس کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں اس سے یہی تاثر جاتا ہے جیسا کہ شاید لڑکیوں کو دفن کرنے کی روایت بہت عام تھی اور اکثر لوگ ایسا کرتے تھے جو کہ بالکل خلافِ حقیقت ہے اور لاجیکلی بھی غلط ہے، اگر ایسا ہوتا تو عورتوں کی شرح مردوں سے کم ہونی چاہئے تھی ۔
حیرت ہے کہ اگر آپ کا بھی یہی موقف ہے، تو پھر درج ذیل خرافات کی کیا ضرورت تھی، کیا ہمارے معاشرے نے بچوں کے قتل کو ایک سماجی برائی کے طور پر قبول کر لیا ہے؟ اور اس پر کسی قسم کا کوئی مواخذہ نہیں ہو سکتا

تو یہ تو آج بھی ہورہا ہے۔ اب اگر اس بنیاد پر میں یا کوئی بھی شخص یہ کہنا شروع کردے کہ جی پاکستان میں تو لڑکیوں کو پیدا ہوتے ہی دفن کردیا جاتا ہے یا کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا جاتا ہے تو کیا فیکچلی یہ بات درست ہوگی۔۔؟؟ بالکل ایسا ہی عرب میں کوئی اکا دکا واقعہ ہوا ہوگا اور اس کو پکڑ کر مسلمانوں نے اتنا جھوٹ پھیلایا، اتنا جھوٹ پھیلایا کہ ہٹلر کا پروپیگنڈا وزیر گوئبلز بھی کہیں پیچھے رہ گیا۔۔۔
 
Last edited:

NCP123

Minister (2k+ posts)
Ye saheb kisi knowledge ke beghare sirf West ke Kathey Angrez buneny ke chaker mein bubbling ker rehay hein............For the Pakistani Liberal "Aurat March Women": en sub ku ultaa lettaa ker en ki puthoun per joutey maar maar ker surkh kerooo...sub MARCH beher aajeeye gaa.....ye NGO zedaa loug hein....paisey khatey hein.......aur saal mein eik dafa Aurat MARCH ker key ye show kerwatee hein ke hum AURAT ke HAQOOQ ke leye boltey hein....these are few Filthy mind women....who have no life and they are craving for .......they even do not read Quran and do not understand anything.....JAHEL hein ye
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
باقی تو نہی جانتا لیکن آپ کی لاجک گھاس چرنے ضرور گئی ہے(-: اس زمانہ میں ہزاروں مرد جنگوں میں مارے جاتے تھے۔ تو اگر بیٹیوں کو قتل کر دینے کے واقعات اکا دکا سے زیادہ بھی ہوتے ہوں تب بھی عورتوں کی تعداد مردوں کے برابر یا زیادہ ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہی تھی۔ باقی سب لوگ دو چار شادیاں نہی کرتے تھے، لیکن جو کچھ کرتے تھے تو ان کی دوسری شادیاں مطلقہ عورتوں سے ہوتی تھیں۔ یعنی بِگر پکچر میں اس کے لئے عورتوں کی تعداد کا زیادہ ہونا اس حد تک ضروری نہی بنتا۔

آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ عربوں میں عورتیں بھی جنگوں میں حصہ لیا کرتی تھیں۔ یہ لونڈیاں وغیرہ جنگوں سے ہی اکٹھی کی جاتی تھیں۔ جنگوں میں عورتیں بھی مرتی تھیں۔۔

تو اگر بیٹیوں کو قتل کر دینے کے واقعات اکا دکا سے زیادہ بھی ہوتے ہوں تب بھی۔

آپ جس چیز کا دفاع کررہے ہیں اس کے بارے میں آپ خود پرُیقین نہیں ہیں، پہلے خود کو تو قائل کرلیں۔۔
 
I Mian

Politcal Worker (100+ posts)
میرا نکتہ یہ ہے کہ اکا دکا واقعات کو بنیاد بنا کر یہ دعویٰ کرنا کہ اسلام کے آنے کے بعد ہی لڑکیوں کو زندہ رہنے کا حق ملا، یہ خلافِ حقیقت اور سفید جھوٹ ہے۔۔ اسلام سے قبل بھی لڑکیاں اسی معاشرے میں پیدا ہوتی تھیں، پلتی تھیں، جوان ہوتی تھیں، لوگ ان سے شادیاں کرتے تھے۔۔۔۔
Killing female infants is happening in the present era in India and China .....then did Indians marry trees theses days ????? .....killing of female infants in India isn't on big scale but its not "eka duka" either ...and I believe that was the case in Arabs before Islam ......and it was so Important that Allah mentioned it in Quran (ref: Chapter 16 Verse 58 & 59) .....Do you belive in Quran ???????????????????
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپ کسی اکا دکا پوسٹر یا جملے کی بنیاد پر جھوٹ کا پہاڑ بنا رہیں ہیں. اسلام سے قبل اسی معاشرے میں لڑکیاں پیدا ہوتی تھیں جوان ہوتی تھیں، ان شادیاں ہوتی تھی اس سے کسی نے انکار نہیں کیا

دور جہالیت کی اس روش جس کی اسلام نے مذمت کی ہے مہذب اور سیکولر ممالک میں آزادی کے نام پر ابارشن کی صورت موجود ہے

مولوی صاحب۔۔۔ یہ اقرار کرنے سے پہلے اپنے بھائی بندوں سے مشورہ کرلینا تھا، یہ نہ ہو آپ کے جنونی بھائی بند آپ کو ہی زندہ گاڑ دیں۔۔۔ ،
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نکتہ یہ ہے کہ اکا دکا واقعات کو بنیاد بنا کر یہ دعویٰ کرنا کہ اسلام کے آنے کے بعد ہی لڑکیوں کو زندہ رہنے کا حق ملا، یہ خلافِ حقیقت اور سفید جھوٹ ہے۔۔ اسلام سے قبل بھی لڑکیاں اسی معاشرے میں پیدا ہوتی تھیں، پلتی تھیں، جوان ہوتی تھیں، لوگ ان سے شادیاں کرتے تھے۔۔۔۔
آپکا نقطہ بلکل ٹھیک ہے۔ لیکن اس نقطے کے محور میں ایک خلا رہ گیا ہے۔
اسلام سے قبل اگر کوئی نومولود بچی کو زندہ درگور کردیتا، تو یہ کوئی بری بات نہ سمجھی جاتی تھی۔
اسلام نے اس پر قدغن لگائی۔ بس اتنی سی بات ہے۔
بچے اب بھی لاوارث، کوڑے کے ڈھیر پر ملتے ہیں، لیکن ان کے والدین انکو کھلے عام اس طرح نہیں چھوڑ کر جاتے اور اب یہ قابلِ سزا جرم بھی ہے۔ لیکن پہلے اگر کوئی ایسا کرتا تھا، تو اسے معاشرے میں قبولیت حاصل تھی۔

مختصراً یہ کہ پہلے جب کوئی ایسا کرتا تو یہ جرم یا ندامت کی بات نہیں تھی۔ اسلام نے اسے گناہ قرار دیا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔۔ یہ اقرار کرنے سے پہلے اپنے بھائی بندوں سے مشورہ کرلینا تھا، یہ نہ ہو آپ کے جنونی بھائی بند آپ کو ہی زندہ گاڑ دیں۔۔۔ ،
مسٹر براؤن، بچ کر رہنا. گوروں کی وفاداری میں سفید جھوٹ بولنے عادت آپ کو کسی سفید انتہا پسند کی گولی سے بچا نہیں سکی گی
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آپکا نقطہ بلکل ٹھیک ہے۔ لیکن اس نقطے کے محور میں ایک خلا رہ گیا ہے۔
اسلام سے قبل اگر کوئی نومولود بچی کو زندہ درگور کردیتا، تو یہ کوئی بری بات نہ سمجھی جاتی تھی۔
اسلام نے اس پر قدغن لگائی۔ بس اتنی سی بات ہے۔
بچے اب بھی لاوارث، کوڑے کے ڈھیر پر ملتے ہیں، لیکن ان کے والدین انکو کھلے عام اس طرح نہیں چھوڑ کر جاتے اور اب یہ قابلِ سزا جرم بھی ہے۔ لیکن پہلے اگر کوئی ایسا کرتا تھا، تو اسے معاشرے میں قبولیت حاصل تھی۔

مختصراً یہ کہ پہلے جب کوئی ایسا کرتا تو یہ جرم یا ندامت کی بات نہیں تھی۔ اسلام نے اسے گناہ قرار دیا۔

یہ بحث ہی نہیں ہے جس کی طرف آپ اشارہ کررہے ہیں۔ میرا تو مرکزی نکتہ یہ ہے کہ کیا اسلام سے پہلے لڑکیوں کو زندہ دفنانے کی رسم یا رِیت اس قدر قابلِ ذکر سکیل پر تھی جس کی بنیاد پر آج کے مسلمان یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ اسلام سے پہلے تو عورت کو زندہ رہنے کا حق ہی نہیں دیا جاتا تھا اور یہ اسلام ہی تھا جس نے عورت کو زندہ دفن ہونے سے بچا کر جینے کا حق مرحمت فرمایا، وہ بھی اس صورت میں جبکہ آج بھی ایسے واقعات وہ بھی اسلامی معاشروں میں وقوع پذیر ہورہے ہیں۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مسٹر براؤن، بچ کر رہنا. گوروں کی وفاداری میں سفید جھوٹ بولنے عادت آپ کو کسی سفید انتہا پسند کی گولی سے بچا نہیں سکی گی

مولوی صاحب۔۔ آپ کے سر کے تاج مولوی اسرار المعروف اباجہل نے اس مدعے(لڑکیوں کی بحیات تدفین) پر کچھ نہیں فرمایا کیا؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بحث ہی نہیں ہے جس کی طرف آپ اشارہ کررہے ہیں۔ میرا تو مرکزی نکتہ یہ ہے کہ کیا اسلام سے پہلے لڑکیوں کو زندہ دفنانے کی رسم یا رِیت اس قدر قابلِ ذکر سکیل پر تھی جس کی بنیاد پر آج کے مسلمان یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ اسلام سے پہلے تو عورت کو زندہ رہنے کا حق ہی نہیں دیا جاتا تھا اور یہ اسلام ہی تھا جس نے عورت کو زندہ دفن ہونے سے بچا کر جینے کا حق مرحمت فرمایا، وہ بھی اس صورت میں جبکہ آج بھی ایسے واقعات وہ بھی اسلامی معاشروں میں وقوع پذیر ہورہے ہیں۔
کیا آپ کے پاس کوئی اعداد و شمار یا کسی تاریخی سوانح کا ثبوت ہے اپنے نقطے کو مزید تقویت بخشنے کے لیئے؟

اگر نہیں ہے تو یہ بحث انڈے اور مرغی کی پیدائش کی طرح بے فضول ہے۔

جبکہ آپ کو اسکا ثبوت ضرور فراہم کیا جاسکتا ہے کہ اسلام سے پہلے بچیوں کو مارنا کوئی گناہ نہیں سمجھا جاتا تھا۔

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔ آپ کے سر کے تاج مولوی اسرار المعروف اباجہل نے اس مدعے(لڑکیوں کی بحیات تدفین) پر کچھ نہیں فرمایا کیا؟
یہی فرمایا ہے کے آپ کے مہذب معاشرے میں اسقاط حمل جیسے روایتی فعل کی طرح عرب معاشرے میں بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے کی روایت موجود تھی​
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ عربوں میں عورتیں بھی جنگوں میں حصہ لیا کرتی تھیں۔ یہ لونڈیاں وغیرہ جنگوں سے ہی اکٹھی کی جاتی تھیں۔ جنگوں میں عورتیں بھی مرتی تھیں۔۔

آپ جس چیز کا دفاع کررہے ہیں اس کے بارے میں آپ خود پرُیقین نہیں ہیں، پہلے خود کو تو قائل کرلیں۔۔
میرے سجن میں نے تو سب سے پہلے یہی لکھا ہے کہ مجھے اس بارے زیادہ علم نہی۔ میرا مدعا تو آپ کی لاجک سے شروع ہو کر اسی پر ختم ہو گیا تھا۔ عرب جنگوں میں اکا دکا عورتیں مرحم پٹی کے لئے شاید حصہ لیتی ہونگیں لیکن نہ ہی وہ تلوار اٹھا کر لڑتی تھیں اور ان ہی ان کا قتال ثابت ہے۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میرے سجن میں نے تو سب سے پہلے یہی لکھا ہے کہ مجھے اس بارے زیادہ علم نہی۔ میرا مدعا تو آپ کی لاجک سے شروع ہو کر اسی پر ختم ہو گیا تھا۔ عرب جنگوں میں اکا دکا عورتیں مرحم پٹی کے لئے شاید حصہ لیتی ہونگیں لیکن نہ ہی وہ تلوار اٹھا کر لڑتی تھیں اور ان ہی ان کا قتال ثابت ہے۔
سرکار آپ کی لاجک کے حساب سے تو عرب کی آبادی ہی شرنک ہوجانی چاہئے تھی، کہ مرد جنگوں میں مرجاتے تھے اور عورتوں کو پیدا ہوتے دفنا دیا جاتا تھا، قصہ ختم۔۔۔

بائی دا وے یہ بے چاری مرہم پٹی کرنے والی عورتوں کو ہی اٹھا کر مومنین اپنی لونڈیاں بنا لیتے تھے کیا۔۔؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہی فرمایا ہے کے آپ کے مہذب معاشرے میں اسقاط حمل جیسے روایتی فعل کی طرح عرب معاشرے میں بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے کی روایت موجود تھی​

مولوی صاحب۔۔ آپ کچھ دیر کیلئے مودودی صاحب اور مولوی اسرار اباجہل کی عینک اتار دیا کریں، وگرنہ ہرطرف آپ کو مغرب ہی مغرب نظر آتا رہے گا۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔ آپ کچھ دیر کیلئے مودودی صاحب اور مولوی اسرار اباجہل کی عینک اتار دیا کریں، وگرنہ ہرطرف آپ کو مغرب ہی مغرب نظر آتا رہے گا۔۔
آپ اپنے کھوپے تبدیل کروائیں تاکہ آپ کو چاروں اطراف میں پھیلے سفید فام دہشت گرد اور ان کی دہشت گردی نظر آئے​
 
Last edited:

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ آپ کچھ دیر کیلئے مودودی صاحب اور مولوی اسرار اباجہل کی عینک اتار دیا کریں، وگرنہ ہرطرف آپ کو مغرب ہی مغرب نظر آتا رہے گا۔۔
For us the word of Quran is enough .....
Those who are mushriks are still doing it on such a large scale that it’s staggering......
Up until now more then 30 crore hindu girls in Endia have been killed in wombs and buried just because they were girls ......
Endia has done such mass killings that the percentage of girls to boys have become skewed...... resulting in mass rapes and Nirbhayas ......
Islam actively forbade it all as it was prevalent in that mushrik society just as it is in present day Endia .......