کیا نیب چیرمین نے عمران خان کا نام کے کر جھوٹ بولا ؟؟؟

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Imran-Khan-NAB-Chairman.jpg

ایک اہم مسئلہ جو پچھلے ھفتے بھر سے عمرانی باندروں کی نظر سے غائب ہے - وہ نیب چیئرمین کا عمران خان کا نام لے کر اسے ذلیل کروانے والا ہے
موصوفایک عرصے سے ڈگڈگی بج رھے تھے کہ جی ہم نے چوروں سے آٹھ سو بیس ارب روپے نکلواۓ لئے ہیں - جب بھی نیب چیئرمین یہ بات کہتا تھا تو ایک ڈسکو شروع ہوتی تھی اور سماء بنتا تھا جو کسی دوسری دنیا کا لگتا تھا - مزے کی بات کہ اس ڈگڈگی پر صرف عمرانی بوجے ہی نہیں ناچتے تھا --- بلکہ عمران خان خد بھی ناچتا تھا - یہ ڈگڈگی سن کر عمران خان نے بھی بیشمار ٹویٹیں چھوڑی ہوئی ہیں

پھر ہوا یہ کہ ظالم پبلک اکونٹس کمیٹی نے کہیں سیکٹری فائنانس سے پوچ لیا کہ وہ آٹھ سو بیس ارب کی خطیر رقم سرکار کے کون سے خزانے میں جمع ھوئی ہے - تو بےشرم سیکٹری فائنانس نے بھانڈا پھوڑ دیا کہ جی وہ تو عمرانی بوجے نچانے کے لئے نیب چیئرمین صاجب نے بولا تھا - سرکار کے پاس تو ساڑھے چھے عرب سے زیادہ کچھ نہیں آیا

اس پر ظالم پبلک اکونٹس کمیٹی نے نیب چیئرمین کو بلا لیا کہ آ کے ذرا حساب کتاب تو دیکھاؤ نا یار --- تم نے چوروں سے اتنی لمبی رقمیں نکلوا لی ہیں اور عمرانی حکومت اتنی پکھی ننگی کیوں ہے ؟؟؟

ہوا یہ کہ نیب نے جھوٹ بولا کہ جی عمران خان نے نیب چیرمین کو یہ حساب دینے سے منع کر دیا ہے - اب چیرمین کی جگہ کوئی چھوٹا موٹا افسر آے گا اور آ کے یبلیاں مار کے کمیٹی کو اس کی اوقات سمجھا دے گا - ظالم پبلک اکونٹس والوں نے رولا شولا ڈال کہ پتا کروا ہی لیا کہ کیا واقعی عمران خان نے منع کیا --- توا بھی تک کی جو اطلاعات ہیں ان کے مطابق عمران خان نے کوئی ایسا حکم جاری نہیں کیا تھا

یعنی چیرمین نیب نے عمران خان کو پھسڈی سارا بندہ سمجھ لیا کہ جو میرے جھوٹوں پر ٹوٹیں مار سکتا ہے میں اس کا نام لے لوں گا تو کیا ؟؟؟

اب عمران خان پر ہے کہ بات کلیر کیا اس نے یہ حکمنامہ جاری کیا تھا یا وہ ایک پھسڈی وزیر اعظم ہے جس کا نام لے کر ھر بندہ جو مرضی کرتا رھے
 
Advertisement

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمرانی بوجوں کے لئے اطلاع ہے کہ یہ بات چند دنوں میں کافی رولا بن کر ابھرنے والی ہے - ابھی تک تو منی بجٹ وغیرہ کی وجہ سے خاموشی تھی
اس سے پہلے کہ عمران خان ذلیل ہوتا رہے --- پری امپٹو سٹرایک کریں اور چیئرمین نیب کو گالاں شالاں کڈنی شروع کر دیں - کہیں ڈسکہ کے الیکشن کی طرح عمران خان بے مقصد ذلیل نہ ہوتا رھے

عمران خان کے لئے حلال کی ذلالت تو ٹھیک ہے یہ حرام کی ذلالت تو اس کو نہیں ملنی چاہئے نا

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member

شکر ہے کنجر لیگیوں نے نیب چیئرمین کو بے نقاب کر دیا وگرنہ ملک نے تین بار کا ایک بھگوڑا وزیر اعظم بھی دیکھا ہے جس کے آرڈر پر کارگل جنگ شروع کر دی گئی تھی مگر اسے کان و کان خبر تک نہ ہوئی
🤣🤣🤣
 
Siberite

اؤے ڈنگر ، اس چمی مین کے آگے اور پیچھے گاسلیٹ کے بڑے بڑے ٹینک لٹکا لینا ۔ اگر یہ بدبخت پھٹا تو مراد سعید بیروز گار ہوجائے گا ۔​
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شکر ہے کنجر لیگیوں نے نیب چیئرمین کو بے نقاب کر دیا وگرنہ ملک نے تین بار کا ایک بھگوڑا وزیر اعظم بھی دیکھا ہے جس کے آرڈر پر کارگل جنگ شروع کر دی گئی تھی مگر اسے کان و کان خبر تک نہ ہوئی
🤣🤣🤣
یہ بات تم نے پٹواری ١٠٠ % درست کی ہے --- پٹواری کی نشانی ہی یہی ہوتی ہے کہ اس کو اصل حقیقت کا علم ہوتا ہے اور اس کو بولنے سے شرماتا نہیں
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو آرڈر ہی غیر قانونی ہے۔ وزیر اعظم نیب جو کہ ایک آزاد ادارہ ہے میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتا
سرکار اسی بات کا تو میں نے پوچھا ہے کہ اب عمران خان نے کیا کرنا ہے --- پھسڈی بننا ہے یا اس کو اشو کرنے والے کو پکڑنا ہے
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گھنٹے گزر گئے اس تھریڈ پر کوئی بےشرم عمرانی نہیں آ رہا --- بیچارے اصل حقیقتوں سے اتنے خوفزدہ ہیں -- بھونکنے والے کتے بھی اس سے دور دور بھاگ رہے ہیں --- ترس آنے لگا ہے مجھے
چلو آئندہ سے اتنی گہری باتیں نہیں کیا کروں گا عمرانیو --- کل ملیں گے
 
Shahid Abassi

Minister (2k+ posts)
نیب نے جھوٹ نہی بولا ہے راجہ صاحب۔ جب سے نیب بنی ہے اس نے ۸۲۲ ارب روپئے کی ڈائریکٹ اور ان ڈائیریکٹ ریکوریز کی ہیں۔ ان میں تقریبا ۵۰۰ ارب کی ان ڈائریکٹ ریکوریز ہیں جن میں لوگوں کے ریل اسٹیٹ میں ڈوبے ہوئے پیسے مگرمچھوں سے واپس لوگوں کو دلوانا بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی گورنمنٹ پراپرٹی واگزار کرانا بھی شامل ہے۔
تقریبا ساڑے تین سو ارب کیں کیش ریکوریز بھی ہوئی ہیں جن میں پچھتر ارب کی تو پلی بارگینز ہیں۔ لیکن اس بارے نہ کوئی سوال کرے گا اور نہ یہ کوئی ایشو بنے گا اور نہ ہی کوئی حکومت اتنی جرات رکھتی ہے کہ اس کا جواب دے سکے۔ بس یہ سمجھ لیں کہ یہ خفیہ فنڈز میں جمع ہو گئے۔​
Rajarawal111
 
Sponsored Link