کیا مریم نواز کا مجرم نواز شریف کی تصویر والا سوٹ پہن کر عدالت میں پیش ہونا قانون کی خلاف ورزی نہیں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری بھابھیاں بکنیز پہن کر سمندر میں ڈبکیاں لگائیں یا بی بی سی کے پروگرامز میں مردوں کی بانہوں میں ڈولتی رہیں تو وہ جائز ہے مگر کسی بیٹی کا باپ کی تصویر والا سوٹ پہننے پر تمہاری بہت دھواں چھوڑ رہی ہے، میرے پاس آو تمہاری ٹیوننگ کردوں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I wish she would get some intellectual people to guide her. right now she is butt of every joke. Nawaz's future is finished but I would like a BAN on her for life in fact it would be best for Pakistan if she is sent to a prison from where she can see the army personnel (capt. retd useless Safdar) from behind grenade proof glass
 
Last edited:

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
ترقی یافتہ ملکوں میں لوگ عدالت کی عزت کرتے ہیں قتل کے مجرم ہوں یا سول کیس کے مجرم بھی سوٹ ٹائی پہن کر جج کے سامنے فارمل ڈرس پہن کرجاتے ہیں اور ایک ہمارا ملک ہے جانوروں کی طرح منہ اٹھاو جو دل میں آئے کرو میرا خیال ہے قطری کی یہ حرکت غیر اخلاقی غیر قانونی اور عدالت کی توہین ہے عدالت میں سیاسی نعرے کیااجازت نہیں ہوتی اور جج کو شاہد خود بھی قانونی تربیت کی ضرورت ہے یہاں تہذیب اور عزت نہ اپنی ہے نہ کسی ادارے کی سنا ہے ذرداری کمراہ عدالت میں کولڈ ڈرنکس اور سگریٹ پھونکتا ہے اور کسی کی جرت نہیں اس بد تہذبیی کو روکے یہ شخص ملک کا پانچ سال صدر رہا ہے یہ غیر اخلاقی اور غیر قانونی حرکتیں جج کی ناک کے نیچے چل رہی ہوتی ہیں یہ کیسے کیسے لوگ جج بھرتی ہوئے ہیں حیران ہوں کیسے یہ سب چل رہا ہے کوئی آواز تک نہیں اٹھاتا۔
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
جائل عرب ریئسوں کی خواب گاہوں اورقاضی کی عدالت کا فرق گدھوں کو اور ان کی فراری باجی کو کبھی سمجھ نہیں آئے گا۔

تمہاری بھابھیاں بکنیز پہن کر سمندر میں ڈبکیاں لگائیں یا بی بی سی کے پروگرامز میں مردوں کی بانہوں میں ڈولتی رہیں تو وہ جائز ہے مگر کسی بیٹی کا باپ کی تصویر والا سوٹ پہننے پر تمہاری بہت دھواں چھوڑ رہی ہے، میرے پاس آو تمہاری ٹیوننگ کردوں
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Iss qadar cheap aurat kis qadar cheap harkatein. PMLN kay unparh aur jaahil majhay gammoon kay liey tou aesi cheezein tohfa hoti hein.
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
NANI K JAWANI PHIR NAHI AYEGEE

NANI KA BANNA SAWARNA KIS K LYE HAY KOI TU BATAYE ............????
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
شرٹ کے ذریعے احتجاج کا ٹرینڈ اسی کی دہائی میں نیلسن منڈیلا کے لئے شروع کیا گیا تھا
شرٹ پر نیلسن منڈیلا کا قیدی نمبر چار چھ چھ چھ چار لکھا ہوتا تھا
یہ ایک خاموش احتجاج ہوتا تھا کیونکہ اس زمانے میں ساؤتھ افریقہ میں منڈیلا کی تصویر شائع کرنے، خاکہ بنانے، اسکے حق میں تقریر کرنے، کالم لکھنے، کتاب چھاپنے وغیرہ پر پابندی تھی
نمبر والی شرٹ پہننے پر کوئی پابندی نہیں تھی
اب کہاں نیلسن منڈیلا اور کہاں یہ بد دیانت خائن جھوٹا مکروہ گوالمنڈیلا
منڈیلا کو افریقی کالوں کے حق کے لئے آواز اٹھانے پر ہڑتال کرنے، بغیر اجازت ملک چھوڑنے اور گوریلا جنگ کی تیاری کرنے جیسے عجیب و غریب الزامات لگا کر قریب اٹھائیس سال کے لئے بدترین جیل میں پھینک دیا گیا تھا
دوسری طرف یہ غلیظ گنجا ہے جو کرپشن میں الف ننگا پکڑا گیا اور بے غیرتی سے کہتا ہے ''اثاثے آمدن سے زیادہ بھی ہیں تو تمھیں کیا ہے بھئی؟''....اس کنجر کو جس جیل میں رکھا ہوا ہے اگر تمام قیدیوں کے لئے ایسی ہی جیل ہو تو آدھے سے زیادہ پاکستان جرم کر کے جیل میں رہنا پسند کرے گا
باقی کوئی اس گنجے بدبخت کی منحوس تصویر والی شرٹ پہنے، انڈر وئر پہنے یا بھلے سے اسکا تھوبڑا اپنے ماتھے پر ٹیٹو کروا لے، کوئی فرق نہیں پڑتا....نواز شریف چور، خائن اور جھوٹا شخص تھا اور ہمیشہ رہے گا....تاریخ لکھی جا چکی ہے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Thankyou Maryam for making a mockery of the crook. Noone could have destroyed your fathers case quickly than you