کیا مجوں کے ونڈے کا خرچہ بڑھ گیا ہے ؟؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
hqdefault.jpg


انصافیو تم کافی سیانے ہو ذرا اس پٹواری کو سمجھاؤ یہ کیا ہوا ہے

وزیراعظم ہاؤس کی ساری مجیں وک گئیں - ساری گڈیاں وک گئیں - وزیراعظم باہر نکل کر دو کمروں میں رہنے لگا - عمران خان نے کہا تھا کہ میں نے وزیراعظم ہاؤس کا دو ارب روپیہ بچانا ہے

یہ تو وی فیصد (٢٠%) ود گیا ہے --- یہ کیسے ہو گیا ؟؟؟ -- پٹواری کو سمجھ نہیں آ رہی

مغز دوڑا دوڑا کے دیکھا ہے تو ایک ہی گل سمجھ آتی ہے کہ ---شاید وزیراعظم ہاؤس کی مجوں کے ونڈے کا خرچہ ود گیا

مجیں تو اب موجود نہیں تو یہ ونڈا کوئی ہور جانور کھانے لگا ہے --- اور پچھلی ساری مجوں سے زیادہ کھا رہا ہے

تسی سارے بہت سیانے او ---- اگر کوئی اور وجہ ہے تو اس پٹواری کو سمجھایں پلیز
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انصافویوں کا ڈانس اس خبر پر شروع ہوا تھا اور بہت دھوڑ اٹھی تھی

اب پتا چلا جود ڈسکو لگ رہا تھا وہ ڈگ ڈگی پر تماشے والا ناچ تھا



maxresdefault.jpg
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
patwarion k genetic ammi abba SHARIAT k dairey k ander reh k apni jinsi havas poori krty to aaj PATWARION ki ye halat na hoti.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
hqdefault.jpg


انصافیو تم کافی سیانے ہو ذرا اس پٹواری کو سمجھاؤ یہ کیا ہوا ہے

وزیراعظم ہاؤس کی ساری مجیں وک گئیں - ساری گڈیاں وک گئیں - وزیراعظم باہر نکل کر دو کمروں میں رہنے لگا - عمران خان نے کہا تھا کہ میں نے وزیراعظم ہاؤس کا دو ارب روپیہ بچانا ہے

یہ تو وی فیصد (٢٠%) ود گیا ہے --- یہ کیسے ہو گیا ؟؟؟ -- پٹواری کو سمجھ نہیں آ رہی

مغز دوڑا دوڑا کے دیکھا ہے تو ایک ہی گل سمجھ آتی ہے کہ ---شاید وزیراعظم ہاؤس کی مجوں کے ونڈے کا خرچہ ود گیا

مجیں تو اب موجود نہیں تو یہ ونڈا کوئی ہور جانور کھانے لگا ہے --- اور پچھلی ساری مجوں سے زیادہ کھا رہا ہے

تسی سارے بہت سیانے او ---- اگر کوئی اور وجہ ہے تو اس پٹواری کو سمجھایں پلیز
Lo G Patwari Bandar dance ke liye subah subah haazir ho gaye

giphy.gif
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏‎
ن لیگ کی حکومت میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کا سالانہ خرچہ 1 ارب 40 کروڑ تھا وزیراعظم ‎@ImranKhanPTI کے آفس کا خرچہ اب 75 کروڑ ہیں.
عمران خان اپنا تمام خرچہ خود اپنی جیب سے کرتے ہیں اور اپنی زاتی رہائش گاہ میں رہتے ہیں.
ایسا ہے ہمارا "نیا پاکستان" https://t.co/chUlcS0GDU‎
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
تمہیں مجھوں کے ونڈے سے کیا ـ مریم کی کھرلی سے تمہارا ونڈا توچل رہا ناں ـ بس ستے خیراں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
‏‎
ن لیگ کی حکومت میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کا سالانہ خرچہ 1 ارب 40 کروڑ تھا وزیراعظم ‎@ImranKhanPTI کے آفس کا خرچہ اب 75 کروڑ ہیں.
عمران خان اپنا تمام خرچہ خود اپنی جیب سے کرتے ہیں اور اپنی زاتی رہائش گاہ میں رہتے ہیں.
ایسا ہے ہمارا "نیا پاکستان" https://t.co/chUlcS0GDU‎
Abhay yaar kis per time barbad ker rahe ho, is chawal ko serious mut liya karo. Poora hafta akhbarien chaan chaan ke article dhoond ke haftay mein ek ya do baar apni taraf se bardi point scoring kerne aata hai,

Aur sar aur bund dono per chittar kha ke bhaag jata hai. Musoof ko bizti karane ki lutt lag gai hai
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

تمہیں مجھوں کے ونڈے سے کیا ـ مریم کی کھرلی سے تمہارا ونڈا توچل رہا ناں ـ بس ستے خیراں

لگتا ہے تمہیں ڈگ ڈگی کے آواز ابھی بھی آرہی ہے --- تھوڑی دیر رک کر یہ پڑھ لو ذرا -- یہ تو بجٹ کی فگرز ہیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے تمہیں ڈگ ڈگی کے آواز ابھی بھی آرہی ہے --- تھوڑی دیر رک کر یہ پڑھ لو ذرا -- یہ تو بجٹ کی فگرز ہیں
Dugdugi walay baandar yeh khabar jhoot per mabna hay.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Abhay yaar kis per time barbad ker rahe ho, is chawal ko serious mut liya karo. Poora hafta akhbarien chaan chaan ke article dhoond ke haftay mein ek ya do baar apni taraf se bardi point scoring kerne aata hai,

Aur sar aur bund dono per chittar kha ke bhaag jata hai. Musoof ko bizti karane ki lutt lag gai hai

دس نا یار کوئی کھوتا تو نہیں کھلا ہوا وزیراعظم ہاؤس میں ؟؟؟ یا کوئی اور وجہ ہے اس بڑھتے خرچے کی
 

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
دس نا یار کوئی کھوتا تو نہیں کھلا ہوا وزیراعظم ہاؤس میں ؟؟؟ یا کوئی اور وجہ ہے اس بڑھتے خرچے کی
کھوتی راجے راں نی تے راجےاریں کھوتی نے۔
کھوتی یعنی فراری یا کتی بھی کہ سکتے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتی راجے راں نی تے راجےاریں کھوتی نے۔
کھوتی یعنی فراری یا کتی بھی کہ سکتے ہیں

نہیں نہیں راجے نی کھوتیاں اتنا ونڈا نہیں کھاتیں --- اتنا ونڈا کوئی چیمپین کھوتا ہی کھا سکتا ہے
کہاں پی ا یم ہاؤس کا خرچہ ختم کر کے یونیورسٹی بن رہی تھی

پر تم بتاؤ - اگے بھی ڈگ ڈگیوں پر تماشا دکھانا ہے یا تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تک تمہارے کھوتوں کے ریوڑ سے تو کوئی تردید نہیں آئ - تم کہاں سے بول رہے ہو --- کوئی خبر شئیر کرو
Tumharay khanzeer Kay raywar say confirm ho gaya hay. Chal khush ho aur dance kar