کیا فوج عمران خان کو وزیراعظم بنوانا چاہتی ہے ؟

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
تم الزام لگاتے جاہو اور جب عدالت ثبوت مانگے تو کچھ نہیں اور عدالت کو کہنا پڑے ثبوت نہیں ملا مگر لائف سٹائل آمدنی سے میچ نہیں کرتا لہذا فرض کرتے ہیں کہ کرپشن ہوئی لائف سٹائل تو خان صاحب کا ان کی آمدنی سے بلکل میچ نہیں کرتا تو پھر کیوں نہ فرض کر لیا جائے کے انہوں نے بھی کرپشن کی اب عمرے پر چارٹر جہاز میں تو زرداری بھی کبھی نہیں گیا نہ نواز -
pehli bat, me tehreek inssaf se nhe hu
teri dusri bat, nawaz chor sharif or us ke bad challen beti ko kis ne roka hua hy k wo apni London Properties ke raseedy dekhty ?? akhir kis ne in hramzado ko roka hy ?? bad chalen maryan safdar to kha krti the k mri london to kya pak me koi property nhe or ab bolti hy k mri arbo ke property hy, aakhir is bad chalen orat ne aisa konsa dhenda kiya k ye arbo pati ban gye ???
kya ye bhe jhoot hy ??
 

msyedh

Councller (250+ posts)
aعمران خان جیسے بد اخلاق، بدکردار اور بدماغ کو بیس سال بعد خدائی مخلوق کی غیبی اور ظاہری امداد کے ذریعہ الیکشن جتوانے کا انتظام کیا گیا ہے آپ جتنی مرضی لمبی چوری باتیں کر کے لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کریں، لیکن لوگوں کی ذہانت اور یاداشت اتنی گئی گزری نہیں ہے. سب کو سب کچھ بلکل صاف نظر آ رہا ہے کہ کس طرح اسٹیبلشمنٹ بدمعاشی کر کے عمران خان اور پی ٹی آئی کو جتوانے پے تلی ہوئی ہے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے ؟
ساری دنیا جانتی ہے تبھی تو امریکا ان ہی کے ہاتھوں پاکستان میں حکومتیں گرواتی بھی ہے اور بنواتی بھی ہے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
pehli bat, me tehreek inssaf se nhe hu
teri dusri bat, nawaz chor sharif or us ke bad challen beti ko kis ne roka hua hy k wo apni London Properties ke raseedy dekhty ?? akhir kis ne in hramzado ko roka hy ?? bad chalen maryan safdar to kha krti the k mri london to kya pak me koi property nhe or ab bolti hy k mri arbo ke property hy, aakhir is bad chalen orat ne aisa konsa dhenda kiya k ye arbo pati ban gye ???
kya ye bhe jhoot hy ??
کس چیز کی رسد مانگ رہے ہو بھائی سب پیش کر دیا اب اگر کوئی مانے بھی تو تب نہ - اتنی پرانی بات ہے تیس سال پرانی منی ٹرانسفر اگر ہوا تو اس کا ثبوت نہ نواز کے پاس ہے نہ نیب کے پاس - اگر قطر کی انویسٹمنٹ کی بات غلط ہے تو قطری شہزادہ نواز کا دوست نہیں جو بار بار تصدیق شدہ خط بھی بھیج رہا ہے کہ بھی رہا کہ آ کہ تصدیق کر لو مگر جیوری کو پتا ہے کہ اگر قطری شہزادے کی تصدیق کیس میں شامل کر دی تو کیس میں کچھ نہیں بچے گا باقی قطری شہزادے کے باپ کی میاں شریف کے ساتھ پارٹنرشپ تھی جس کی بہت ثبوت ہیں مگر بلکل اتنی رقم کی تصدیق نہیں ہو سکتی - تیس سال پیچھے جا کر کیوں کھود رہے ہو پچھلے دس سال کی کر پشن کا ثبوت لے کر نیا ریفرنس داخل کر لیتے کیی نیے ریفرنس بھی آ چکے ہیں مگر کہیں کچھ نہیں بس آرڈر ہے کھیچ تان کر سزا دو پہلے فرضی تنخوا پر ناہلی اور اب فرضی کر پشن پر سزا - کیا یہ سچ نہیں ہے اور کیا ایسی مثال پوری دنیا کے عدالتی سسٹم میں کہیں ہے -
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار نواز کو تو سن تیرہ کے الیکشن تک فوج نے ہی وزیر اعظم بنایا تھا
گزشتہ تیس سال سے نواز ہی فوج کی آنکھ کا تارا تھا اگر یہ مودی کا یار نہ ہوتا تو آج بھی وہی پسندیدہ ہونا تھا


لیکن اگر ہماری اسٹیبلشمنٹ کو تھوڑی بہت عقل آنا شروع ہو گئ ہے تو کیا برا ہے ؟؟؟

یہ بھول جاؤ کہ اسٹیبلشمنٹ امریکہ یا روس یا برطانیہ میں نہی ہے اور وہ حکومتوں کے ساتھ مل کر نہ چلتی
یا حکومتوں کو چلاتی نہی ہے
بس فرق یہ ہے کہ وہ نظر نہی آتے ، کیوں کہ وہ تعلیم یافتہ لوگ ہیں ، سب کے سب
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
If Anything, the establishment doesn't want Imran to be Prime Minister at any cost.
If they wanted to make him PM they wouldn't have supported the Gaaanja in 2013 and help him to win the elections by massive rigging.
In response to the corrupt bitttttttttttttttch Mehar Abbasi in a recent program Ch, Ghulam Hussain said that PMLN did massive rigging in 2013. He said that PMLN was losing in 9 constituencies in Lahore alone, their results were changed.
It is now confirmed that Kiyani and then CJ, the crook, one eyed monster, Ch Iftikhar helped PMLN win the elections through massive rigging.


In their endeavors PMLN is supported a huge list of corrupt Pakistani journalists. Some are openly with them and support them at every point. We know most of their names. But there are many who hide in the garb of "independent" but do support the crooks on every opportunity.
For example Kashif Abbas, who pretends that he is "impartial", but always gives stupid arguments to support the thugs in Pakistani politics.
Like in the current crisis, despite knowing that Pakistani laws expressly forbids supporting criminals by meetings and association, by gatherings and protest, but this man kept trying that PMLN had a right to assembly and protest. I am glad those leaders who protested for criminals Nawaz and ?Maryam are now charged. Law should be implemented and uphold.


No more rigging, if IK is wining fair and square, so be it. Generals keep your hands off the elections, let the best men win.
 

مومن

Citizen
اگر فوج نواز جیسے چور کو سپرٹ کر سکتی ہے اور تب کسی کے سر میں جوں نہیں رنگتی تو اب اگر فرض کر لیں کہ فوج عمران جیسے ہیرو کو سپرٹ کر رہی ہے تو کسی کے سر میں جوں نہیں رنگنی چایے ۔ تبدیلی تو اب ائے گی اور پاکستان کی عوام ہی لے کر ائے گی بس دو خاندان جو سالوں سے پاکستان اور پاکستان کی عوام کو لوٹ لوٹ کر اتنے طاقت ور ہو گئے تھے کو باہر نکالنے کے لیے عمران جیسے ہیرو کو بھی ائڑی چوٹی کا زور لگانا پڑا ۔۔ اور دوسروں کو بیوقوفوں کی جنت میں سمجھنے والے ہکا بکا رہ جائیں گیں ۔۔۔ انشااللہ

جس کے پیچھے فوج ہوتی ہے وہ اپنی الیکشن کمپین دن میں تین تین عوامی جلسے کر کے نہیں کرتا بلکہ اپنے ڈرائنگ روم میں مزے سے بیٹھ کر اس انتظار کرتا کب فوج اس کو جتاوئے گی ۔۔۔
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
کس چیز کی رسد مانگ رہے ہو بھائی سب پیش کر دیا اب اگر کوئی مانے بھی تو تب نہ - اتنی پرانی بات ہے تیس سال پرانی منی ٹرانسفر اگر ہوا تو اس کا ثبوت نہ نواز کے پاس ہے نہ نیب کے پاس - اگر قطر کی انویسٹمنٹ کی بات غلط ہے تو قطری شہزادہ نواز کا دوست نہیں جو بار بار تصدیق شدہ خط بھی بھیج رہا ہے کہ بھی رہا کہ آ کہ تصدیق کر لو مگر جیوری کو پتا ہے کہ اگر قطری شہزادے کی تصدیق کیس میں شامل کر دی تو کیس میں کچھ نہیں بچے گا باقی قطری شہزادے کے باپ کی میاں شریف کے ساتھ پارٹنرشپ تھی جس کی بہت ثبوت ہیں مگر بلکل اتنی رقم کی تصدیق نہیں ہو سکتی - تیس سال پیچھے جا کر کیوں کھود رہے ہو پچھلے دس سال کی کر پشن کا ثبوت لے کر نیا ریفرنس داخل کر لیتے کیی نیے ریفرنس بھی آ چکے ہیں مگر کہیں کچھ نہیں بس آرڈر ہے کھیچ تان کر سزا دو پہلے فرضی تنخوا پر ناہلی اور اب فرضی کر پشن پر سزا - کیا یہ سچ نہیں ہے اور کیا ایسی مثال پوری دنیا کے عدالتی سسٹم میں کہیں ہے -
میاں نے نہ لندن فلیٹس کی رسیدیں دکھائیں، نہ ان فلیٹس کو خریدنے کے لیئے پیسہ پاکستان سے باہر لے جانے کی رسیدیں دکھائیں- ان سب سے پہلے تو میاں کتا شریف تو فلیٹس کو ماننے سے ہی انکاری تھا- اگر سب رسیدیں ہیں تو نہ وہ میڈیا کو دکھائیں گئیں، نہ عدالت میں پیش کی گئیں بلکہ وہ تو خود میاں کے اپنے پاس نہیں ہیں- اگر تیرے پاس ہیں تو تو مجھے دکھا، میں خدا کی قسم الیکشن 2018 میں میاں کو ووٹ دو گا- میں شریف خاندان کی طرح جھوٹا نہیں کہ اپنی بیان ہی بد ڈالوں
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
کس کو که رہے ہو بھائی رات کو دن که کر شرمندہ نہ کرو - کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ خان کو لانے کے لئے سب راستے صاف کئے جا رہے ہے جو ابھی نگرانو ن نے کیا شرم کا مقام ہے اگر لوگ نواز کا استقبال کرنے ائیرپورٹ چلے جاتے تو کونسی قیامت ٹوٹ پڑتی مگر کارکنوں کو بند کرنا عام لوگوں کو نونی سمجھ کر مار پیٹ کنٹینر کھڑے کرنا - کہاں تک سنو کے کہاں تک سناؤں - پوری دنیا کا میڈیا کچھ اور رپورٹ کر رہا ہے کہ نواز کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہونی کی سزا ملی مگر وہ بھاگنے کی بجاے یہاں آ رہا ہے کونسا لیڈر سزا سن کر جیل جانے آیا ہے - پورا لاہور مارشل لاء کا منظر پیش کر رہا تھا نواز کے آنے والے دن ایسا ہی منظر تھا جب بھٹو کو جیل ڈالا گیا کسی کو باہر نہیں نکلنے دیا گیا کہ کہیں اتنا ہجوم نہ بن جائے کی بھٹو کی لہر اٹھ جائے آج بھی یہی خوف تھا کے کہیں اس سے نواز کی لہر نہ اٹھ جائے - آج سچ کہنے اور سچ لکھنے والے بہت تھوڑے ہیں ورنہ ایک بندھے ہووے آدمی کو تو بزدل سے بزدل بھی دو ٹھڈے مار جاتا ہے اپنا دل خوش کر لو کے خان کو حقیقی ووٹ پڑھ رہا ہے مگر ذرا دو سال پیچھے چلے جاؤ تو میڈیا میں یہ بات چل رہی تھی اگلی بار نون کی حکومت تو ہے ہی ابتحریک انصاف دوسرے سے تیسرے نمبر کی طرف بڑھ رہی ہی اور پیپلز پارٹی دوسرے پر آ سکتی ہے مگر اسٹیبلشمنٹ کےاتنے طاقت کے ٹیکے اور نون کی اتنی زخمی حالت کے باوجود اب بھی کسی کو یقین نہیں کے ٹوٹل سیٹیں نون کی زیادہ ہوں گی یا انصاف کی - آج کی تاریح میں بھی جو حالت ہے اگرالیکشن شفاف ہووے تو نون کی سیٹیں انصاف سے زیادہ ہوں گی -
Imran khan ko Mushi nay PM bannay ki offer ki thee.. which he didnt accepted. army kay kandhon per sawaar ho kay aana hota to woh kab ka aa chuka hota... :)
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
آدمی کے جاہل ہونی کی سب سے بری نشانی یہ ہے کے دلیل سے کی گئی بات کا جواب جاہلانہ انداز میں دے - بچے ذرا غور سے پڑھو میں نے کہاں لکھا ہے کے نواز کی آمد پر دنیا نکلی - جاہل انسان میں نے لکھا ہے کے نگرانوں کو کیا ضرورت تھی اتنی رکاوٹیں پکڑ دھکڑ اور لاٹھی چارج آنسو گیس کی اگر لوگ لوگ ائیرپورٹ پر آ جاتے تو کیا ہوتا آج کل تو جگا جگا جلسے چل رہے ہیں - ایک خوف تھا کہ کہیں نواز کی لہر نہ چل جائے اور انہوں نے کونسا فیصلہ کیا اوپر سے آرڈر آیا باقی نوں نے وہ مقصد حاصل کر لیا جو دو لاکھ لوگ جمع کر کہ بھی حاصل نہ ہوتا - میرے پاس اتنی ڈگریاں ہیں کہ تمہاری نسلوں میں سے کسی کے پاس نہیں ہونگی مگر میرے پاس ایک چیز نہیں ہے وہ ہے میرا لیول - میرا وہ گندا لیول نہیں ہے جو تمہار ا ہے -
Awan saab ki faida ainiyaan digrian da jay aik corrupt politician nu he support kerna a....?
 

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
you are not able to understand that since 2013 has not done opposition, he has been doing jhoot, lying, ilzaam, and all sorts of gheebat.
if he would have done opposition, he would have concentrated on issues, like water crisis, bharti zulm in kashmir (and helped modi)
afghanistan issues, economical issues etc etc.
he is a lier and deceiving and diverting the minds of youth and have brought and taught them to curse and send galian only.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)


اکتوبر 2011 کے تاریخی جلسے کے بعد سے اب تک مسلسل یہی راگ الاپا جا رہا ہے۔ 2013 کے الیکشن سے پہلے اس کا بھرپور شور سنائی دیا لیکن کیا ہوا ؟ یہاں تک کہا گیا تھا کہ جنرل پاشا جلسوں میں بندے لے کر آتا ہے۔ تو پھر کیا عمران خان وزیراعظم بنا ؟
باباجی، خیبر پختونخوا کی حکومت ملی نا پلیٹ میں رکھ کر۔ پہلے تو بس ایک ہی سیٹ مل جاتی تھی اللہ اللہ کر کے۔ اب اچانک چھپر پھاڑ کے ایک پورے صوبے کی حکومت کا مل جانا کرشمہ نہیں تو کیا آنٹی کا کالا چشمہ ہے؟

Aunty+%2540the+Ashram....1-10+018.jpg

 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
باباجی، خیبر پختونخوا کی حکومت ملی نا پلیٹ میں رکھ کر۔ پہلے تو بس ایک ہی سیٹ مل جاتی تھی اللہ اللہ کر کے۔ اب اچانک چھپر پھاڑ کے ایک پورے صوبے کی حکومت کا مل جانا کرشمہ نہیں تو کیا آنٹی کا کالا چشمہ ہے؟

Aunty+%2540the+Ashram....1-10+018.jpg



یار یہ تصویرکہیں مسز اسمتھ ، سابقہ قوم کی ساس (آئیندہ آنے والی) کی تو نہیں ۔ ؟



 
Last edited:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ایک طرف پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہے، جو معلوم نہیں عمران خان کو سپورٹ کر رہی ہے یا نہیں کر رہی
خبریں یہ بھی ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ، عمران خان جیسے خر دماغ شخص کو کبھی اتنی طاقت میں نہیں آنے دے گی کہ بعد میں وہ انکے لئے وبالِ جان بن جاۓ........الیکشن کے بعد ہی پتہ لگے گا
لیکن دوسری طرف انڈیا کی اسٹیبلشمنٹ ہے، جو الاعلان نواز شریف کو سپورٹ کر رہی ہے....جسکے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ انڈین اسٹیبلشمنٹ کا چہرہ سجن جندل، جو انڈیا میں مودی اور افغانستان میں ٹی ٹی پی کا سب سے بڑا فنانسر ہے، نواز شریف کی حکومت میں دندناتا ہوا پاکستان میں بغیر ویزا اور امیگریشن کے گھُسا چلا آتا ہے اور وزیر اعظم پاکستان کا پروٹوکول اسے اپنی حفاظت میں وزیر اعظم کے ذاتی ریسٹ ہاؤس تک لاتا ہے، چار گھنٹے کی ملاقات ہوتی ہے اور پھر وہ اسی طرح واپس اپنے چارٹرڈ طیارے پر افغانستان چلا جاتا ہے

فیصلہ آپ کا پاکستانیو
 
کیا عمران خان کے لیے راستہ صاف کیا جا رہا ہے ؟

ایک طویل عرصے سے ایک ہی پروپیگنڈا مسلسل کیا جا رہا ہے کہ ایسٹبلشمنٹ عمران خان کے پیچھے ہے اور وہ عمران خان کو وزیراعظم بنوانا چاہتی ہے۔

اکتوبر 2011 کے تاریخی جلسے کے بعد سے اب تک مسلسل یہی راگ الاپا جا رہا ہے۔ 2013 کے الیکشن سے پہلے اس کا بھرپور شور سنائی دیا لیکن کیا ہوا ؟ یہاں تک کہا گیا تھا کہ جنرل پاشا جلسوں میں بندے لے کر آتا ہے۔ تو پھر کیا عمران خان وزیراعظم بنا ؟

جب 2011 کے بعد سے کچھ بڑے ناموں نے پی ٹی آئی میں آنے کا اعلان کیا تو یہ پروپیگنڈا زور پکڑ گیا کہ ایسٹبلشمنٹ کے کہنے پر لوگ پی ٹی آئی کا رخ کر رہے ہیں۔ تو پھر کیا پی ٹی آئی حکومت بنانے میں کامیاب ہو سکی ؟ حامد میر نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ ایک ایم این اے نے ان کو فون پر بتایا ہے کہ اس کو فوج نے پی ٹی آئی جوائن کرنے کا کہا ہے۔ تف ہے ایسی ایسٹبلشمنٹ پر جو چاہتے ہوئے بھی عمران خان کو اقتدار میں نہ لا سکی۔

اب پھر سے وہی کہانی دوبارہ دہرائی جا رہی ہے کہ ایسٹبلشمنٹ عمران خان کو وزیراعظم بنوانا چاہ رہی ہے اور اسی کے لیے سیاسی راستہ صاف کیا جا رہا ہے اور الیکٹیبلز ایسٹبلشمنٹ کے کہنے پر پی ٹی آئی میں جا رہے ہیں۔ یقین کیجیے یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔

جب کہ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے پچھلے دس سال سے ایک بہترین اور منظم اپوزیشن کی ہے۔ 2008 سے 2013 تک پنجاب حکومت کی بہترین اپوزیشن کی، عوام میں کرپشن، کمیشن اور نواز زرداری نورا کشتی کا زبردست شعور جگایا۔ پھر 2013 سے لے کر 2018 تک ایک بار پھر حقیقی اپوزیشن کا کردار نبھایا۔

عوام میں کرپشن اور بیڈ گورننس کا شعور جگایا۔ دھاندلی اور پانامہ لیکس جیسے دو بڑے اہم قومی ایشوز کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا۔ مجھے یاد ہے جب عمران خان پارلیمنٹ میں پانامہ کے متعلق شور مچا رہا تھا تو پیپلزپارٹی نے یہ کہہ کر ساتھ دینے سے انکار کر دیا تھا کہ عدالتیں کبھی بھی نوازشریف کے خلاف فیصلہ نہیں دیں گی لیکن عمران خان کی مسلسل شبانہ روز محنت کے سبب نا صرف نوازشریف نااہل ہوا بلکہ آج وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔

پنجاب اور وفاق کی زبردست اپوزشین کرنے کے علاوہ عمران خان نے کے پی کے میں بہترین حکومت کی اور صحت، تعلیم اور پولیس کے شعبوں میں انقلاب برپا کر دیا۔

عمران خان نے اپنے سیاسی سفر سے پاکستان کو کئی دہائیوں آگے پہنچا دیا ہے اور پانامہ کیس کو ایسے شاندار انداز میں لڑا کہ آج نون لیگ برفانی ریچھ کی طرح آہستہ آہستہ ناپید ہوتی جا رہی ہے، اس لیے ایسا لگ رہا ہے کہ راستہ صاف ہو رہا ہے کیونکہ لوگوں میں ان چوروں کے خلاف شعور آ گیا ہے۔

عمران خان نے پچھلے دس سالوں میں اپنی سیاسی اہلیت کو ثابت کیا ہے بلکہ بار بار ثابت کیا ہے۔ عمران خان کے پیچھے کوئی ایسٹبلشمنٹ نہیں ہے، بلکہ اس کے پیچھے اس کی محنت اور جدوجہدِ مسلسل ہے۔ عمران خان کے پیچھے اس قوم کی دعائیں اور اللہ کا کرم ہے۔ عمران خان کے پیچھے نوجوان ہے اور اس کے سامنے اس کا عظیم مقصد۔ جنابِ والا یہ ہیں وہ عوامل جن کی وجہ سے آج رستے خودبخود صاف ہو رہے ہیں۔

امید ہے اب اگر کوئی بھی دو ٹکے کا لفافہ صحافی یا جعلی دانشور یہ بکواس کرے تو آپ یہی مضمون اٹھا کے اس کے منہ پر ماریں گے اور بتا دیں کہ عمران خان نے اپنی سیاسی اہلیت اور قابلیت ثابت کی ہے اور دوسری سیاسی جماعتوں نے اس کے برعکس اپنی سیاسی قبر خود کھودی ہے اور اپنی نااہلی پر مہرِ تصدیق ثبت کی ہے اور اسی وجہ سے آج عمران خان وزراتِ عظمیٰ کا مضبوط ترین امیدوار بن چکا ہے اور دیگر جماعتیں اپنی روایتی گھٹیا سیاست کی بدولت سیاسی منظر نامے سے غائب ہوتی جا رہی ہیں۔۔۔۔!!۔

تحریر و تجزیہ: عاشور بابا
Join my facebook page - AashoorBaba
arshad.jpg
itna bara jhoot kahan se bol diya 2008 may to pti ne boucot krdia tha to opposition kahan se the
 

Reason

Minister (2k+ posts)
Imran can put all this to rest, if he promises to try Musharraf for treason. Even a 10 year old can threaten Zardari with accountability. But Musharraf is another beast. His dharna didn't accomplish anything, but to put pressure on Nawaz to let Musharraf go. It seems like establishment was behind him.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan saab ki faida ainiyaan digrian da jay aik corrupt politician nu he support kerna a....?
Very good question;
My brother I am not supporting corrupt politicians but you guys don't understand realities. I am following politics since 1988 and coming elections are very similar to 1990 election when IJI was formed and Nawaz was beneficiary against Benazir. This time Khan is beneficiary against Nawaz. Khan sahib is in the same trap as Nawaz was 1990. Nawaz said no to generals that I will not take dictation and removed army chief for his political ambitions and the second one died; Nawaz took clear lines that I want to perform. I hope Khan sahib will also say no to generals that I am here to perform and will stop taking dictation. I hope Khan sahib will not be a dummy to the army; if that is true then I am with Khan provided he perform for our country as well.