کیا عمران خان کا اقتدار ایردوان کی طرح طویل ہو سکتا ہے؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا عمران خان کا اقتدار ایردوان کی طرح طویل ہو سکتا ہے؟
آڈیو لنک

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چوٹی کی قیادت کے خلاف مقدمات اور سزائیں اور ان کے حامیوں کی طرف سے ہلکا پھلکا رد عمل، ظاہر کرتا ہے کہ عوام کو احتساب کے عمل پر خوشی ہے۔ اور یہ کہ اگر عمران خان حکومت ان حالات میں معیشت کے میدان میں بہتر کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوتی ہے، تو ترکی کے راہنما طیب ایردوان کی طرح تحریک انصاف بھی ملک میں طویل عرصے تک اقتدار میں رہ سکتی ہے اور ملک میں یک فریقی نظام کی بنیاد پڑ سکتی ہے۔
پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار پروفیسر ہما بقائی نے کہا کہ نیب عدالت کے فیصلے میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سزا سنا دی گئی ہے اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ دونوں جماعتیں براہ راست الزامات کا جواب دینے کے بجائے تحریک انصاف اور اداروں پر جوابی الزامات عائد کر رہے ہیں۔ یہ سیاسی بحث اپنی جگہ لیکن دیکھنےمیں یہ آیا ہے کہ لوگ اس جوابدہی پر خوش ہیں۔

ہما بقائی کے بقول، ’’میں نے لوگوں کو ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیتے دیکھا ہے۔ جو باتیں زبان زد عام تھیں، وہ جب عدالتوں میں شواہد کی صورت میں لائی جا رہی ہیں، تو لوگوں کو بھروسہ ہونے لگا ہے کہ اس بار احتساب کا عمل کمپرومائز نہیں ہوگا‘‘۔

ہما بقائی کہتی ہیں کہ ’’نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے حامی سڑکوں پر آنے سے گریزاں ہیں اور قیادت ان کو تحریک دلانے میں ناکام ہے‘‘۔

اُنھوں نے کہا کہ’’یہ پارٹیاں عوام کو موبلائز نہیں کر پا رہیں۔ اسی لیے کہا جا رہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے اندر احتجاج کریں گے اور ’ان ہاؤس‘ تبدیلی کی کوشش کریں گے۔ لوگ کم از کم کرپشن کے معاملات پر سڑکوں پر آنے کو تیار نہیں‘‘۔

عمران احمد کالم نگار ہیں اور ڈان اخبار کے لیے لکھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’احتساب کے نعرے اور کرپشن کے الزام نئے نہیں۔ نواز شریف کی پہلی اور دوسری حکومت کو بھی کرپشن کے الزامات پر فارغ کیا گیا۔ لیکن کچھ ثابت نہیں کیا جا سکا۔ بے نظیر بھٹو کی حکومت کو کرپشن کے الزامات پر فارغ کیا گیا مگر نتیجہ کچھ نہیں نکلا۔ جنرل مشرف نے بھی احتساب کا نعرہ لگایا اور اس سے پہلے جنرل ضیا نے بھی۔ مگر یہاں احتساب محض نعروں تک محدود رہا ہے‘‘۔

عمران احمد کے بقول، ’’عمران خان حکومت بھی احتساب کے معاملے میں دوسروں سے مختلف ثابت نہ ہوگی۔ اس جماعت کے اندر بھی ایسے لوگ ہیں جن کے اطوار دیگر پارٹیوں کے راہنماوں سے مختلف نہیں ہیں‘‘۔

ان کے بقول، ’’عمران خان بذات خود بھی اپنے بہت سے نعروں اور وعدوں سے پیچھے ہٹ رہے ہیں اور کمپرومائز کرتے جا رہے ہیں‘‘۔

فیاض ولانہ سینئر صحافی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’عمران خان یکسوئی سے بدعنوانی اور احتساب کے نعرے کے ساتھ جڑے ہیں۔ یہ کہنا درست نہ ہو گا کہ وہ اس پر کوئی کمپرومائز کر لیں گے‘‘۔

البتہ، ان کے بقول ’’خان صاحب کو کچھ بولنے سے پہلے تولنے کی عادت ڈالنی چاہیے اور ایسی بات کہیں جس سے پیچھے نہ ہٹنا پڑے‘‘۔

ہما بقائی کہتی ہیں کہ اگر مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف مقدمات ثابت ہو جاتے ہیں اور دوسری جانب تحریک انصاف کی حکومت ملکی معیشت کو بہتر بنانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو انہیں حیرت نہ ہوگی کہ ترکی کے راہنما طیب ایردوان کی طرز پر عمران خان اور ان کی جماعت لمبے عرصے کے لیے حکومت کرنے میں کامیاب ہو جائے۔

بقول اُن کے، ’’مجھے تو کبھی کبھی لگتا ہے کہ ملک سنگل پارٹی سسٹم کی طرف جا رہا ہے‘‘۔

کیا ایسا کچھ عوام کی طرف سے پذیرائی کے بعد ہونے کا امکان ہے یا اس میں ریاستی بندوبست کا عمل دخل ضروری ہے؟ اس سوال کے جواب میں پروفیسر ہما بقائی نے کہا اس وقت ملک کی اسٹیبلشمنٹ بھی چاہتی ہے کہ معاشی نظم بہتر ہو۔ کرپشن نہ ہو۔ عمران خان کا بھی یہی ایجنڈا ہے۔ اور اس ایجنڈے کو عوام بھی سپورٹ کرتی ہے۔ عوام یہ بھی کہتے ہیں کہ کچھ بھی ہو، عمران خان بدعنوان نہیں ہیں‘‘۔

عمران احمد کہتے ہیں کہ ’’یہ بات اصولی طور پر تو درست ہو سکتی ہے۔ لیکن، عمران خان حکومت کے لیے معیشت کو درست کرنا اور باقی معاملات میں بہتری لانا اتنا آسان نہ ہوگا‘‘۔

فیاض ولانہ کے بقول، ’’بالکل ایسا ممکن ہے کہ عمران خان اگر ملک کو اچھی سمت میں لے جاتے ہیں تو ان کا حق ہے کہ طویل مدت کے لیے حکومت کریں۔ لیکن، یہ حق عوام کے ووٹوں سے ہی ملنا چاہیے۔ اس کے لیے کوئی غیر آئینی راستہ یا حمایت قابل قبول نہ ہوگی۔ ترک ماڈل کی پاکستان کو ضرورت نہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کو برابر میدان ملنا چاہے اور پھر عوام جسے چاہیں اقتدار دیں بھلے ایک بار سے مدت کے لیے‘‘۔

Source
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ہما بقائی بکواس کرتی ہے کہ میں نے لوگوں کو مبارکبادیں دیتے دیکھا ہے۔ صرف تحریک انصاف والے ایک دوسرے کو شادی مبارک شادی مبارک کر رہے ہیں، باقی عوام عمران نیازی کو گالیوں سے نواز رہے ہیں۔ جب پٹرول اور اشیاء صرف کی قیمتیں بڑھاؤگے تو گالیاں ہی پڑیں گی۔

اور جو احتساب ہورہا ہے وہ بھی ڈرامہ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ مخالف لوگوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ یعنی صرف مخالفین کی کرپشن پکڑی جارہی ہے، باقی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے چیلے تحریک انصاف کو چوری اور حرام خوری کی مکمل آزادی ہے۔ ؒلہٰذا علیمہ خان کی حرام خوری کوئی نہیں پکڑ رہا۔ عمران نیازی کے بنی گالہ کی غیر قانونی تعمیرات کو کوئی ثاقب نثار مسمار نہیں کروا رہا۔ بس کم پیسے والے دکان داروں کے تجاوزات گرائے گئے ہیں۔

ملک ریاض، زرداری کا ساتھی ہے اس لیے پکڑا گیا، باقی فوجیوں نے ڈی ایچ میں حرامی پن کے ذریعے زمینوں پر قبضے کیے وہ اس کتے کے بچے ثاقب نثار کو نظر نہیں آرہے۔ بحریہ آئیکون سرکاری زمین پر تعمیر ہے، اور یہ جو فوجیوں نے سڑکوں اور شاہراہوں کو باپ کا مال سمجھ کر اپنے کینٹونمنٹس اور بیسز میں شامل کیا ہے، وہ سب حلال اور جائز ہے؟

کراچی شہر میں واٹر ٹینکر مافیا لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، مگر ثاقب نثار خنزیر ان کو نہیں پکڑتا کیوں کہ وہ اس کے فوجی باپوں کو کروڑوں اربوں روپے کی حرام رقم دے رہا ہے۔

اگر تم اس کو احتساب کہتے ہو تو تم بھی جھوٹے اور تمہارا نظام بھی شیطانی۔

پھر اردگان اور نیازی کا کیا مقابلہ؟ اردگان ایک اصلی لیڈر ہے، وہ کسی فوجی جرنیل کی چڈیاں دھو دھو کر پرائم منسٹر نہیں بنا جیسے کہ عمران نیازی آیا ہے۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
khan is prime minster for 10 years . how ever we dont need parliamentary form of democracy we need presidential form of democracy with selected member of parliament on their abilities
تمہارے نیازی کی کیا ایبیلیٹی ہے؟ سوائے فوجیوں کے بوٹ پالش کے اس کے اندر کیا صلاحیت ہے؟ فل ٹائم کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔
ہماری بلا سے 10 سال کرے حکومت۔ لیکن جو حالات نظر آرہے ہیں، یہ 5 سال بھی پورے نہیں کرپائے گا، کیوں کہ پیدائشی چوتیا ہے۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Very well written and PLANNED feeler article ,,,
The comments will help in future strategy but what plans hv been made by them are final ,,, we are used as pawns by the writer’s boss

Although YOUTHIAS will be v happy but for them( the writer of the thread) and their Boss ,,,,
it won’t matter as they hv to look for new horse before they fully utilise this horse
 

saadi038

MPA (400+ posts)
Two things are very prominent 1. PMLN AND PATWARIS kay ander baher ho raha hay 2. Is ki wajah say patwaris media and social media ki cheekhain mareekh par bhi sunni gai hain NASA nay report kiya hay.
 

Tony Tony

MPA (400+ posts)
Same was said for AYUB, ZIA and MUSH......
Specially for Zia............the Ameer-ul-Momineen (w/o a beard :))
And even the God was amused by his plans........... One day he asked the angels if his powers are getting weak............. "This Zia guy is challenging my authority, after the Afghan war, in Chechnya and Xinjiang province" seems like he has not heard "Samaan soo baras ka aur pal ki khabar nahi". What do you guys suggest.
The Angel in Blue robe replied..... "Sir, the Mango crates are being loaded in the C130, Should we give him the taste of Hell there as well or bring him to the special 2000 Degree C chamber we have built here"? The God closed his eyes and thought about the poor Pakistanis who were suffering from long 11 years and then nodded his head.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan will stay here for good 15 years
next 3 terms are confirmed

Yes he can but he won't. Only two terms and will prepare next generation of educated and patriot Pakistanis to take over.

ہماری قوم کو ابھی تک سمجھ نہیں ایئ کہ چور لوٹ مار سے کبھی نہیں سیر ہوتا.
جس نے ایک رپے کی بے ایمانی کرنی ہے اس کا پیٹ ایک کھرب سے بھی پورا نہیں ہوگا
چوری اور لوٹ مار ایک ذہنی بیماری ہے.


اور جس نے حرام نہیں کھانا اس نے ایک رپیہ بھی نہیں کھانا اور ایک کھرب بھی نہیں کھانا
.یہ ہمارے سسٹم کی خرابی تھی جو چور حکومت کرنے لگ گئے


.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)

Yes he can but he won't. Only two terms and will prepare next generation of educated and patriot Pakistanis to take over.

ہماری قوم کو ابھی تک سمجھ نہیں ایئ کہ چور لوٹ مار سے کبھی نہیں سیر ہوتا.
جس نے ایک رپے کی بے ایمانی کرنی ہے اس کا پیٹ ایک کھرب سے بھی پورا نہیں ہوگا
چوری اور لوٹ مار ایک ذہنی بیماری ہے.


اور جس نے حرام نہیں کھانا اس نے ایک رپیہ بھی نہیں کھانا اور ایک کھرب بھی نہیں کھانا
.یہ ہمارے سسٹم کی خرابی تھی جو چور حکومت کرنے لگ گئے


.
حکومتوں میں آتے ہی حرام زادے اور چور ہیں، تبھی چورنی علیمہ خانم کا بھائی آج پاکستان کا وزیراعظم بنا ہوا ہے۔
 

LEGEND OF LEYYAH

Voter (50+ posts)
تمہارے نیازی کی کیا ایبیلیٹی ہے؟ سوائے فوجیوں کے بوٹ پالش کے اس کے اندر کیا صلاحیت ہے؟ فل ٹائم کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔
ہماری بلا سے 10 سال کرے حکومت۔ لیکن جو حالات نظر آرہے ہیں، یہ 5 سال بھی پورے نہیں کرپائے گا، کیوں کہ پیدائشی چوتیا ہے۔
abay oh badbudar randian hindu ye bata nawaz sherif kese leader bana jilani zia aur hameed gul ki isi hey hey
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Don't think too far ahead. This arrogance caused the demise of PMLN and PPP, they thought Pakistan was their property.

If i was alive, i would only vote PTI again based on their performance.

So far in their 4 months performance, i am regretting my vote but i am waiting for the full 5 years. The only time i voted in my life and they're not delivering like they promised.

If after 5 years they still have the same excuse which is previous government and so little time, yeah they're not getting my vote. Also i expect riasat e madina and not this Riasat e Nigeria in 5 years.
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
انصاری میاں طالبانی سارا دن خبروں میں کلافت کی بو سونگھتے رہتے ہیں ، کہیں سے کوئی بو انکی ناک ناپائیدار بے ثبات کو آجاوے اس پر تھریڈ داغ دیتے ہیں ، انصاری میاں یہ جو نیازی سے آپ کو کلافت کی بو آئی ہے یہ در اصل کوکین کی بو ہے جسے آپ اپنے پرورٹڈ سینس آف اسلام میں کلافت کی بو سمجھ بیٹھے ہو - افغانستان سے نت نئی خبریں آرہی ہیں ، اپنی ناک اس سمت میں موڑ دو ، شاید کلافت وہاں سے نمودار ہوجاوے
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
تمہارے نیازی کی کیا ایبیلیٹی ہے؟ سوائے فوجیوں کے بوٹ پالش کے اس کے اندر کیا صلاحیت ہے؟ فل ٹائم کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔
ہماری بلا سے 10 سال کرے حکومت۔ لیکن جو حالات نظر آرہے ہیں، یہ 5 سال بھی پورے نہیں کرپائے گا، کیوں کہ پیدائشی چوتیا ہے۔
تو کسی قطر کےمزدور کی سٹ ہے جس تارہ کلثوم نے مروا مروا نورے دلال کے لئے خزانے کی وزارت مانگی تھی جس طرح مریم نے پوری فوج کو خوش کر کے جنرل جیلانی سے دلال باپ کی حکومت لی تھی جس طرح کیانی کا کالا کوٹ پہن کر عدالت میں چاٹنے گیا تھا جسطرح قطری سے مریم کی مروا کر لوو لٹر لیا تھا, ہر کوئی تیرے نورے پرچی دلال کی طرح نہیں ہوتا . جتنا تو تڑپ رہا ہے یقینن تیرے محلےدار ممکنہ باپ کی پٹواری کی نوکری خطرے میں نظر آتی ہے تو جتنی مرضی پورن فلمیں تیری بہن کی بنا کر پیش کر تیری باجی مریم کے ساتھ ہی چمبا ہاؤس میں تیری بہن بھی چود دیں گیں . اپنی باری آنے تک منجی کے پآوے پر بیٹھا رہا .
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
جہاں تک اردگان کا تعلق ہے اسکے سیاسی فہم تک پہنچنا تو دور کی بات ، تمام جماعتی طالبانی مشٹنڈے اور عمرانی چوزے مل کر اسکی جوتی کی فہم تک بھی نہیں پہنچ سکتے ، اردگان شناختی بحران کے شکار کلافتیوں کا خیالی لالی پاپ ہے جسے چوس کر وہ اپنا دل بہلاتے ہیں